نیشنل
- جولائی- 2024 -26 جولائی
دلسکھ نگر بم دھماکہ کیس میں سزا کاٹنے والے مقبول کی حیدرآباد میں موت۔ انڈین مجاہدین سے تعلقات کا الزام
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے دلسکھ نگر بم دھماکہ کے واقعہ میں ملوث ہونے کے الزامات کا سامنا کرنے والے ایک ملزم کی موت ہو گئی۔ این آئی اے نے اس پر انڈین مجاہدین سے تعلق رکھنے کا الزام عائد کیا تھا۔ 52 سالہ سید مقبول عرف زبیر جو اس وقت حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 25 جولائی
نیٹ یو جی کے قطعی نتائج جاری۔ 4 لاکھ سے زائد طلباء 5 نشانات سے محروم۔ ٹاپ لسٹ پر بھی پڑا اثر
نئی دہلی۔ نیٹ یو جی 2024 کے تنازعہ کے درمیان سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد آج قطعی نتائج جاری کر دیے گئے۔ فزیکس کے ایک سوال سے متعلق ماہرین کی جانب سے دیے گئے جواب کی بنا پر نتائج میں ترمیم کی گئی۔ سپریم کورٹ نے امتحان میں…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
مولانا محفوظ الرحمن فاروقی رحمانی” نائب امیر شریعت مہاراشٹر” منتخب
تحفظ دین میڈیا آفس انچارج کی اطلاع کے مطابق دفتر امارت شرعیہ مہاراشٹر منظور پورہ میں علماء وائمہ کا ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں امیر شریعت مہاراشٹر حضرت مولانا ڈاکٹرمحمد صدرالحسن ندوی مدنی نے اغراض ومقاصد بیان کئے اور فرمایا کہ حضرت مولانا ابوالمحاسن سجاد ؒنے ۱۹۱۹ ء…
مزید پڑھیں » - 24 جولائی
لالو پرساد یادو ہاسپٹل میں شریک
نئی دہلی: آر جے ڈی کے سربراہ لالو یادو کو خرابی صحت کی بنا پر علاج کیلئے دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس میں شرک کیا گیا ہے۔ ماہر ڈاکٹرس کی نگرانی میں ان کا علاج کیا جارہا ہے اوراس وقت ان کی صحت مستحکم بتائی جارہی…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
3 لاکھ روپے تک کی آمدنی پر کوئی ٹیکس نہیں
نئی دہلی ۔ تین لاکھ روپے تک کی آمدنی پر کوئی انکم ٹیکس نہیں لگے گا۔ تین سے سات لاکھ روپے تک کی آمدنی پر پانچ فیصد انکم ٹیکس جبکہ سات لاکھ روپے سے لے کر دَس لاکھ روپے تک کی آمدنی پر دَس فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔ سرکار…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
بریکنگ نیوز۔ نیٹ یو جی پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ دوبارہ نہیں ہوگا امتحان
نئی دہلی ۔ نیٹ یو جی تنازعہ سے متعلق درخواستوں پر سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس پاردی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد یہ فیصلہ سنایا۔ بنچ نے امتحان منسوخ کرنے یا دوبارہ…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
ملازمین اور وظیفہ یابوں کو ٹیکس میں دی گئی راحت _ بجٹ میں نئے ٹیکس نظام کا اعلان
نئی دہلی _ 23 جولائی ( اردولیکس) وزیر فینانس نرملا سیتا رامن نے پارلیمنٹ میں مرکزی بجٹ 2024-25 پیش کرتے ہوئے نئے ٹیکس نظام کا انتخاب کرنے والے ملازمین اور وظیفہ یابوں کو ٹیکس میں راحت فراہم کرنے کے لیے کئی پرکشش فوائد کا اعلان کیا ۔ وزیر فینانس…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
اسمارٹ فونز اور چارجرس ہوں گے سستے۔ کسٹمز ڈیوٹی میں کمی کا اعلان
نئی دہلی: مودی حکومت نے اپنی تیسری مدت کا پہلا بجٹ پیش کردیا ہے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اس بجٹ میں کئی بڑے اعلانات کیے ہیں، جس میں موبائل فون کے حوالے سے بھی بڑا اعلان شامل ہے۔ پچھلے کچھ سال میں ہندوستان میں موبائل فون کی تیاری…
مزید پڑھیں » - 23 جولائی
پارلیمنٹ میں مرکزی بجٹ پیش _ حیدرآباد – بنگلور انڈسٹریل کاریڈور کا اعلان ؛ آندھراپردیش کو 15 ہزار کروڑ روپے کی امداد
نئی دہلی _ 24 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتا رامن نے آج پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کیا۔ اس موقع پر بجٹ تقریر میں انھوں نے کہا کہ آندھرا پردیش تنظیم جدید ایکٹ کے مطابق صنعتی ترقی کے لئے خصوصی مدد فراہم کی جائے گی۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 22 جولائی
جم میں ورزش کے دوران ایک بزنس مین کی دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی موت
ممبئی _ 22 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹرا کے چھترپتی سمبھاجی نگر کے ایک جم میں ورزش کے دوران ایک بزنس مین کو دل کا دورہ پڑا اور اس کی موت ہوگئی۔ سیمران موٹر کے مالک کوالجیت سنگھ بگا اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ معمول کے مطابق ورزش کرنے…
مزید پڑھیں »