نیشنل
- نومبر- 2024 -14 نومبر
سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف وارنٹ جاری
ممبئی: ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے 2008 کے مالیگاؤں دھماکہ کیس میں بی جے پی کی سابق رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف ایک تازہ وارنٹ جاری کیا ہے۔ خصوصی عدالت نے یہ وارنٹ اس لیے جاری کیا ہے کیونکہ پرگیہ سنگھ ٹھاکر سماعت کے دوران موجود…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کا ٹرائل دسمبر میں ہوگا
دنیا کا سب سے بڑا ریل نیٹ ورک رکھنے والے بھارتی ریلوے مستقبل میں ‘ہائیڈروجن’ سے چلنے والی ٹرینیں متعارف کرنے کے لئے تیار ہو رہا ہے۔ بھارتی ریلوے اپنی پہلی ہائیڈروجن ٹرین کے پائلٹ پروجیکٹ کو جلد ہی شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس پائلٹ پروجیکٹ کے ٹرائل…
مزید پڑھیں » - 14 نومبر
مہاراشٹرا۔ حاملہ خاتون کو لے جانے والی ایمبولینس کو لگی آگ آکسیجن سلنڈر دھماکہ سے پھٹ پڑا
ممبئی۔ ریاست مہاراشٹرا کے ضلع جلگاؤں میں ایک حاملہ خاتون اور اس کے ارکان خاندان چہارشنبہ کی شام رونما دلخراش حادثہ میں اس وقت محفوظ رہ گئے جب ایمبولینس کے انجن میں آگ لگ گئی اور چند منٹ بعد آکسیجن سلنڈر پھٹ گیا۔ اس حادثہ کا ویڈیو سوشل میڈیا…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
2050 تک اسلام دنیا کا سب سے زیادہ پیروی کرنے والا مذہب بن جائے گا۔ ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی میں بھی ہوگا اضافہ۔ ریسرچ رپورٹ
نئی دہلی۔ کبیر داس کی رپورٹ ایک ریسرچ کے مطابق سال 2050 تک ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی 310 ملین سے زیادہ ہو جائے گی اورمسلمان 18 فیصد کے ساتھ دوسری سب سے بڑی آبادی ہوں گے۔’پیو ریسرچ سینٹر‘ نے مذہب کے تعلق سے تازہ ترین اعداد و شمار پر…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
بلڈورزکارروائی معاملہ – ہمیں بے حد خوشی ہے کہ ہماری جدوجہد کامیاب رہی ، غریبوں اورمظلوموں کو انصاف مل گیا :مولانا ارشدمدنی
بلڈورزکارروائی معاملہ جج نہیں بن سکتی سرکارحکومتوں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالی پر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ سپریم کورٹ نے بلڈوزر کارروائی کو غیر آئینی قرار دیا ہمیں بے حد خوشی ہے کہ ہماری جدوجہد کامیاب رہی ، غریبوں اورمظلوموں کو انصاف مل گیا :مولانا ارشدمدنی سپریم کورٹ…
مزید پڑھیں » - 13 نومبر
سپریم کورٹ نے بلڈوزر کارروائی کو کہا غیر قانونی -محض مجرمانہ پس منظر کی بنیاد پر نہیں توڑا جا سکتا مکان
نئی دہلی – 13 نومبر ( اردو لیکس)سپریم کورٹ نے آج ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ملزم یا مجرم کے گھر کو محض اس کے مجرمانہ پس منظر کی بنیاد پر منہدم کرنا غیر قانونی اور غیر آئینی عمل ہے۔ عدالت نے اس بات پر زور…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
کیرالا حکومت نے دو آئی اے ایس عہدیداروں کو معطل کر دیا _ ایک عہدیدار کے خلاف ہندو ؛ مسلم کی بنیاد پر واٹس ایپ گروپ بنانے پر کارروائی
ترواننت پورم – 12 نومبر ( اردو لیکس ڈیسک) کیرالا حکومت نے پیر کو دو آئی اے ایس عہدیداروں کے جی گوپال کرشنن اور این پرسانت کو ڈسپلین شکنی کے الزام میں معطل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق، گوپال کرشنن کو مذہبی بنیاد پر "ملو ہندو افسران” کے نام سے…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
سی آئی ایس ایف میں ہوگی خواتین کی پہلی بٹالین
نئی دہلی: وزارتِ داخلہ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں CISF کی وہ پہلی بٹالین قائم کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کی سبھی ارکان خواتین ہوں گی۔ اِس کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانا اور قومی سلامتی میں اُن کے رول کو فروغ دینا ہے۔ فوج میں…
مزید پڑھیں » - 12 نومبر
شاہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی ۔ ایڈوکیٹ زیر حراست
ممبئی : بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کو حال ہی میں دھمکی آمیز فون کال کیا گیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق ایک شخص نے شاہ رخ خان سے 50 لاکھ روپے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی تھیں۔ ممبئی پولیس نے اس…
مزید پڑھیں » - 11 نومبر
مذہب نہیں بی جے پی خطرہ میں ہے: بالی ووڈ اداکار رتیش دیشمکھ
ممبئی: مہاراشٹر ا میں اسمبلی انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی مہم میں تیزی پیدا کردی گئی ہے۔اسی کے پیش نظر بالی ووڈ اداکار رتیش دیشمکھ نے بھی اپنے بھائی کی حمایت میں انتخابی مہم شروع کر دی ہے۔ انہوں نے اپنے بھائی دھیرج دیشمکھ کے حق…
مزید پڑھیں »