نیشنل
- اکتوبر- 2024 -14 اکتوبر
ڈی جے ساؤنڈ کی وجہ سے نوجوان کی دل کا دورہ پڑنے سے موت
ڈی جے ساؤنڈ کی وجہ سے نوجوان کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی ۔یہ افسوسناک واقعہ آندھراپردیش کے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کوناسیما ضلع کے علاقے امالاپورم کے کونکا پلی میں پیش آیا۔ جہاں بندارو لنکا سے تعلق رکھنے والا 22 سالہ پپولا ونئے دسرہ کے اختتامی جشن میں…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
منور فاروقی بھی بشنوئی گینگ کی ہٹ لسٹ میں شامل _ کامیڈین کے قتل کا بنایا گیا تھا منصوبہ
ممبئی _ 14 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) ہندو دیوی دیوتاؤں پر نازیبا تبصرے کرنے کے الزام میں کامیڈین منور فاروقی کو بھی ممبئی کی لارنس بشنوئی گینگ نے اپنی ہٹ لسٹ میں شامل کر لیا ہے پولیس کی حالیہ تحقیقات میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ بشنوئی گینگ نے ستمبر…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
ذیشان صدیقی بھی تھے حملہ آوروں کے نشانہ پر _ ممبئی پولیس کا نیا انکشاف
ممبئی پولیس نے اس بات کا انکشاف کیا ہے اور کہ این سی پی لیڈر بابا صدیقی کے قتل میں ملوث شوٹرز نے ان کے بیٹے و رکن اسمبلی ذیشان صدیقی کو بھی نشانہ بنانے کا ارادہ کیا تھا۔ تفتیش کے دوران ملزمین نے بتایا کہ انہیں بابا صدیقی اور…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
ادھو ٹھاکرے ہاسپٹل میں شریک
ممبئی: مہاراشٹر کے سابق چیف منسٹر و شیو سینا ( بال ٹھاکرے) پارٹی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کی صحت پیر کی صبح خراب ہوگئی۔ ہارٹ بلاک کی شکایت کے بعد ان کی انجیو پلاسٹی سرجری کی گئی۔ ادھو ٹھاکرے کو طبیعت ناساز محسوس ہونے پر ہاسپٹل لے جایا گیا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
ممبئی سے مسقط اور جدہ جانے والے 2 طیاروں میں بم رکھے جانے کی دھمکی
ممبئی: ممبئی سے جدہ اور مسقط جانے والے 2 طیاروں میں بم رکھے جانے کی اطلاع سے سنسنی پھیل گئی۔ جدہ اور مسقط کے لیے پرواز کرنے والے انڈیگو کے دو طیاروں کو ٹیک آف سے قبل بم کی دھمکی موصول ہوئی جس سے فوری طور پر حفاظتی جانچ…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
بابا صدیقی کے قتل کا تیسرا ملزم پونے میں گرفتار
ممبئی _ 14 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) ممبئی پولیس کی ایک ٹیم نے اتوار کو این سی پی لیڈر بابا صدیقی کے قتل کیس میں تیسرے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کی شناخت 28 سالہ پروین لونکر کے طور پر کی گئی ہے، جسے پونے سے حراست میں لیا…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
سرکاری اعزاز کے ساتھ بابا صدیقی سپرد لحد
ممبئی ۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قائد اور تین مرتبہ کے رکن اسمبلی بابا صدیقی جنہیں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا تھا، آج ان کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ انجام دی گئیں۔ مہاراشٹرا کے چیف منسٹر ایکناتھ شنڈے نے سرکاری اعزاز کے ساتھ مرحوم کی آخری…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
بابا صدیقی پر فائرنگ واقعہ کی تفصیلات۔ کیسے ہوا حملہ
ممبئی: مہاراشٹرا کی مشہور شخصیت و سیاستداں کے قتل واقعہ کی تفصیلات سامنے آرہی ہیں کہ کب اور کیسے ان پر گولیاں چلائی گئیں۔ ذرائع کے مطابق بابا صدیقی 9.15 سے 9.20 کے درمیان دفتر سے نکلے۔ دفتر کے قریب پٹاخے پھوڑے جا رہے تھے جب انہیں گولیاں مار ی…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
بابا صدیقی قتل میں سلمان خان کو دھمکی دینے والی بشنوئی گینگ ملوث
ممبئی: بابا صدیقی کے قتل کیس میں بدنام زمانہ بشنوئی گینگ ملوث ہے جو بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو دھمکیاں دینے کے معاملات میں ملوث ہے۔ ممبئی پولیس نے بڑا انکشاف کیا ہے کہ پوچھ گچھ کے دوران گرفتار ملزمان نے خود کو بدنام زمانہ بشنوئی گینگ کا رکن…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
بابا صدیقی کی آج بعد نماز مغرب نماز جنازہ اور تدفین
ممبئی _ 13 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) ممبئی کے مشہور سیاستدان بابا صدیقی، جو اپنی بالی وڈ دوستیوں کے لیے بھی جانے جاتے تھے، کو ممبئی میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بابا صدیقی باندرہ میں اپنے بیٹے ذیشان صدیقی…
مزید پڑھیں »