نیشنل
- ستمبر- 2024 -10 ستمبر
پولیس کی موجودگی میں شرابی ضبط شدہ شراب کی بوتلیں لےکر بھاگنے لگے۔ آندھراپردیش کے گنٹور میں عجیب و غریب واقعہ
گنٹور:پولیس کی جانب سے ضبط شدہ شراب کو تلف کیا جاتا ہے ریاست آندھرا پردیش میں پیش آئے عجیب و غریب واقعہ میں شرابیوں نے تلف کی جانے والی شراب کی بوتلیں لوٹ لیں۔ یہ واقعہ گنٹور ضلع کے ایٹکور روڈ ڈمپنگ یارڈ کے پاس پیش آیا۔ پولیس کی…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
حج 2025 حج فارم درخواست جمع کرنےکی تاریخ میں 23 ستمبر تک توسیع
نئی دہلی 10/ ستمبر ( اردو لیکس) حج کمیٹی آف انڈیا نے ریاستی حج کمیٹیوں، حج سے وابستہ سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں، پاسپورٹ آفس کی تعطیلات، بعض ریاستوں/ علاقوں میں شدید بارش کے سبب نظام زندگی کا متاثر ہونا اور خود عازمینِ حج کے شدید مطالبہ پر حج…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
چھتیس گڑھ کی ایک میونسپل کارپوریشن نے ایک مسجد کی دکانوں اور شادی خانہ کو غیر قانونی تجاوزات قرار دیتے ہوئے منہدم کردیا
چھتیس گڑھ کی بھیلائی میونسپل کارپوریشن کی ٹیم نے پیر کو کربلا کمیٹی کے زیر نگرانی ایک مقامی مسجد کی طرف سے مبینہ غیر قانونی تجاوزات کو مسمار کر دیا۔ میونسپل کارپوریشن نے دعوٰی کیا کہ مسجد کمیٹی نے مذہبی مقاصد کے لیے مختص جگہ کو غیر قانونی طور پر…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
گجرات کے سورت میں گنیش مورتی پر پتھراؤ کے الزام میں 33 افراد گرفتار
سورت _ 9 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) گجرات کے سورت میں اتوار کی رات اس وقت احتجاج شروع ہوا جب کچھ لوگوں نے ایک پنڈال میں گنیش کی مورتی پر پتھراؤ کیا۔ یہ واقعہ سید پورہ علاقے میں پیش آیا۔ پتھراؤ کے الزام میں 33 افراد کو حراست میں لے…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
پل پار کرنے کے دوران شوہر اور بیوی پانی میں پھنس گئے _ کار کی چھت پر گزارے دو گھنٹے
گجرات کے سابر کانٹھا ضلع میں اتوار کو ایک بہتے ہوئے پل کو عبور کرتے ہوئے ایک شخص اور اس کی بیوی نے ایک ندی میں کار کی چھت پر خطرناک طریقے سے تقریباً دو گھنٹے گزارے۔ مقامی افراد کی اطلاع پر فائر حکام نے پانی کی سطح نیچے…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
ہم وقف ترمیمی بل کو منظور نہیں ہونے دیں گے _ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کو شرد پوار کی یقین دہانی
نئی دہلی 8/ ستمبر ( پریس نوٹ) آج آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک وفد نے جس کی قیادت بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کی،این سی پی کے رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن شری شرد پوار سے ان کی رہائش گاہ سلور…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
خاتون پہلوان نے کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی
نئی دہلی _ خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا نے عملی سیاست میں داخل ہوگئے ہیں ۔ دونوں پہلوانوں نے جمعہ کو کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ کانگریس میں شامل ہونے سے قبل پھوگاٹ نے ریلوے کی ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔ بجرنگ پونیا بھی ان کے…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
ملک میں ظلم و زیادتی، لنچنگ اور بڑھتے ہوئے غنڈہ راج پر ابو عاصم آعظمی کا شدید ردعمل
ریاض ۔ کے این واصف صدر سماج وادی پارٹی ریاست مہاراشٹرا و رکن اسمبلی ابوعاصم آعظمی نے ملک میں مسلمانوں پر بڑھتے ہوئے ظلم و تشدد کے واقعات، لنچنگ، املاک کو نقصان پہنچانے، مدارس و مساجد پر حملوں کے واقعات پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ وہ…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
وقف ترمیمی بل کو ہم مسترد کرتے ہیں، دو ٹوک انداز میں مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو مکتوب لکھیں۔ڈاکٹر محمد متین الدین قادری اسلامک اسکالر کی مسلمانوں سے اپیل
حیدرآباد ۔ ڈاکٹر محمد متین الدین قادری اسلامک اسکالر و رکن تاسیسی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے ایک بیان میں علماءکرائم ائمہ عظام واعظین ذیشان سے گذارش کی ہے کہ پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی نے ہندوستان کے شہریوں سے وقف ترمیمی بل کے بارے میں رائے مانگی…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
حجاب تنازعہ: کرناٹک میں کالج کے پرنسپل کا ٹیچرس ڈے ایوارڈ روک دیا گیا
بیدر:ریاست کرناٹک میں بی جے پی دور حکومت میں حجاب تنازعہ پیدا کرنے والے اڈوپی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ پی یو کالج کے پرنسپل کا ’ٹیچرس ڈے ایوارڈ‘ کانگریس حکومت کی جانب سے روک دیا گیا ہے۔ پرنسپل کا نام بی جی رام کرشن ہے ان کا ویڈیو 2022 میں حجاب تنازعہ…
مزید پڑھیں »