نیشنل
- اکتوبر- 2024 -13 اکتوبر
بابا صدیقی کا قتل قابل مذمت۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی
حیدرآباد ۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے کہا ہے کہ بابا صدیقی کا قتل انتہائی قابل مذمت ہے۔ انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا یہ مہاراشٹرا میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی حالت کو ظاہر کرتا…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
بریکنگ نیوز۔ مشہور شخصیت بابا صدیقی فائرنگ میں ہلاک
ممبئی ۔ این سی پی لیڈر اور مہاراشٹرا کے سابق ریاستی وزیر بابا صدیق کا ہفتہ کی شام اس وقت انتقال ہو گیا جب تین حملہ آوروں نے ان پر اس وقت فائرنگ کردی جب وہ باندرہ ایسٹ میں اپنے بیٹے کے دفتر کے باہر موجود تھے۔این سی پی لیڈر…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
ممبئی کی معروف شخصیت بابا صدیقی فائرنگ میں زخمی
ممبئی _ 12 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک)مہاراشٹر کے سابق وزیر اور این سی پی لیڈر بابا صدیقی پر ہفتے کی رات نامعلوم افراد نے فائرنگ کردیا ۔ انہیں فوری طور پر لیلاوتی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق، ان پر…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
شارجہ جانے والے طیارہ میں تکنیکی خرابی۔ 140 مسافرین کو لے کر ساڑھے تین گھنٹوں تک طیارہ فضاء میں لگاتا رہا چکر
نئی دہلی: ریاست تمل ناڈو سے شارجہ جانے والے ایئر انڈیا کے طیارہ کی تروچی ہوائی اڈے پر کامیابی کے ساتھ ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی۔ طیارہ تقریباً ساڑھے 3 گھنٹوں تک فضاء میں چکر کاٹتا رہا۔ اس بارے میں مسافروں کو کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ مسافروں کو بتایا گیا کہ…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
رتن ٹاٹا کے جانشین نوئیل ٹاٹا
نئی دہلی : نوئیل ٹاٹا کو ’ٹاٹا سنس‘ کے پروموٹر ’ٹاٹا ٹرسٹ‘ کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین رتن ٹاٹا کے انتقال کے بعد جانشین کے انتخاب کے لیے منعقدہ ٹاٹا ٹرسٹ کی بورڈ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ بورڈ نے نوئیل ٹاٹا کو…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
حکومت ہند نے حزب التحریر کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا
نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اعلان کیا کہ و زیر اعظم جناب نریندر مودی جی کی دہشت گردی کے خلاف صفر رواداری کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے وزارت داخلہ نے آج ‘حزب التحریر’ کو ‘دہشت گرد تنظیم’ قرار دیا۔ انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
"ون نیشن ون الیکشن” کے خلاف کیرالہ اسمبلی میں قرار داد منظور
نئی دہلی: کیرالہ اسمبلی نے مرکزی حکومت کی طرف سے رام ناتھ کوئیند کمیٹی کی ایک ملک ایک چناؤ کے لیے کی گئی سفارشات پر احتجاج درج کروایا اور ایوان میں اس کے اختلاف متفقہ طور پر قردار بھی منظور کی گئی۔ ریاست کے چیف منسٹر پنا رائی وجین…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
بھوکے کتوں کو کھلارہی تھی کھانا۔مندر کے باہر گوشت ڈالنے کا خاتون پر الزام
نئی دہلی: ریاست اترپردیش میں مندر کے پاس بھوکے کتوں کو گوشت ڈالنے والی خاتون پر دانستہ طورپر مندر کے سامنے گوشت ڈالنے کا الزام لگا یا گیا۔ یہ واقعہ لکھنو کے شام بازار کھالہ علاقے میں پیش آیا۔ خاتون کے خلاف مقامی افراد نے ہنگامہ کیا اور ملزمہ…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
نامور صنعتکار رتن ٹاٹا انتقال کر گئے
ممبئی _ 10 اکتوبر ( اردولیکس) ٹاٹا سنز کے چیئرمین رتن ٹاٹا چہارشنبہ کی رات 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، ٹاٹا گروپ کی جانب سے ایک بیان میں اس کی تصدیق کی گئی ہے۔ سابق چیئرمین کا انتقال ممبئی کے ایک اسپتال میں ہوا، جہاں وہ انتہائی…
مزید پڑھیں » - 9 اکتوبر
ہندو تہواروں پر شناخت دیکھ کر مہندی لگوائیں اور بہن بیٹی کو بچائیں اتر پردیش میں نفرت انگیز مہم
نئی دہلی: ریاست اترپردیش کے میرٹھ میں مہندی کو لے کر ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا گیا ہے۔ میرٹھ کے کینٹ علاقے میں بالاجی مندر کے باہر لگایا گیا بڑا بینر موضوع بحث بن گیا ہے۔ اس بینر پر لکھا ہے کہ ہندو تہواروں پر شناخت دیکھ کر مہندی لگوائیں…
مزید پڑھیں »