نیشنل
- اگست- 2024 -11 اگست
جمعیۃعلماء ہند کے وفدکا وائناڈ کے متاثرہ علاقوں کا دورہ _ ناظم عمومی کی قیادت میں وفد نے متاثرین سے ملاقات کی اورجان وما ل کے نقصان کا جا ئزہ لیا
نئی دہلی: 10/اگست( پریس نوٹ) گزشتہ 26/جولائی کو شروع ہوئی طوفانی بارش سے کیرالاکے وائناڈضلع میں جو بھیانک تباہی ہوئی ہے لفظوں میں بیان نہیں کیاجاسکتا، چھ سوسے زیادہ لوگوں کی موتیں ہوچکی ہیں اورہزاروں لوگوں کو بے گھر ہوناپڑاہے، راحت رسانی کا کام مسلسل جاری ہے، لیکن جس طرح…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
کولکتہ کے سرکاری ہاسپٹل میں خاتون ڈاکٹر کی عصمت ریزی کے بعد قتل _ ڈاکٹروں کا احتجاج ؛ ملزمین کو گرفتار کرنے پولیس
کولکتہ _ 10 اگست ( اردولیکس ڈیسک) کولکتہ کے سرکاری ہاسپٹل آر جی کار میڈیکل کالج میں میڈیکل پوسٹ گریجویٹ طالبہ و ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی عصمت ریزی کے بعد انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ خاتون ڈاکٹر کی نعش جمعہ کی شام ہاسپٹل کے احاطے سے ملی۔ ابتدائی…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
وقف ترمیمی بل پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی کے علاوہ عمران مسعود اور راجیہ سبھا کے بعضمسلم ارکان بھی شامل
نئی دہلی ۔ متنازعہ وقف ترمیمی بل کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کے شدید احتجاج اور اعتراض کے درمیان مرکزی وزیر اقلیتی امور کرن رجیجو نے اس پر غور و خوص کے لیے ایک مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا تھا جسے ایوان نے قبول کر لیا۔ آج اسکمیٹی…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
حجاب پر پابندی عائد کرنے پر سپریم کورٹ نے کی ممبئی کے کالجوں کی سرزنش۔۔ پابندی پر لگائی عارضی روک ؛طلباء کو وہی پہننے کی اجازت ہونی چاہئے جو وہ چاہتے ہیں
نئی دہلی _ 9 اگست ( اردولیکس ڈیسک)سپریم کورٹ نے جمعہ کو ممبئی کے بعض کالجوں کو کیمپس میں برقعہ، حجاب یا نقاب پہننے والی طالبات پر پابندی عائد کرنے پر سخت سرزنش کی اور اس سلسلے میں ادارے کی طرف سے جاری نوٹس کو جزوی طور پر روک دیا۔ممبئی…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
راجیہ سبھا میں چیئرمین جگدیپ دھنکر اور جیا بچن کے درمیان گرما گرم بحث _ اپوزیشن کا واک آؤٹ
نئی دہلی _ 9 اگست ( اردولیکس ڈیسک) راجیہ سبھا کی کارروائی کے دوران سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ جیا بچن اور چیئرمین جگدیپ دھنکر کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی۔ جیا بچن نے جگدیپ دھنکر پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ آپ کا لہجہ ٹھیک نہیں ہے جیا…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
سپریم کورٹ نے دہلی شراب معاملہ کیس میں منیش سسودیا کو دے دی ضمانت _ 17 مہینے بعد سابق ڈپٹی چیف منسٹر آئیں گے جیل سے باہر
نئی دہلی _ 9 اگست ( اردولیکس ڈیسک) سپریم کورٹ نے جمعہ کو دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں دہلی کے سابق ڈپٹی چیف منسٹر منیش سسودیا کو ضمانت دے دی۔ عدالت اعظمی نے منیش سسودیا کو سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
آئمہ و خطباء وقف کے موضوع پر جمعہ میں خطاب کریں _ آل انڈیا مسلم پرسنل پرسنل لاء بورڈ کے صدر محترم کی علمائے کرام اور ائمہ عظام سے اپیل
نئی دہلی:8/ اگست (پریس نوٹ) اوقاف ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، ہمارے آباء واجداد نے رضائے الٰہی اور اجر و ثواب کی نیت سے اپنی جائیدادیں اللہ تعالیٰ کی راہ میں وقف کی ہیں، ان اوقاف کی صیانت و حفاظت ہمار ا اولین فریضہ ہے۔ برسراقتدار طبقہ وقف ایکٹ 2013میں ترمیم…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
مسلمان ہر خسارہ کو برداشت کرسکتاہے لیکن شریعت میں کسی بھی مداخلت کو برداشت نہیں کرسکتاہے۔:مولاناارشدمدنی
نئی دہلی 8/اگست ( پریس نوٹ) صدرجمعیۃعلماء ہند مولاناارشدمدنی نے آج وقف بورڈکے پارلیمنٹ میں پیش نئے ترمیم شدہ بل پر اپنے ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ ان ترامیم کے ذریعہ حکومت وقف کی جائدادوں کی حیثیت اورنوعیت کو بدل دینا چاہتی ہے، تاکہ ان پر قبضہ کرنا آسان ہوجائے…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
یو ٹیوب دیکھ کر بمبنارہے تھے معصوم بچے۔ اچانک ہوا زوردار دھماکہ 5 بچے شدید زخمی
نئی دہلی ۔ بچے وہ نہیں کرتے جو ہم ان سے کہتے ہیں بلکہ وہ آس پاس اور اپنے بڑوں کی تقلید کرتے ہیں،لیکن آج کل بچوں میں یو ٹیوب پر دیکھ کر اسی طرح کی حرکتیں کرنے کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ ایسے ہی ایک واقعہ…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
اپوزیشن اتحاد کی بڑی کامیابی _ متنازعہ وقف ترمیمی بل ؛ جانچ کے لئے جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کو بھیجنے مودی حکومت کا فیصلہ
اپوزیشن کے شدید احتجاج کے بعد مودی حکومت نے وقف ترمیمی بل کو پارلیمنٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی کو روآنہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے لوک سبھا میں اس متنازعہ بل کو پیش کرنے کے بعد وزیر اقلیتی امور کرن رجیجو نے ایک گھنٹے تک اس بل کے مختلف نکات کو…
مزید پڑھیں »