نیشنل
- جولائی- 2024 -22 جولائی
کچرہ کنڈی میں ملا 5 لاکھ کا ہیروں کا نیکلس
نئی دہلی۔ کچرہ کنڈی میں صفائی کرمچاریوں کو پانچ لاکھ روپے مالیتی ہیروں کا نیکلس ملا۔ یہ واقعہ چینئی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مقامی دیوراج نامی شخص نے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے پانچ لاکھ روپے کا ڈائمنڈ نیکلس بنوایا تھا حال ہی میں کچرہ پھینکنے…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
دکانوں پر نیم پلیٹ معاملہ _ یوگی حکومت کے فیصلہ پر سپریم کورٹ نے لگادی روک
نئی دہلی۔ سپریم کورٹ میں آج اتر پردیش کی یوگی حکومت کی جانب سے دوکانات پر نیم پلیٹ لگانے کے مسئلے پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے یوگی حکومت کو زبردست دھکہ دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کانوڑ یاترا روڈ پر دکانداروں کو اپنی دکانوں پر نیم پلیٹ لگانے کے حکم…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
آر ایس ایس کے تعلق سے مرکزی حکومت کا بڑا فیصلہ
نئی دہلی۔ مرکزی حکومت نے آر ایس ایس کے تعلق سے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ حکومت نے سرکاری ملازمین کے راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ کی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر عائد 58 سال پرانی پابندی کو ہٹا دیا ہے۔ نومبر 1966 میں اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
سوشل میڈیا ریل کیلئے پھانسی لینے کی ایکٹنگ پڑی مہنگی۔ ساتھی بنارہے تھے ویڈیو 11 سالہ لڑکے نے تڑپ تڑپ کر دم توڑ دیا
نئی دہلی۔ سوشل میڈیا ریل کے لیے پھانسی لینے کی ایکٹنگ کا ویڈیو بنانے کے دوران کم عمر لڑکے کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع مونیرا میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق 21 جولائی کو 11 سالہ کرن پر مار اپنے دوستوں کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 21 جولائی
کیرالہ میں نیفا وائرس سے 14 سالہ لڑکے کی موت
نئی دہلی: کیرالہ کے مَلّاپورم ضلع میں ایک 14سالہ لڑکا جو Nipah وائرس سے متاثر تھا اسکیموت ہوگئی۔ وزیر صحت کیرالہ وِینا جورج نے قبل ازیں بتایا کہ پونے کی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی سےلڑکے کی پازیٹیو رپورٹ موصول ہوئی ہے۔ کیرالہ کی دو لیبارٹریوں سے بھی ٹیسٹ…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
مدارس کو نقصان پہنچانے والی کوششوں کو ہرگزبرداشت نہیں کیا جائے گا آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ
نئی دہلی: ۲۰؍جولائی ۲۰۲۴ء/ ہم خادمین ملت ریاست اتر پردیش، مدھیہ پردیش اور دیگر ریاستوں میں مختلف حیلوں اور بہانوں سے دینی مدارس کی حیثیت و شناخت کو ختم کرنے، انھیں بند کرنے اور نقصان پہنچانے کی کوششوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ہم یہ واضح کردینا چاہتے…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
مہاراشٹرا کے وشال گڑھ فسادات_ مسجد کو نقصان پہنچانے والے شرپسندوں کو پولس نے اب تک گرفتار نہیں کیا
ممبئی 20؍جولائی ( پریس نوٹ) فرقہ پرستوں اورشرپسندوں کی زیادتی کے شکارفسادزدہ علاقہ گجا پور اور وشال گڑھ کا جمعیۃعلما کولہاپور کے ایک وفد نے دورہ کیااور مقامی ذمہ داران ، متاثرین سے ملاقات کی، جس کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ پولس نے ابتک ان شرپسندوں کو گرفتار نہیں…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
بلقیس بانو کیس کے دو مجرمین کی درخواست پر سماعت کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار
نئی دہلی _ 20 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے دو مجرمین کو پیرول پر رہا کرنے کی درخواست کی سماعت کرنے سے انکار کردیا۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے جاریہ سال جنوری میں بلقیس بانو کے تمام 11 مجرموں کی سزاء معاف کرنے…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
سری دیوی کی بیٹی جانوی کپور ہاسپٹل میں شریک
ممبئی۔ مشہور فلم اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جانوی کپور کو خرابی صحت کی وجہ سے ہاسپٹل میں شریک کیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ وہ سمیت غذا سے متاثر ہوئی ہیں ،شدید خرابی صحت کی وجہ سے انہیں ممبئی کی ایک ہاسپٹل منتقل کیے جانے کی اطلاعات…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
اترپردیش کے گونڈا ضلع میں ٹرین پٹری سے اتر گئی
اتر پردیش کے گونڈا ضلع میں جمعرات کی دوپہر چندی گڑھ-ڈبرو گڑھ ایکسپریس کے کم از کم 10 ڈبے پٹری سے اترنے کے بعد الٹ گئے۔حادثے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا۔ امدادی کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں جانی نقصان کا فوری طور…
مزید پڑھیں »