نیشنل
- ستمبر- 2024 -12 ستمبر
بریکنگ نیوز ۔ سی پی آئی (ایم ) جنرل سکریٹری سیتا رام ایچوری چل بسے
نئی دہلی۔ نامور سیاست داں و سی پی آئی(ایم) کے جنرل سکریٹری سیتا رام ایچوری کا دیہانت ہو گیا۔ ان کی عمر 72 سال تھی، سانس لینے میں انفیکشن کی شکایت کی وجہ سے وہ گزشتہ چند ہفتوں سے دہلی کے ایمس میں زیر علاج تھے ماہر معاشیات ،…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
راہل گاندھی تمہارا بھی وہی حشر ہوگا جو تمہاری دادی کا ہوا تھا۔ بی جے پی لیڈر کی دھمکی
نئی دہلی: کانگریس نے ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں ایک بی جے پی لیڈر نے مبینہ طور پر راہل گاندھی کو دھمکی دے رہا ہے، کانگریس نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ اتنے سنگین معاملے پر خاموشی اختیار نہیں کرسکتے۔ دہلی…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
کرناٹک کے ناگامنگلا ٹاون میں گنیش جلوس کے موقع پر دو گروپوں کے درمیان تصادم _ دکانوں اور گاڑیوں کو جلا دینے کے واقعات ؛ 52 افراد گرفتار
کرناٹک کے منڈیا ضلع کے ناگامنگلا ٹاون میں چہارشنبہ کی رات گنیش جلوس کے دوران دو گروپوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد فرقہ وارانہ کشیدگی پھیل گئی۔ مبینہ طور پر یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بدری کوپلو کے عقیدت مند گنیش کی مورتیوں کو وسرجن کے لیے لے…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
وی ایچ پی کے اجلاس میں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے 30 ریٹائرڈ ججوں کی شرکت _ ہندوتوا اور قوم پرستی پر ہوا تبادلہ خیال
سپریم کورٹ اور مختلف ہائی کورٹس کے تقریباً 30 ریٹائرڈ ججوں نے اتوار کو وشو ہندو پریشد کے ‘ودھی پرکوشتھ’ (قانونی سیل) کے زیر اہتمام ایک اجلاس میں حصہ لیا، جس میں وارانسی اور متھرا کے قانونی تنازعہ پر بات چیت کی گئی۔ مندر، وقف (ترمیمی) بل اور دیگر مسائل…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
فلم اداکارہ ملائکہ اروڑہ کے والد کی خودکشی
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کے والد نے خودکشی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے والد انیل اروڑہ نے باندرہ میں اپنے مکان کی چھٹویں سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ہے۔ یہ واقعہ چہارشنبہ کی صبح تقریباً 9 بجے پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی ملائیکہ…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
مولانا کلیم صدیقی ، مولانا عمر گوتم سمیت 12 افراد کو عمر قید _ چار دیگر کو 10 سال کی سزا
لکھنؤ _ 11 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) تبدیلی مذہب کے کیس میں این آئی اے-اے ٹی ایس کی خصوصی عدالت نے داعی اسلام مولانا کلیم صدیقی ، مولانا عمر گوتم اور دیگر 12 ملزمین کو قصوروار قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے دیگر 4 ملزمین…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
شملہ میں مسجد کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ہندو تنظیموں کا پرتشدد احتجاج _ پولیس پر پتھراؤ، رکاوٹیں توڑ دیں، پولیس کا لاٹھی چارج، واٹر کینن کا استعمال
نئی دہلی _ 11 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) مختلف ہندو تنظیموں بشمول دیو بھومی ، ہندو جاگرن منچ نے چہارشنبہ کو ہماچل پردیش کے دارالحکومت شملہ میں ایک مسجد کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے گرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج شروع کر دیا ہے۔، شملہ میں…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید کو عبوری ضمانت منظور
دہلی کی ایک عدالت نے دہشت گردوں کو مالی تعاون کرنے کے الزام میں گرفتار رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید کو عبوری ضمانت دیدی ہے ۔ پٹیالہ ہاوس کورٹ نے دو اکتوبر 2024 تک انہیں عبوری ضمانت دی ہے ۔ اگلے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں تشہیر کرنے کیلئے انہیں…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
مبلغ اسلام مولانا کلیم صدیقی اور عمر گوتم سمیت 14 افراد تبدیلی مذہب کے کیس میں قصور وار قرار _ چہارشنبہ کو عدالت کرے گی سزا کا اعلان
لکھنو _ 10 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) تبدیلی مذہب کے کیس میں داعی اسلام مولانا کلیم صدیقی ، گوتم عمر سمیت 14 افراد کو لکھنو کی این آئی اے عدالت نے قصور وار قرار دے دیا۔ان تمام پر فرد جرم عائد کیا گیا ہے مولانا کلیم صدیقی سمیت ان…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
خون بھی زعفرانی ہوگیا _ ہندو عورت کو مسلمان کا خون چڑھانے سے ڈاکٹر کا انکار !
بھوپال _ 10 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) مسلمانوں سے نفرت اور فرقہ پرستی کے ایک حیران کن واقعہ میں ایک ڈاکٹر نے مدھیہ پردیش کے پنا شہر کے ایک سرکاری ہاسپٹل میں ایک مسلمان مرد کو ایک ہندو عورت کے لیے خون کا عطیہ دینے کی اجازت دینے سے انکار…
مزید پڑھیں »