نیشنل
- نومبر- 2024 -11 نومبر
نریندرمودی کا مولانا ابولکلام آزاد کو خراج
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مولانا آزاد کو اُن کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا۔ مودی نے اُنھیں علم کی روشنی قرار دیا اور بھارت کی تحریک آزادی میں اُن کے کردار کے لیے اُن کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
کرناوتی ٹرین بم دھماکہ مقدمہ ناکامی ثبوت و شواہد کی بنیاد پر دہشت گردی کے الزامات سے تین مسلمان بری
احمد آباد 11/ نومبر ( پریس نوٹ) ممبئی احمد آباد کرناوتی ٹرین میں بم دھماکہ انجام دینے کی سازش رچنے کے انتہائی سنگین الزامات سے تین مسلمانوں کو آج احمد آباد کی سیشن عدالت نے ناکافی ثبوت وشواہد کی بنیاد پر بری کردیا۔احمد آباد سیشن عدالت نے ملزمین محمد عامر…
مزید پڑھیں » - 9 نومبر
خواتین کیلئے بھی ہیلمیٹ لگانا ضروری۔ پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ
نئی دہلی۔ پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے خواتین کو ہیلمیٹ سے چھوٹ دینے کے معاملے پر اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ یہ چھوٹ صرف ان سکھ خواتین کے لیے ہے جو پگڑی پہنتی ہیں جبکہ دیگر تمام خواتین کو ہیلمیٹ پہننا ضروری ہوگا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
حضرت ڈاکٹر سید گیسودراز خسرو حسینی صاحب سجادہ نشین درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز گیسودراز رحمت اللہ علیہ کے انتقال پر ڈاکٹر محمد متین الدین قادری ركن تاسيسى آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ وصدر پیوپل ویلفیر اینڈ ایجوکیشن ٹرسٹ کا اظہار تعزیت
حیدرآباد۔ حضرت ڈاکٹر سید گیسودراز خسرو حسینی صاحب سجادہ نشین درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز گیسودراز رحمت اللہ علیہ کے انتقال پر ڈاکٹر محمد متین الدین قادری ركن تاسيسى آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ وصدر پیوپل ویلفیر اینڈ ایجوکیشن ٹرسٹ نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ خسروحسینی صاحب…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
مرد ٹیلر نہیں لے سکتے خواتین کے کپڑوں کا ناپ۔ اتر پردیش ویمنس کمیشن کی تجویز
نئی دہلی۔ ریاست اتر پردیش میں ویمنس کمیشن نے خواتین کو "بیڈ ٹچ” سے روکنے کے لیے ایک تجویز پیش کی ہے۔ اس تجویز کے مطابق مرد ٹیلرس کو خواتین کے کپڑوں کا ناپ لینے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے اور نہ ہی مرد حجام کو خواتین کے بال…
مزید پڑھیں » - 8 نومبر
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ایک اقلیتی ادارہ ہے – سپریم کورٹ نے اے ایم یو اقلیتی درجہ کیس میں اپنا فیصلہ سنایا
نئی دہلی – 8 نومبر ( اردو لیکس) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کسی تعلیمی ادارے کا اقلیتی درجہ اس لیے ختم نہیں ہوگا کہ پارلیمنٹ نے اس ادارے کو کنٹرول یا اس کی نگرانی کے لیے کوئی قانون بنایا ہے یا یہ ادارہ غیر اقلیتی افراد کے ذریعے…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
سابق وزیر اعظم برطانیہ رشی سوناک اپنی اہلیہ اکشتا مورتی کے ساتھ بنگلورو کے ایک کافی شاپ میں نظر آئے
ہندستانی نژاد برطانوی سابق وزیر اعظم رشی سوناک اپنی اہلیہ اکشتا مورتی کے ساتھ بنگلورو کے ایک کافی شاپ میں نظر آئے۔ جنوبی بنگلورو کے ایک کافی شاپ میں وہ دونوں ایک ٹیبل پر بیٹھے ہوئے کافی پیتے دیکھے گئے، جسے دیکھ کر وہاں موجود لوگ حیران رہ گئے۔ رشی…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
ڈاکٹر سید شاہ خسروحسینی کا انتقال ملت اسلامیہ کا عظیم نقصان۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: 7؍نومبر/ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر محترم جناب ڈاکٹر سید شاہ خسرو حسینی صاحب سجادہ نشیں روضہ منورہ بزرگ گلبرگہ، کرناٹک کا سانحہ ارتحال ملت اسلامیہ کے لئے ایک عظیم نقصان ہے، ان کے انتقال سے ایک بڑا خلا پیدا ہوگیا ہے، ان کے…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
سلمان خان کے بعد اب شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کو 50 لاکھ روپے دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے انھیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ ممبئی پولیس نے بتایا کہ ایک نامعلوم شخص نے شاہ رخ خان کو دھمکی آمیز کال کی۔ باندرا پولیس اسٹیشن میں اس سلسلے میں…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
اندھراپردیش کے تلگو خاندان کا داماد امریکہ کا نائب صدر منتخب
حیدرآباد -7 نومبر ( اردو لیکس ) ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے ساتھ ہی ٹرمپ دوسری بار امریکہ کے صدر کا عہدہ سنبھالنے جا رہے ہیں۔ ریپبلکن پارٹی کی طرف سے نائب صدر کی حیثیت سے جے ڈی وینس…
مزید پڑھیں »