نیشنل
- اپریل- 2025 -17 اپریل
"استعمال کے ذریعہ وقف” میں شامل، نوٹیفکیشن یا رجسٹریشن کے ذریعہ وقف قرار دی گئی جائیدادوں کی وقف حیثیت نہ ہی ختم کی جائے اور نہ ہی ان کا کردار تبدیل کیا جائے۔سپریمکورٹ کے اگلے سماعت تک کیلئے احکامات
نئی دہلی ۔ سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی بل کے خلاف دائر کیس میں مرکز کو ہدایت دی ہے کہ وہ اگلی سماعت تک وہ تمام اوقافی جائیدادیں جن میں "استعمال کے ذریعے وقف” شامل ہیں اور جو نوٹیفکیشن یا رجسٹریشن کے ذریعے وقف قرار دی گئی ہیں نہ تو…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
سپریم کورٹ میں مسلمانوں سے متعلق ایک اور حساس کیس – وراثت کی تقسیم میں شریعت کے بجائے بھارتی قانون کا لیا جائے گا جائزہ
سپریم کورٹ نے جمعرات کو مسلمانوں سے متعلق ایک حساس کیس کی سماعت کرنے سے رضامندی ظاہر کی ہے کہ آیا مسلمان مذہب چھوڑے بغیر اپنے آبا و اجداد کی جائیدادوں کے معاملات میں شریعت کی بجائے سیکولر بھارتی وراثتی قانون کے تحت رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں چیف…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
بامبے ہائی کورٹ سے کنال کامرا کو ملی بڑی راحت
ممبئی:معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا کو بامبے ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے ان کی گرفتاری پر عبوری پابندی عائد کر دی ہے جبکہ ان کے خلاف درج ایف آئی آر کی منسوخی سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔ تین گھنٹے سے زائد طویل…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
شبیر علی نے کیا سپریم کورٹ کی عبوری ہدایات کا خیرمقدم، وقف ایکٹ کے خلاف قانونی و جمہوری جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان
نئی دہلی/حیدرآباد، 16 اپریل: حکومتِ تلنگانہ کے مشیر اور وقف ترمیمی قانون کو چیلنج کرنے والے عرضی گزاروں میں شامل محمد علی شبیر نے چہارشنبہ کے روز دہلی میں وقف ترمیمی بل پر سپریم کورٹ کی سماعت میں شخصی طور پر شرکت کی اور عدالت کی اقلیتوں کے مذہبی…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
سونے کی قیمت میں پھر ایک بار زبردست اضافہ
نئی دہلی: عالمی سطح پر سونے کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کرنے کے سبب سرمایہ کار سونے کو ایک محفوظ سرمایہ کاری سمجھتے ہوئے اس کی خریداری کی طرف رجوع ہو رہے ہیں۔ عالمی رجحانات کے اثرات کے باعث…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
وقف ترمیمی بل پر سپریم کورٹ کا عبوری فیصلہ – وقف بورڈ میں ہندو ممبر کو شامل کرنے پر شدید برہمی – حکومت سے پوچھا کہ ہندو بورڈ میں مسلمان کو قبول کیا جائے گا ؟
سپریم کورٹ نے وقف (ترمیمی) قانون 2025 پر عبوری فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ جو جائیدادیں عدالت یا عوامی استعمال کی بنیاد پر وقف قرار دی گئی ہیں، ان کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ عدالت نے مزید کہا کہ وقف بورڈ اور مرکزی وقف کونسل کے تمام ارکان…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا ۔ عید، ہولی و ہنومان جینتی پر مشترکہ محفل و مشاعرہ
جئے پور ۔ نمائندہ اردو لیکس عیدالفطر، ہولی اور ہنومان جینتی کے پر مسرت موقع پر راجہ پارک میں خوبصورتی سے سجے اور جگمگاتے پنک کیفے اوپن آڈیٹوریم میں منعقدہ محفلِ مشاعرہ میں معروف شعراء نے اپنا کلام پیش کیا جو ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب کی زندہ مثال معلوم…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
اب ٹرینوں میں لگیں گے اے ٹی ایم مشین
ٹرین میں اے ٹی ایم۔ پنچوتی ایکسپریس میں انوکھا تجربہ شروع، مسافروں کو ہوگی بڑی سہولت نئی دہلی۔ اب ٹرینوں میں سفر کے دوران بھی نقد رقم نکالنا ممکن ہو گا جی ہاں ہندوستانی ریلوے نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ٹرینوں میں اے ٹی ایم مشینیں نصب کرنے کا…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
زبان کوئی مذہب نہیں بلکہ ایک سماجی اور ثقافتی شناخت ہے : اردو کے استعمال کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ کا ریمارک
نئی دہلی – سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا کہ "زبان کوئی مذہب نہیں بلکہ ایک سماجی اور ثقافتی شناخت ہے”۔ مہاراشٹر کے اکولا ضلع کی سابق کونسلر ورشا تائی سنجے بگاڑے کی طرف سے اردو زبان کو سائن بورڈز پر استعمال کرنے کے خلاف دائر کی گئی…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
نیشنل ہیرالڈ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی کی چارج شیٹ میں سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کے نام
نیشنل ہیرالڈ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ اس میں کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کے ناموں کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ ان کے…
مزید پڑھیں »