نیشنل
- اپریل- 2025 -30 اپریل
کولکتہ کی ہوٹل میں بھیانک آگ – 14 افراد زندہ جل کر ہلاک
کولکتہ _ کولکتہ کے میچواپٹی علاقے میں واقع ریتو راج ہوٹل کی عمارت میں منگل کی رات شدید آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں 14 افراد زندہ جل کر ہلاک ہو گئے۔ پولیس کمشنر منوج ورما کے مطابق مرنے والوں میں 11 مرد، ایک خاتون اور دو بچے…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
مندر کی دیوار گرنے سے 8 افراد ہلاک – آندھراپردیش میں واقعہ
آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم ضلع کے سمہاچلم میں مشہور اپنا سوامی مندر میں چہارشنبہ کی صبح دیوار گرنے کے نتیجہ میں 8بھکت ہلاک اورکئی دیگر زخمی ہوگئے۔مہلوکین میں 5خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس اور فائربریگیڈ کے عہدیدار فوری طور پر وہاں پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
یوپی آئی خدمات میں خلل: حکومت کا ادائیگی نظام کو مستحکم بنانے پر زور
نئی دہلی: ملک میں یونیفائیڈ پیمنٹ انٹرفیس (یوپی آئی) خدمات میں حالیہ خلل کے پیش نظر حکومت نے ادائیگی کے نظام کو مزید مستحکم اور قابل اعتماد بنانے کے لیے اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے پیر کو اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
نکاح سے قبل فنکشن ہال میں دلہے نے اچانک کردیا کار کا مطالبہ – دلہن مسکان نے کردیا شادی سے انکار
لکھنؤ _ نکاح سے کچھ دیر قبل ہونے والے دلہے نے جہیز میں بائیک کے بجائے کار دینے کا اچانک مطالبہ کردیا جس پر دلہن والے پریشان ہو گئے اور اس شادی کو منسوخ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق اترپردیش کے سہارنپور ضلع کے مانک مو گاؤں میں مسکان…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
مشہور گلوکارہ نیہا سنگھ راتھوڑ کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ – پہلگام حملہ پر سوشل میڈیا میں تبصرہ کرنے پر یو پی حکومت کی کارروائی
نئی دہلی _ مشہور لوک گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور کے خلاف اترپردیش کے لکھنؤ میں ملک سے غداری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ جموں و کشمیر کے پہلگام میں پیش آئے دہشت گردانہ حملے کے واقعے پر انہوں نے سوشل میڈیا پر کئی پوسٹس کی تھیں ،…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
“روشنی گل” – ملک گیر احتجاج – 30 اپریل کی شب – ابو عاصم آعظمی کی اپیل
حیدرآباد ۔ کے این واصف وقف ترمیمی بل کے خلاف اپنے دستوری حقوق کا استعمال کرتے ہوئے پر امن ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں جس میں ہاتھ پر کالی پٹی باندھنا چھوٹے بڑے پیمانے پر عوامی جلسے، ملین مارچ وغیرہ جیسے عمل سے لوگ وقف…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
ہند۔نیپال سرحد پر 20 مساجد اور مدارس شہید
نئی دہلی: اترپردیش میں ناجائز قبضہ کے الزام میں ہند۔نیپال سرحد کے 15 کلومیٹر کے دائرے میں کم از کم 20 مساجد اور مدارس کو شہید کردیا گیا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ ریاست کے مختلف اضلاع میں ناجائز قبضوں کے خلاف مسلسل کارروائی جاری ہے۔ سرکاری بیان…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
’ہمیں گولی مار دو لیکن ہندوستان سے نہ نکالو…‘ 72 سالہ رضیہ سلطانہ کی مودی حکومت سے اپیل
’ہمیں گولی مار دو لیکن بھارت سے باہر نہ نکالو…‘ 72 سالہ رضیہ سلطانہ کی مودی حکومت سے اپیل نئی دہلی: پہلگام دہشت گرد حملے کے بعد ہندوستان نے پاکستانی شہریوں کو ملک سے نکالنے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ اس مہم کے دوران ان لوگوں کی کہانیاں بھی…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
پاکستان کے کئی چینلس پر ہندوستان میں لگی پابندی۔ سابق کرکٹر شعیب اخترکا یو ٹیوب چینل بھی شامل
نئی دہلی: پہلگام دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان کے خلاف ایک اور سخت قدم اٹھاتے ہوئے حکومت ہند نے ملک میں سابق کرکٹر شعیب اختر سمیت کئی پاکستانی یوٹیوب چینلس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس کے علاوہ کئی پاکستانی نیوز چینلس کی آن لائن اسٹریمنگ پر…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
پہلگام دہشت گرد حملہ، منہ توڑ جواب دیا جایے گا۔ نریندرمودی
پہلگام دہشت گرد حملہ، منہ توڑ جواب دیا جایے گا نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کیلئے ذمہ دار عناصر اور اِس کی سازش رچنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام…
مزید پڑھیں »