نیشنل
- مئی- 2025 -2 مئی
واگھا -اٹاری بارڈر کھول دیا گیا – پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا عمل شروع
واگھا -اٹاری سرحد جمعہ کی صبح پاکستانی شہریوں کے لئے کھول دی گئی، جو بھارت میں عارضی ویزا پر مقیم تھے۔ پہلگام حملے کے بعد دونوں ملکوں نے ہدایت جاری کی تھی کہ ایسے شہری فوری اپنے ملک واپس جائیں، اور اس کے لیے مہلت بھی مقرر کی گئی…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
ہندوستان میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے راحت کی خبر
نئی دہلی: ہندوستان میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اہم اور راحت بھری اطلاع سامنے آئی ہے۔ مرکزی حکومت نے ایسے افراد کو آئندہ احکام تک واگھا۔اٹاری بارڈر کے راستے وطن واپس جانے کی اجازت دے دی ہے۔ وزارت داخلہ کے تازہ حکم نامے کے تحت پچھلی ہدایت…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
اجمیر ۔ ہوٹل میں لگی آگ جان بچانے کیلئے ماں نے اپنے بچہ کو تیسری منزل سے پھینک دیا
جئے پور: راجستھان کی ایک ہوٹل میں شدید آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں چار افراد جان ہلاک ہوگئے۔یہ واقعہ ضلع اجمیر میں پیش آیا۔ ایک ماں نے اپنے بچے کی جان بچانے کی کوشش میں اسے ہوٹل کی تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا۔ تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
بابا رام دیو "خیالی دنیا میں رہتے ہیں” ۔ عدالت کی ایک بار پھر سرزنش
نئی دہل: دہلی ہائی کورٹ نے آج ایک بار پھر یوگا گرو بابا رام دیو کی سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ "خیالی دنیا میں رہتے ہیں” اور عدالتی احکامات کو مسلسل نظر انداز کر رہے ہیں۔ عدالت نے ان کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کرنے…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
بتی گل کا پروگرام غیر معمولی کامیابی سے ہمکنار آ انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مسلمانوں اور بردران وطن کا شکریہ ادا کیا
الحمد اللہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی تحریک پر ’’بتی گل‘‘ کا پروگرام ( 30؍اپریل 2025) غیر معمولی طور پر کامیاب رہا۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان و تحفظ اوقاف مہم کے کنوینر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے کہا ’’ پورے ملک سے…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
سونے کی قیمت میں بھاری کمی
حیدرآباد: بین الاقوامی حالات کے اثرات کے سبب ملک کی مارکیٹ میں تاریخی بلندی کو چھونے کے بعد سونے کی قیمت میں گزشتہ چند دنوں سے کمی دیکھی جا رہی ہے۔ جمعرات کے دن صرف ایک ہی دن میں 10 گرام خالص سونے (Gold) کی قیمت تقریباً 2000 روپے…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2025 -30 اپریل
پنیر نہ ملنے پر مہمان کا انتقام، مہمانوں پر چڑھادی گاڑی۔ شادی کی تقریب درہم برہم
اتر پردیش: مہمان نوازی میں معمولی سی کوتاہی کبھی کبھار مشکلات کھڑی کرسکتی ہے جیسا کہ ریاست اتر پردیش میں ایک شادی کی تقریب کے دوران پیش آیا۔ خوشیوں سے بھرپور ماحول اُس وقت دہشت میں بدل گیا جب ایک مہمان نے محض پنیر نہ ملنے پر ایسی حرکت کی…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
ملک بھر میں ذات پات کی مردم شُماری پر مودی حکومت کا فیصلہ
نئی دہلی:مرکزی حکومت نے ملک میں ذات پات کی مردم شماری کے سلسلے میں ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ مرکز نے اعلان کیا ہے کہ اگلی مردم شماری میں ذات پات کو شامل کیا جائے گا۔ ذات پر مبنی مردم شماری سے متعلق کانگریس کا دباؤ آخر کار رنگ لایا…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
کولکتہ کی ہوٹل میں بھیانک آگ – 14 افراد زندہ جل کر ہلاک
کولکتہ _ کولکتہ کے میچواپٹی علاقے میں واقع ریتو راج ہوٹل کی عمارت میں منگل کی رات شدید آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں 14 افراد زندہ جل کر ہلاک ہو گئے۔ پولیس کمشنر منوج ورما کے مطابق مرنے والوں میں 11 مرد، ایک خاتون اور دو بچے…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
مندر کی دیوار گرنے سے 8 افراد ہلاک – آندھراپردیش میں واقعہ
آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم ضلع کے سمہاچلم میں مشہور اپنا سوامی مندر میں چہارشنبہ کی صبح دیوار گرنے کے نتیجہ میں 8بھکت ہلاک اورکئی دیگر زخمی ہوگئے۔مہلوکین میں 5خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس اور فائربریگیڈ کے عہدیدار فوری طور پر وہاں پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔…
مزید پڑھیں »