نیشنل
- اکتوبر- 2024 -9 اکتوبر
راہل گاندھی کی شہریت منسوخ کرنے کی درخواست پر عدالت میں سماعت
دِلی ہائی کورٹ نے اُس درخواست کی سماعت ملتوی کردی جس میں کانگریس قائد راہل گاندھی کی شہریت منسوخ کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔ عدالت مفادِ عامہ میں دائر کی گئی ایک درخواست کی سماعت کررہی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ مرکزی وزارتِ داخلہ کو راہل…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
ہریانہ میں کانگریس کی امیدوں پر پانی پھر گیا _ بی جے پی کو تیسری مرتبہ اقتدار
نئی دہلی _ 8 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) ہریانہ کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے ریاستی اسمبلی کے 90 سیٹوں میں سے 48 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ اور تیسری مرتبہ اقتدار کو برقرار رکھا۔ اسی طرح تمام دعوؤں اور ایگزٹ پول رپورٹس کے باوجود کانگریس اقتدار…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
جموں کشمیر اسمبلی انتخابات میں نیشنل کانفرنس اور کانگریس اتحاد کی زبردست کامیابی _ فائنل نتائج جاری
نئی دہلی _ 8 اکٹوبر ( اردولیکس ڈیسک) جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس اور کانگریس اتحاد نے اسمبلی انتخابات میں شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اکثریت حاصل کی ہے۔ جموں و کشمیر کی 90 رکنی اسمبلی کے انتخابی نتائج میں این سی کو 42، بی جے پی کو 29، کانگریس…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
جموں و کشمیر کے نئے چیف منسٹر عمر عبداللہ ہوں گے
نئی دہلی: جموں و کشمیر کے نئے چیف منسٹر عمر عبداللہ ہوں گے۔ اس بات کا اعلان نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے کیا۔ وادی میں نیشنل کانفرنس نے کانگریس کے ساتھ اتحاد کرتے ہوئے انتخابات میں حصہ لیا تھا اور نیشنل کانفرنس سب سے بڑی پارٹی بن…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ نے بی جے پی امیدوار کو شکست دے کر جولانہ کی سٹ جیت لی
نی دہلی: ہریانہ میں خاتون پہلوان اور کانگریس امیدوار ونیش پھوگاٹ نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ انھوں نے جولانہ حلقہ اسمبلی سے کامیابی درج کروائی۔ انہوں نے سخت مقابلہ میں بی جے پی امیدوار یوگیش کمار بیراگی کو 6140 ووٹوں سے شکست دی ہے۔ عالمی سطح کےمقابلوں میں فائنل…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
ہریانہ: نتائج اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کی شکایت۔ کانگریس الیکشن کمیشن سے رجوع
نئی دہلی: ریاست ہریانہ میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ رجحانات میں بی جے پی بہت آگے دکھائی دے رہی ہے اور کانگریس پیچھے ہے۔ کانگریس لیڈرس نے الیکشن کمیشن پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ویب سائٹ پر ڈیٹا نہیں دکھا رہا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
ہریانہ میں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان سخت مقابلہ
نئی دہلی _ 8 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک)ہریانہ اسمبلی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس کے درمیان سخت مقابلہ چل رہا ہے۔ نتائج کا رجحان لمحہ بہ لمحہ بدل رہا ہے۔ ابتدا میں، کانگریس پارٹی نے بڑی برتری حاصل کی تھی، اور ریاست…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
جموں و کشمیرانتخابی نتائج۔ نیشنل کانفرنس اور کانگریس اتحاد 53 حلقوں میں آگے
نئی دہلی ۔ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ابتدائی رجحانات کے مطابق نیشنل کانفرنس اور کانگرس اتحاد سبقت بنائے ہوئے ہے۔ اس وقت نیشنل کانفرنس اور کانگریس اتحاد 53 نشستوں پر آگے ہے جبکہ وہیں بی جے پی 24 سیٹوں پر…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
ٹائم مشین کے ذریعہ بوڑھوں کو جوان بنانے کا جھانسہ۔ شوہر، بیوی 35 کروڑ روپئے لوٹ کر فرار
نئی دہلی: ریاست اترپردیش میں بوڑھوں کو جوان بنانے کا جھانسہ دے کر ٹھگ لیا گیا۔ ٹائم مشین کے ذریعے عمر کم کرنے کا جھانسہ دے کر ایک جوڑےنے کانپور میں 35 کروڑ روپے کا دھوکہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق کانپور میں راجیو دوبے اور رشمی نامی شوہر بیوی…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
حج سیزن 2025 کے لئے ایک لاکھ 20 ہزار عازمین کا انتخاب _ تلنگانہ کے 6519 عازمین بھی شامل!
نئی دہلی _ 7 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) حج کمیٹی آف انڈیا حج سیزن 2025 کے عازمین کا قرعہ اندازی کے ذریعے منتخب کرلیا ہے پیر کو سنٹرل حج کمیٹی کے دفتر میں ہونے والے پہلے قرعہ اندازی (Qurrah) میں منتخب ہونے والے عازمین حج کی کل تعداد 1,20,702 ہے۔…
مزید پڑھیں »