نیشنل
- اگست- 2024 -8 اگست
اپوزیشن جماعتیں مسلمانوں کو گمراہ کررہی ہیں _ وقف ترمیمی بل پر وزیر اقلیتی امور کرن رجیجو کا بیان
نئی دہلی _ 8 اگست ( اردولیکس) مرکزی وزیر اقلیتی امور کرن رجیجو نے جمعرات کو لوک سبھا میں وقف بورڈ ترمیمی بل ایوان میں پیش کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اپوزیشن پر اس بل پر مسلمانوں کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا۔ وزیر کرن رجیجو…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
بی جے پی حکومت مسلمانوں کی دشمن _ متنازعہ وقف ترمیمی بل پر بیرسٹر اویسی کا شدید احتجاج
صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے لوک سبھا میں پیش کی گئی متنازعہ وقف ایکٹ ترمیمی بل کی شدید مخالفت کی ہے پارلیمنٹ میں اس بات پر اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر اویسی نے کہا کہ یہ اس بل کے ذریعہ مرکز…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
کیا ایودھیا مندر بورڈ میں غیر ہندو شامل ہوسکتا ہے؟ وقف ترمیمی ایکٹ پر کانگریس کا سوال
نئی دہلی۔ وقف ترمیمی بل 2024 بل پیش کرنے کے موقع پر اپوزیشن جماعتوں نے ایوان میں ہنگامہ کیا۔ جب یہ بل لوک سبھا میں پیش کیا گیا تو کانگریس نے اعتراض کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا ایودھیا مندر بورڈ میں غیر ہندو شامل ہو سکتا ہے؟ کانگریس…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
متنازعہ وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش _ اپوزیشن جماعتوں کا شدید احتجاج
نئی دہلی _ 8 اگست ( اردولیکس ڈیسک) بی جے پی زیرقیادت مرکزی حکومت نے وقف ایکٹ 1995 میں ترمیم کے لئے جمعرات کو لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل 2024 پیش کیا۔ اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اس بل کو لوک سبھا میں پیش کیا۔ اپوزیشن کی…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
مغربی بنگال کے سابق چیف منسٹر بدھادیب بھٹاچارجی انتقال کر گئے
نئی دہلی _ 8 اگست ( اردولیکس ڈیسک) مغربی بنگال کے سابق چیف منسٹر بدھادیب بھٹاچارجی کا جمعرات کو انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 80 سال تھی۔مغربی بنگال میں بائیں محاذ کی 34 سالہ حکمرانی کے دوسرے اور آخری چیف منسٹر کے طور پر بھٹاچاریہ جانے جاتے ہیں ۔…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
کانگریس اور سماج وادی پارٹی پارلیمنٹ میں وقف بل کی کرے گی مخالفت
نئی دہلی: اہم اپوزیشن جماعتوں کانگریس، سماج وادی پارٹی کی جانب سے مرکزی حکومت کی جانب سے آج پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے والے ‘وقف (ترمیمی) بل 2024’ کی شدت کے ساتھ مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی وزیر کرن رجیجو یہ بل پیش کرنے والے ہیں۔ اس وقف…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
فائنل کیلئے نا اہل قرار دینے پر مایوس خاتون پہلوان ونیش پھوگاٹ نے کیا ریٹائرمنٹ کا اعلان
نئی دہلی: ونیش پھوگاٹ نے فائنل مقابلے سے عین قبل انھیں نااہل قرار دیئے جانے کے فیصلہ کے بعد کشتی کو الوداع کہنے کا اعلان کردیا ہے۔ ونیش پھوگاٹ نے جب آج مایوسی کے درمیان کشتی سے اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تو اس پر ان کے اُستاد اور چچا…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
وقف ترمیمی بل آج پارلیمنٹ میں کیا جائے گاپیش
نئی دہلی۔ مرکزی حکومت کی جانب سے آج وقف ایکٹ 2013 میں تقریباً 40 ترامیم کے ساتھ نیا وقف ترمیمی بل 2024 پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ آج دوپہر تقریباً 12 بجے یہ بل لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ حکومت کا استدلال…
مزید پڑھیں » - 8 اگست
سید عارف قتل واقعہ کے خلاف مقامی مسلمانوں کا شدید احتجاج
آندھراپردیش کے باپٹلہ ضلع کے چیرالہ ٹاون میں سید آمین عارف کے بہیمانہ قتل کے خلاف مقامی مسلمانوں نے چیرالہ کلاک ٹاور کے پاس زبردست احتجاج منظم کیا اور حملہ آوروں کو فوری گرفتار کرتے ہوئے سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ۔ سینکڑوں مسلمانوں نے کلاک ٹاور کی مین…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
دوسرے مذہب کے نوجوان سے شادی کی ضد جان لیوا ثابت ہوئی، بھائی نے کردیا سر عام بہن کا قتل
نئی دہلی ۔ ریاست اترپردیش کے میرٹھ میں عزت و ناموس کے نام پر قتل کا دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔محبت کا معاملہ قتل کی وجہ بتائی جارہی ہے۔ یہ واقعہ انچولی تھانہ علاقہ کے نانگلہ شیخو میں پیش آیا۔عمریشہ نامی 16سالہ لڑکی کو اس کے ہی بھائی…
مزید پڑھیں »