نیشنل
- جولائی- 2024 -18 جولائی
جن سوشل میڈیا ریلس نے دلائی تھی شہرت، بن گئی موت کی وجہہ
ممبئی: جن سوشل میڈیا ریلس نے شہرت دلائی تھی وہی موت کی وجہہ بن گئی۔ریل بنانے کے جس فن کے ذریعہ ایک نوجوان لڑکی نے مقبولیت حاصل کی تھی اب اس کی موت کا سبب بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق ریاست مہاراشٹرا ممبئی میں مقیم چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ انوی کامدار…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
مسلم پولس افسر کی داڑھی پرمدراس ہائی کورٹ کا فیصلہ قابل ستائش : آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ
نئی دہلی، 17 جو لائی ( اردولیکس:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مسلم پولس افسر کی داڑھی پر مدراس ہائی کورٹ کے فیصلے کو نہ صرف حق بجانب بلکہ مذہبی آزادی کے دستوری حق اور تکثیری سماج میں ہر طبقہ و فرد کی مذہبی وثقافتی آزادی کے عین مطابق سمجھتا…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
بریکنگ نیوز۔ مہاراشٹرا میں انکاؤنٹر 12 ماؤ نواز ہلاک
ممبئی ۔ ریاست مہاراشٹرا کے گڑ چرولی میں پولیس اور ماؤ نوازوں کے درمیان فائرنگ اور جوابی فائرنگ کا تبادلہ عمل میں آیا۔ فائرنگ میں 12 ماؤ نوازوں کے ہلاک ہونے کی عہدیداروں نے تصدیق کی ہے۔ چھتیس گڑھ کے سرحدی علاقہ کے موضع ونڈولی کے قریب 12 تا…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
مسلم پولیس ملازمین کو ڈیوٹی پر داڑھی رکھنے کی اجازت ہے : مدراس ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ
نئی دہلی _ 16 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) مدراس ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ مسلمان پولیس ملازمین ڈیوٹی کے دوران داڑھی رکھ سکتے ہیں۔ اس کے لیے ہائی کورٹ نے 1957 کے مدراس پولیس گزٹ کا حوالہ دیا۔ عدالت نے کہا کہ 1957 کے مدراس پولیس گزٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
مہاراشٹرا کے کولہاپور میں مسجد اور درگاہ میں توڑ پھوڑ _ بیرسٹر اویسی کا شدید ردعمل
ممبئی _ 15 جولائی( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے کولہا پور علاقے میں ہندوتوا ہجوم نے ایک مسجد اور درگاہ میں توڑ پھوڑ کی۔ جے شری رام کا نعرہ لگاتے ہوئے، شرپسندوں نے سمبھاجی راجی چھترپتی غیر مجاز تعمیرات ہٹاؤ مہم کے دوران گاجا پور گاؤں کی مسجد اور درگا پر…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
ڈرگس معاملہ۔ فلم اداکارہ رکل پریت سنگھ کا بھائی حیدرآباد میں گرفتار
حیدر آباد۔ حیدرآباد کی سائبر آباد پولیس اور اینٹی نارکوٹکس بیورو نے انٹرنیشنل ڈرگس فروخت کرنے والی ٹولی کو گرفتار کر لیا،ان کے ساتھ منشیات کا استعمال کرنے والوں کو بھی پکڑ لیا گیا جن میں بالی وڈ کی اداکارہ رکل پریت سنگھ کا بھائی بھی شامل ہے۔ سائبر…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
محرم کے ماتم کے دوران جلتے ہوئے انگاروں پر چلنے والا شخص آگ میں گر پڑا
کڑپہ _ 15 جولائی ( اردولیکس) آندھراپردیش کے اننت پور ضلع میں محرم کے موقع پر چند افراد آگ پر چل کر کے ماتم مناتے ہیں اور یاحسین اور سکینہ کی صدا بلند کرتے ہیں۔ اننت پور ضلع کے پولیکی گاوں میں اتوار کو اہتمام کردہ اسی طرح کے ماتم…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
133 روپے کے آرڈر کیلئے زوماٹو کو لگا 60 ہزار کا جرمانہ
بنگالورو۔ ایک خاتون کی جانب سے دئیے گئے آرڈر کے معاملہ میں زوماٹو کو 60 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے دھارواڑ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق شیتل نامی خاتون نے 31 اگست 2023 کو 133 روپے 25 پیسے گوگل پے کے…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
مسلم پرسنل لاء بورڈ کا اجلاس۔ کئی اہم موضوعات پر غوروخوض
نئی دہلی ۔ 14 جولائی 2024 بروز اتوار دہلی میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر بورڈ نے صدارت کی اور بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کارروائی چلائی۔ بورڈ کے نائب صدورحضرت مولاناسید ارشد…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
لوگ کہہ رہے ہیں نریندرمودی تم سے نہ ہو پائے گا۔ خاتون رکن پارلیمنٹ مہوا مترا کا وزیر اعظم پر طنز
نئی دہلی۔ ملک کی 13 ریاستوں کے ضمنی انتخابات کے نتائج پر ترنمول کانگریس رکن پارلیمنٹ مہوا مترا نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید کی ہے۔ واضح رہے کہ مغربی بنگال میں چار اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوئے تھے جن میں ترنمول کانگرس…
مزید پڑھیں »