نیشنل
- ستمبر- 2024 -17 ستمبر
اروند کیجریوال چیف منسٹر کے عہدے سے مستعفی _ آتشی دہلی کی نئی چیف منسٹر
چیف منسٹر دہلی اروند کیجریوال نے چیف منسٹر کے عہدے سے مستعفی ہو جانے سے متعلق اپنے اعلان کے دو دن بعد آج منگل کو اپنا استعفی لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کو پیش کر دیا۔ اس کے بعد عام آدمی پارٹی نے پارٹی کی سینر وزیر آتشی کو چیف…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
وقف ترمیمی بل کے خلاف جے پی سی کو 84 لاکھ ای میل موصول ہونے کی خبر جھوٹی : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی وضاحت
نئی دہلی _ 17 ستمبر ( پریس نوٹ ) سوشل میڈیا اور اخبارات میں وقف ترمیمی بل پر تشکیل کردہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی جے پی سی کے حوالہ سے چھپی خبر کہ صرف 84 لاکھ ای میل موصول ہوئے ہیں اس پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
متھرا شاہی عید گاہ-کرشن جنم بھومی کیس۔ مسلم فریق کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت
نئی دہلی: متھرا شاہی عید گاہ – شری کرشن جنم بھومی معاملے میں سپریم کورٹ نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کی سماعت پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ دراصل شری کرشنم جنم بھومی اور شاہی عید گاہ تنازع معاملے میں الٰہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
بریکنگ نیوز۔ بلڈوزر کاروائی پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
نئی دہلی: بلڈوزر کاروائی پر سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے بلڈوزر کارروائی پر ریاستوں کو اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے ہدایت دی ہے کہ آئندہ سماعت کی تاریخ یکم اکتوبر تک عدالت کی اجازت کے بغیر ہندوستان…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
ڈاکٹر آسیہ اسلام کا لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدہ پر تقرر
نئی دہلی: ڈاکٹر آسیہ اسلام سابق طالبہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس (ایل ایس ای) لندن کے ڈپارٹمنٹ آف جنڈر اسٹڈیز میں مستقل فیکلٹی کے طور پر اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدہ پر تقرر عمل میں آیاہے۔ آسیہ نے یونیورسٹی آف کیمبرج سے…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
شوہر کا نہانے سے انکار۔ بیوی نے کیا طلاق لینے کا فیصلہ
نئی دہلی: شادی کے 40 دن بعد ایک دلہن نے نہانے سے انکار پر اپنے دلہے سے طلاق کا مطالبہ کردیا۔ یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ کا ہے۔ حال ہی میں راجیش نامی شخص کی شادی ہوئی شادی کے بعد خاتون نے شکایت کی کہ اس کا شوہر…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
ہندوستان نے ملک کے مسلمانوں کے تعلق سے دئے گئے ایران کے سپریم لیڈر کے بیان کی مذمت کی
نئی دہلی _ 17 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) ہندوستان نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی جانب سے ملک کے مسلمانوں کے تعلق سے دئے گئے بیان پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے ہندوستانی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
عید میلاد النبی صلعم کے موقع پر کیرالہ میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا مظاہرہ
نئی دہلی۔ ہندوستان بھر میں آج عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عقیدت و احترام کے ساتھ اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر عام طعام کا انتظام کیا گیا اور درود کی محفلوں کا بھی اہتمام کیا گیا۔ کئی مقامات پر عید میلاد النبی صلعم کے موقع…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
فلم اداکارہ دیپیکا پڈوکون شیرخوار بیٹی کے ساتھ ہاسپٹل سے ڈسچارج
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو ہاسپٹل سے گھرجانے کی اجازت دے دی گئی، دیپیکا نے اس مہینہ کی 8 تاریخ کو بیٹی کو جنم دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہاسپٹل کی تمام رسمی کارروائیاں مکمل کرنے کے بعد انہیں ڈسچارج کر دیا گیا، آج دیپیکا…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
مزید 6 وندے بھارت ٹرینوں کا وزیر اعظم نے کیا آغاز
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج رانچی ایئرپورٹ سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 6 وَندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا، جن میں ٹاٹا نگر – پٹنہ ٹرین بھی شامل ہے۔ 6 وَندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کرنے کا پروگرام جمشید پور میں ہونا تھا۔…
مزید پڑھیں »