نیشنل
- جون- 2026 -15 جون
امریکہ ایران امن معاہدہ کا ہندوستان نے کیا خیر مقدم
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے مغربی ایشیا میں ایک اہم پیش رفت میں امریکہ اور ایران کے درمیان بنی رضامندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس سے خطے میں امن اور استحکام قائم ہوگا مسٹر مودی نے پیر کو سوشل میڈیا پر ایک…
مزید پڑھیں » - 15 جون
ملک اس وقت انتہائی خطرناک حالات سے گزر رہا ہے اگر اندرا گاندھی آج زندہ ہوتیں تو بی جے پی جیسی فرقہ پرست جماعت پر پابندی عائد کر دیتیں : اشوک گہلوت
راجستھان کے سابق چیف منسٹر اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ ملک اس وقت انتہائی خطرناک حالات سے گزر رہا ہے اور اگر سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی آج زندہ ہوتیں تو بی جے پی جیسی فرقہ پرست جماعتوں پر پابندی عائد کر دیتیں۔ جے پور میں ایک ایوارڈ تقریب…
مزید پڑھیں » - 15 جون
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ
حیدرآباد: ملک کے بازار میں سونے اور چاندی کی مانگ ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ مغربی ایشیا میں کشیدگی میں کمی خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ اور روپے کی قدر میں بہتری کے باوجود قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پیر کے روز…
مزید پڑھیں » - 14 جون
ٹی ایم سی کے 20 باغی ارکانِ پارلیمنٹ کا بڑا فیصلہ – این سی پی میں انضمام کا اعلان
نئی دہلی: ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) میں بغاوت کا پرچم بلند کرنے والے باغی ارکانِ پارلیمنٹ نے ایک غیر متوقع سیاسی موڑ دیتے ہوئے نئی جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تقریباً 20 باغی ٹی ایم سی ارکانِ پارلیمنٹ نے تریپورہ کی نیشنلسٹ سٹیزنس…
مزید پڑھیں » - 14 جون
دلخراش ٹرین حادثہ 4 ہلاک۔جان بچانے کیلئے دوڑنے والے افراد کو دوسری ٹرین نے ٹکر دے دی
نئی دہلی: مدھیہ پردیش کے ہیتھم پور ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک دلخراش ٹرین حادثہ پیش آی، جس میں کم از کم چار مسافر ہلاک ہوگئے جن میں تین خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ادے پور جانے والی ایک ایکسپریس ٹرین…
مزید پڑھیں » - 14 جون
راجیہ سبھا میں این ڈی اے کے دو تہائی اکثریت کے قریب پہنچنے کا امکان
نئی دہلی: پارلیمنٹ کی دونوں ایوانوں میں این ڈی اے کی طاقت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مغربی بنگال انتخابات کے بعد ترنمول کانگریس میں ہونے والی سیاسی تبدیلیوں کے باعث ایوانِ بالا اور ایوانِ زیریں میں این ڈی اے کی پوزیشن مضبوط ہوئی ہے۔ خاص طور پر راجیہ…
مزید پڑھیں » - 14 جون
ہجومی تشدد میں جاں بحق نذیر احمد کے کیس میں 14 گاو رکھشکوں کو عمر قید کی سزا – مدھیہ پردیش کی ضلع جج تبسم خان کا فیصلہ
بھوپال: مدھیہ پردیش کے ضلع نرمداپورم کی ایک عدالت نے 14 افراد کو ایک مسلم شخص کے ہجوم کے ہاتھوں قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ واقعہ اگست 2022 میں مبینہ گائے اسمگلنگ کے الزام کے تحت پیش آیا تھا۔ سیونی مالوا-نرمداپورم کی ایڈیشنل…
مزید پڑھیں » - 13 جون
نیٹ ری ایگزام کا وقت 15 منٹ بڑھا دیا گیا
نئی دہلی: نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے 21 جولائی کو ملک بھر میں منعقد ہونے والے نیٹ ری ایگزام کے قواعد و ضوابط میں چند اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔این ٹی اے کے مطابق طلبہ کی سہولت کے پیش نظر امتحان کے وقت میں 15 منٹ کا اضافہ کیا…
مزید پڑھیں » - 13 جون
نیٹ ری ایگزام کے پرچہ لیک ہونے کی افواہ پر مرکز ی حکومت کا بیان
نئی دہلی سوشل میڈیا پر نیٹ ری ایگزام کے سوالیہ پرچہ کے دوبارہ لیک ہونے سے متعلق وائرل ہونے والی خبروں کو مرکزی حکومت نے مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ حکومت نے طلبہ اور والدین سے ایسی افواہوں پر یقین نہ کرنے…
مزید پڑھیں » - 12 جون
میناکشی نٹراجن کی قانونی کوشش ناکام، سپریم کورٹ نے مداخلت سے انکار کردیا – کہا نامزدگی مستردی کے معاملہ میں مداخلت نہیں کریں گے
نئی دہلی : میناکشی نٹراجن کو راجیہ سبھا نامزدگی مسترد کیے جانے کے معاملے میں سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے ان کی جانب سے دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ نامزدگی مسترد کیے جانے کے فیصلے میں عدالت مداخلت نہیں کر سکتی…
مزید پڑھیں »