نیشنل
- اپریل- 2025 -20 اپریل
آندھراپردیش میں میگا ڈی ایس سی کا شیڈول جاری
حیدرآباد: ریاست آندھرا پردیش میں اساتذہ کی ملازمتوں کے خواہشمند اُمیدواروں کا طویل انتظار بالآخر ختم ہو گیا ہے۔ ریاستی محکمہ اسکول ایجوکیشن نے ڈی ایس سی (AP DSC) یعنی اساتذہ کے تقررات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کا اُمیدوار طویل عرصے سے انتظار کر رہے تھے۔ریاستی…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
باپ کی ارتھی کے سامنے بیٹے نے کی شادی
باپ کی ارتھی کے سامنے بیٹے نے کی شادی نئی دہلی۔ تمل ناڈو کے ضلع کڈلور میں ایک انوکھا اور جذباتی واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے اپنے والد کی ارتھی کے سامنے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سیلواراج جو کہ ایک ریٹائرڈ ریلوے ملازم تھے ضلع…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
یو پی آئی لین دین پر جی ایس ٹی!حکومت کا بیان
یو پی آئی لین دین پر جی ایس ٹی لگانے کی افواہیں بے بنیاد، وزارتِ فینانس کی وضاحت نئی دہلی ۔ حال ہی میں سوشل میڈیا اور بعض غیر مصدقہ ذرائع سے یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ حکومت 2,000 روپے سے زیادہ کے یو پی آئی (UPI) ٹرانزیکشن…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
بہار کے آئی پی ایس عہدیدار نورالہدی اپنے عہدہ سے مستعفی – وقف بل کے خلاف بطور احتجاج استعفیٰ پیش کرنے کی اطلاعات !
انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) سے استعفیٰ دینے والے محمد نورالہدیٰ وکاس شیل انسان پارٹی (وی آئی پی) میں شامل ہو گئے۔ یہ تقریب ریاستی دارالحکومت پٹنہ میں منعقد ہوئی۔ نورالہدیٰ کا تعلق شمالی بہار کے ضلع سیتامڑھی سے ہے اور امکان ہے کہ وہ اس سال کے آخر…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
بی جے پی لیڈر کی 60 سال کی عمر میں شادی
نئی دہلی ۔ ریاست مغربی بنگال بی جے پی کے سابق صدر دلیپ گھوش نے آج اپنی پارٹی کی ساتھی رنکو مجمدار سے شادی کرلی۔ یہ تقریب کولکتہ کے نیو ٹاؤن علاقے میں ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی جس میں قریبی رشتہ دار اور دوست شریک رہے۔ دلیپ…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
وشوا ہندو پریشد نے ہفتہ کو ملک بھر میں ہڑتال منانے کی عوام سے اپیل
ویشوا ہندو پریشد نے ہفتہ کو ملک بھر میں ہڑتال منانے کی عوام سے اپیل کی ہے ۔ وی ایچ پی نے مغربی بنگال میں وقف ترمیمی بل کے خلاف منظم احتجاج کے دوران پیش آئے تشدد کے واقعات کی مذمت کی اور فوری طور پر صدر راج نافذ کرنے…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
داؤدی بوہرہ برادری کے وفد کی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات – وقف ترمیمی بل کی منظوری پر اظہار تشکر
داؤدی بوہرہ برادری کے ایک وفد نے جمعرات کے روز وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور حالیہ منظور شدہ "وقف (ترمیمی) قانون 2025” پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اس قانون کو برادری کا دیرینہ مطالبہ قرار دیا۔ وفد نے وزیر اعظم کے نظریہ "سب کا ساتھ، سب…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
میں راہل سے ہی شادی کروں گی۔ داماد کے ساتھ بھاگ جانے والی ساس پولیس اسٹیشن پہنچ گئی
نئی دہلی: ریاست اترپردیش علی گڑھ ضلع میں ساس کے داماد کے ساتھ بھاگ جانے کے شرمناک واقعہ میں اب ایک نیا موڑ آیا ہے یہ بیہودہ خاتون پولیس اسٹیشن تک پہنچ گئی۔ وضح رہے کہ بیٹی کی شادی کے دن ساس اپنے ہونے والے داماد راہل کے ساتھ تھانے…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
"استعمال کے ذریعہ وقف” میں شامل، نوٹیفکیشن یا رجسٹریشن کے ذریعہ وقف قرار دی گئی جائیدادوں کی وقف حیثیت نہ ہی ختم کی جائے اور نہ ہی ان کا کردار تبدیل کیا جائے۔سپریمکورٹ کے اگلے سماعت تک کیلئے احکامات
نئی دہلی ۔ سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی بل کے خلاف دائر کیس میں مرکز کو ہدایت دی ہے کہ وہ اگلی سماعت تک وہ تمام اوقافی جائیدادیں جن میں "استعمال کے ذریعے وقف” شامل ہیں اور جو نوٹیفکیشن یا رجسٹریشن کے ذریعے وقف قرار دی گئی ہیں نہ تو…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
سپریم کورٹ میں مسلمانوں سے متعلق ایک اور حساس کیس – وراثت کی تقسیم میں شریعت کے بجائے بھارتی قانون کا لیا جائے گا جائزہ
سپریم کورٹ نے جمعرات کو مسلمانوں سے متعلق ایک حساس کیس کی سماعت کرنے سے رضامندی ظاہر کی ہے کہ آیا مسلمان مذہب چھوڑے بغیر اپنے آبا و اجداد کی جائیدادوں کے معاملات میں شریعت کی بجائے سیکولر بھارتی وراثتی قانون کے تحت رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں چیف…
مزید پڑھیں »