نیشنل
- جون- 2026 -18 جون
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فوری کمی ممکن نہیں – مرکزی وزیر پٹرولیم
نئی دہلی : امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے کے بعد مغربی ایشیا کے بحران میں کمی آئی ہے، جس سے عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ تاہم حکومت ہند نے واضح کیا ہے کہ تیل کی عالمی قیمتیں کم ہونے کے باوجود فی…
مزید پڑھیں » - 17 جون
کرناٹک کے 26سالہ مشہور باڈی بلڈر سشیل کمار کی ہارٹ اٹیک سے موت
بنگلورو – ر ریاستی اور قومی سطح پر کئی اعزازات اور انعامات حاصل کرنے والے ریاست کرناٹک کے معروف باڈی بلڈر سشیل کمار (26) دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ کرناٹک کے داونگیری کے کے ٹی جمبنّا نگر سے تعلق رکھنے والے سشیل کمار منگل کی رات جم سے…
مزید پڑھیں » - 17 جون
ممبئی: کھانے پینے کی اشیاء اخبار میں باندھ کر دینا پڑا مہنگا۔دکانداروں کو 11.51 لاکھ روپے جرمانہ
ممبئی؛ممبئی میں کھانے کی اشیا کی پیکنگ اور فروخت کے دوران اخبار کا استعمال کرنے والے تاجروں کے خلاف فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے خصوصی مہم چلا کر بڑی کارروائی کی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ نے واضح کیا ہے کہ وڑا پاؤ، بھجیہ، سموسہ یا…
مزید پڑھیں » - 17 جون
ایل پی جی صارفین کے لئے اہم اطلاع – 30 جون تک بایومیٹرک تصدیق لازمی
نئی دہلی : مرکزی حکومت نے ایل پی جی صارفین کے لیے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اُجولا اسکیم کے مستفیدین سمیت سبسڈی حاصل کرنے والے تمام گیس صارفین 30 جون تک اپنی بایومیٹرک تصدیق (ای-کے وائی سی) لازمی طور پر مکمل کرلیں، بصورت دیگر ان…
مزید پڑھیں » - 17 جون
چپس کے پیاکٹ نے لے لی پانچ سالہ فرحان کی جان
حیدراباد : آندھرا پردیش کے ضلع اننت پور کے گتی ٹاون میں ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں چپس کے پیاکٹ میں موجود ایک چھوٹا کھلونا پانچ سالہ بچے کی جان لے گیا۔ اس حادثے کے بعد پورے علاقے میں غم و افسوس کی لہر…
مزید پڑھیں » - 17 جون
ایس آئی آر کی خامیاں بے نقاب – آندھرپردیش کے سابق ڈپٹی چیف منسٹر امجد باشا کا ووٹ بھی غائب
کڑپہ – ووٹر لسث کی خصوصی نظرثانی کے دوران سامنے آنے والی بے ضابطگیاں ایک کے بعد ایک منظرِ عام پر آ رہی ہیں۔ اس بار آندھرپردیش کے سابق ڈپٹی چیف منسٹر امجد باشا کا ووٹ ہی ووٹر لسٹ سے غائب ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ امجد باشا…
مزید پڑھیں » - 16 جون
ساورکر نے برطانوی حکومت کو 10 مرتبہ رحم کی درخواستیں دی تھیں: عدالت میں ہندوتوا کے نظریہ ساز کے پڑپوتے ستیاکی ساورکر کا اعتراف
حیدراباد -16جون ( اردو لیکس ڈیسک) پونے کی خصوصی ایم پی اور ایم ایل اے عدالت میں دائر ہتکِ عزت مقدمے کی سماعت کے دوران ہندوتوا نظریہ ساز ونایک دامودر ساورکر کے پڑپوتے ستیاکی ساورکر نے اعتراف کیا کہ ساورکر نے برطانوی دورِ حکومت میں اپنی سزا میں کمی کے…
مزید پڑھیں » - 16 جون
نیٹ امتحان سے قبل ملک بھر میں ٹیلی گرام پر عارضی پابندی
نئی دہلی : نیٹ یو جی امتحان کے پیپر لیک معاملے کے پیش نظر مرکزی حکومت نے 21 جون کو دوبارہ امتحان کے انعقاد کو شفاف بنانے کے لئے سخت اقدامات کیے ہیں۔ اسی سلسلے میں مشہور میسجنگ ایپ ٹیلی گرام پر عارضی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 16 جون
کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپیکے پر حملہ۔ دو افراد زیر حراست
نئی دہلی ۔ جے پور میں پیر کے روز احتجاجی مظاہرے کے دوران کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے بانی ابھیجیت دیپیکے پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق جب احتجاج کے دوران حامیوں نے ابھیجیت دیپکے کو اپنے کندھوں پر اٹھا رکھا تھا اسی…
مزید پڑھیں » - 15 جون
کمر میں رسی، ننگے پاؤں اور جوڑے ہوئے ہاتھ – ٹی ایم سی لیڈر جہانگیر خان کی سڑکوں پر پریڈ
کولکتہ : مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے لیڈر جہانگیر خان کو پولیس نے ایک بار پھر عوامی طور پر سڑکوں پر گھما کر جرائم کے مناظر کی تشکیلِ نو کرائی۔ بھتہ خوری اور دیگر سنگین الزامات میں گرفتار جہانگیر خان کو کمر میں رسی باندھ کر،…
مزید پڑھیں »