نیشنل
- ستمبر- 2024 -15 ستمبر
عید میلاد النبی صلعم مبارک، صدر جمہوریہ ہند
نئی دہلی: صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے مسلمانوں کو میلادالنبی صلعم کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ دن پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اپنے پیغام…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
چیف منسٹر کے عہدہ سے استعفیٰ دینے اروند کجریوال کا اعلان
نئی دہلی: دہلی کے چیف منسٹر اروند کجریوال نے تہاڑ جیل سے رہا ہونے کے بعد آج یعنی اتوار کو اگلے دو دن میں چیف منسٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتے ہوئے تمام کو حیرت میں ڈال دیا۔ اروند کجریوال نے کہا کہ اگلے دو دن…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
بیٹے کی لومیریج پر ماں کی پاگل سے شادی کروانے کی کوشش۔ لڑکی کے برہم گھر والوں کی انتقامیکاروائی
حیدرآباد: مشہور تلگو فلم ” چنٹی” میں ہیرو وینکٹیش کے اپنے مالک کی بیٹی سے محبت پر ناراض ہیروئن کے بھائی اس کی ماں کی شادی ایک پاگل سے کروانے کی کوشش کرتےہیں اسی طرح کا واقعہ ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
ہماچل پردیش میں سنجولی مسجد کے خلاف ہندو تنظیموں کے احتجاج میں شدت ؛ کئی مقامات پر منایا جا رہا ہے بند
ہماچل پردیش کے شملہ میں سنجولی مسجد تنازعہ مزید شدت اختیار کررہا ہے کیونکہ ہندو تنظیموں اور مقامی لوگ سنجولی مسجد پر غیر قانونی طور پر تعمیر ہونے کا الزام لگا رہے ہیں۔ وہ اس مسجد کو گرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے پچھلے کچھ دنوں سے احتجاج کر رہے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
گیانواپی مسجد۔ تہہ خانہ کی چھت پر مسلمانوں کو ادائیگی نماز سے روکنے سے عدالت کا انکار
نئی دہلی: گیانواپی مسجد کے تہہ خانہ کی چھت پر مسلمانوں کو نماز پڑھنے سے روکنے کی درخواست کو وارانسی کی ایک عدالت نےمسترد کردیا۔ہندو فریق نے اپنی درخواست میں یہ کہا تھا کہ تہہ خانہ کی چھت کمزور ہے اور یہ کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے۔ ہندو…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
گجرات گنیش وسرجن کے دوران 8 نوجوان غرق
نئی دہلی: ریاست گجرات میں گنیش وسرجن سے قبل نہانے کے دوران 8 افراد چیک ڈیم میں ڈوب گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ دہیگام کے واسنا سگتھی گاؤں میں پیش آیا، جہاں ایک گروپ مورتی وسرجن کے لیے جمع ہوا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ وسرجن سے قبل گنیش…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
اروند کجریوال تہاڑ جیل سے رہا
حیدرآباد۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ضمانت منظور ہونے کے بعد دہلی کے چیف منسٹر اروند کجریوال آج تہاڑ جیل سے رہا ہو گئے۔ دہلی شراب پالیسی سے متعلق مبینہ گھوٹالے کے معاملے میں کجریوال کی ضمانت کی درخواست پر سپریم کورٹ کی جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس اجول بھوئیان…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
اروند کجریوال کی درخواست ضمانت منظور
نئی دہلی: دہلی کے چیف منسٹر اروند کجریوال کو سپریم کورٹ سے راحت حاصل ہوئی ہے اور ان کی رہائی کی راہیں ہموار ہوگئیں۔گزشتہ 156 دنوں سے جیل میں محروس کجریوال کی درخواست ضمانت سپریم کورٹ منظور کر لی ہے ۔ واضح رہے کہ دہلی شراب پالیسی سے متعلق…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
وقف ترمیمی ایکٹ منسوخی تحریک کے تحت دہلی میں اجلاس۔ آل انڈیا محمدی مشن نے پورے ملک سے اوقاف کے متولیان کا اجتماع منقد کرنے کا کیا فیصلہ
نئی دہلی ( پریس ریلیز ) : پورے ملک میں ایک اضطراب کا ماحول ہے ۔ مسلم اوقاف ، جائیداد اور املاک کو سبوتاژ کرنے کے مقصد سے مرکزی حکومت نے وزارت اقلیتی امور کے ذریعے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں وقف ترمیمی ایکٹ ۲۰۲۴ء کو متعارف کروایا ۔ اس…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
مودی نے چیف جسٹس آف انڈیا کی رہائش گاہ پر گنیش پوجا میں کی شرکت _ اٹھ رہے ہیں سوال
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے چیف جسٹس آف انڈیا، جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی رہائش گاہ پرگنیش پوجا میں شرکت کی۔ وزیر اعظم نے بھگوان گنیش سے پرارتھنا کی کہ وہ ہم سب کو خوشی، خوشحالی اور شاندار صحت عطا کرے۔ وزیر اعظم کی سی جے آئی…
مزید پڑھیں »