نیشنل
- اگست- 2024 -28 اگست
ملک میں 5 دن کے لیے پاسپورٹ خدمات بند
نئی دہلی _ 28 اگست ( اردولیکس ڈیسک) ملک بھر میں پاسپورٹ سروس 5 دن کے لیے بند رہے گی۔ محکمہ پاسپورٹ نے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے یہ اطلاع دی۔ محکمہ نے کہا کہ پاسپورٹ سیوا پورٹل تکنیکی دیکھ بھال کی وجہ سے 29 اگست کی رات 8 بجے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
ملک مخالف مواد پوسٹ کرنے پر عمر قید کی سزا _ یوگی حکومت کی نئی سوشل میڈیا پالیسی
لکھنو _ 28 اگست ( اردولیکس ڈیسک) اتر پردیش کی کابینہ نے منگل کو نئی سوشل میڈیا پالیسی کو منظوری دے دی ہے ۔ اس نئی پالیسی کا مقصد فیس بک، ایکس، انسٹاگرام اور یوٹیوب سمیت تمام پلیٹ فارمز پر مواد کو ریگولیٹ کرنا ہے۔ یہ پالیسی قابل اعتراض سوشل…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کو نریندرمودی اور امیت شاہ کی طرز پر سیکوریٹی
نئی دہلی: آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کی سیکوریٹی وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی طرز پر کی گئی ہے۔ پہلے بھاگوت کو زیڈ پلس سیکوریٹی تھی لیکن آئی بی کے الرٹ کا حوالہ دیتے ہوئے اسے ایڈوانس سیکوریٹی لائزن (اے ایس ایل) کر دیا گیا…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
وقف ترمیمی بِل پرعوامی تجاویز طلب۔پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی کا اعلان
نئی دہلی: وقف ترمیمی بل 2024 کے بارے میں پارلیمنٹ کی جوائنٹ کمیٹی نے عوام، غیر سرکاری تنظیموں NGOs ماہرین، متعلقہ فریقوں اور اداروں سے ان کے نظریات اور تجاویز طلب کی ہیں۔لوک سبھا سکریٹریٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کمیٹی کو تحریری تجاویز بھیجنے کے خواہشمند افراد،…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
ہندوستان کی اس ریاست میں 21 سال سے کم عمر کی لڑکیوں کی نہیں کی جاسکے گی شادی۔ اسمبلی میں بل منظور
نئی دہلی: ہماچل پردیش میں اب 21 سال سے کم عمر لڑکیوں کی شادی نہیں کی جاسکے گی۔ لڑکیوں کی شادی کے لیے کم از کم عمر 21 سال کرنے سے متعلق بل آج ریاستی اسمبلی میں منظور کرلیا گیا۔ اسمبلی میں منگل دن ’ہماچل پردیش بال وِواہ پرتیشیدھ ودھیئک-2024‘…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
وقف ترمیمی بل سے دستبرداری اختیار کرنے تلگودیشم کے سربراہ سے نمائندگی _ کل ہند جمیعۃ المشائخ کے وفد کے ساتھ تلنگانہ ریاستی وقف بورڈ کے رکن کی چندرابابو نائیڈو سے ملاقات
حیدرآباد 27۔اگست (پریس نوٹ) مولانا ابوالفتح سید بندگی بادشاہ ریاض قادری جوائنٹ سکریٹری کل ہندجمعیۃ المشائخ و رکن تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ نے وقف ترمیمی بل 2024 سے پارلیمنٹ میں دستبرداری اختیار کرنے مرکزی حکومت میں شامل این ڈی اے کی اہم حلیف جماعت تلگودیشم پارٹی کے سربراہ و آندھراپردیش…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
بھانجہ کی موت کے دو گھنٹوں کے اندر خالہ کا بھی انتقال
بھانجے کی موت کے دو گھنٹے بعد خالہ کا بھی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔یہ افسوسناک واقعہ آندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق وجئے واڑہ کے بھوانی پورم کے رہنے والے 33 سالہ خواجہ محمد نے اپنے گھر میں جڑواں بچوں کی دوسری سالگرہ…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
کار سوارکو ہیلمٹ نہ لگانے پر چالان۔ نوئیڈا میں عجیب و غریب واقعہ
نئی دہلی: ایک حیران کردینے والے واقعہ میں ٹریفک پولیس نے کار سوار کو ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان کردیا۔ ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع رام پور سے تعلق رکھنے والے تشار سکسینہ نامی شخص کے ساتھ پیش آیا جہاں ٹریفک پولیس نے تشارکو گاڑی چلاتے…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
بس میں سفر کے دوران خاتون کی ہارٹ اٹیک سے موت _ مسقط سے آبائی وطن واپس ہونے کے دوران حادثہ
بس میں سفر کے دوران ایک نوجوان خاتون کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔یہ افسوسناک واقعہ آندھراپردیش کے مغربی گوداوری ضلع میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق 35 سالہ ہرشا بیرون ملک میں برسر روزگار ہے اور چھٹی ملنے پر وہ ہندوستان واپس ہوئی تھی مسقط سے…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
مودی اور یوگی کی تعریف پر شوہر نے بیوی کو تین طلاق دے دی
نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی اور چیف منسٹر اتر پردیش یوگی آدتیہ ناتھ کی ستائش پر ایک شوہر نے اپنے بیوی کو تین طلاق دے دی۔ یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے بہرائچ میں پیش آیا۔ اس سلسلے میں خاتون کی شکایت پراس کے شوہر اور سسرالی رشتہ داروں کے خلاف…
مزید پڑھیں »