نیشنل
- جون- 2026 -20 جون
بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں کے لئے بڑا جھٹکا – انڈین ریلوے نے جرمانہ دوگنا کر دیا
نئی دہلی : انڈین ریلوے نے بغیر ٹکٹ یا غیر مجاز ٹکٹ کے ساتھ سفر کرنے والوں کے خلاف سختی کرتے ہوئے جرمانہ 250 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا ہے۔ نئے ضوابط یکم جولائی سے نافذ ہوں گے۔ ترمیم شدہ قواعد کے مطابق اگر کوئی مسافر…
مزید پڑھیں » - 20 جون
نیٹ ری ایگزام کے ایڈمٹ کارڈ میں بڑی غلطی، ناگپور کے طالب علم عبداللہ کو ابوظہبی میں امتحانی مرکز الاٹ
نئی دہلی: نیٹ ری ایگزام سے متعلق نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ ایڈمٹ کارڈ میں ایک سنگین خامی سامنے آئی ہے۔ مہاراشٹر کے ناگپور سے تعلق رکھنے والے ایک امیدوار کو امتحانی مرکز متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں الاٹ کر دیا گیا جس کے…
مزید پڑھیں » - 19 جون
سونے چاندی کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار
صرف 2 دنوں میں چاندی 22 ہزار روپے سستی ہو گئی ہے اور دوسری جانب سونا بھی خاصہ سستا ہوا ہے اور 24 کیرٹ سونے کی 10 گرام قیمت گھٹ کر 1.46 لاکھ روپے تک آ گئی ہے۔ نئی دہلی: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی…
مزید پڑھیں » - 18 جون
نقلی بابا کی انسانیت سوز حرکتیں، 15 سال تک خاتون کو قید رکھ کر جنسی استحصال، پیشاب پلانے کا انکشاف۔ مہاراشٹرا میں ماڈرن آشرم پر پولیس کا دھاوا
پونے: انسانی کمزوریوں اور مذہبی عقیدت کا ناجائز فائدہ اٹھانے والے نقلی باباؤں کے کارنامے آئے دن سامنے آتے رہتے ہیں۔ عقیدت کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دینے والے ایسے فرضی روحانی رہنما ایک بار پھر بے نقاب ہوئے ہیں۔ مہاراشٹر کے شہر پونے میں ایک خود ساختہ…
مزید پڑھیں » - 18 جون
پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں کمی پر مرکزی وزیر کا بیان
نئی دہلی: امریکہ اور ایران کے درمیان جنگی کشیدگی کے خاتمے کے لیے امن معاہدہ طے پا جانے کے بعد دنیا بھر کے ممالک نے اطمینان کا سانس لی ہے۔ اس معاہدے کے نتیجے میں بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھی جا رہی…
مزید پڑھیں » - 18 جون
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فوری کمی ممکن نہیں – مرکزی وزیر پٹرولیم
نئی دہلی : امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے کے بعد مغربی ایشیا کے بحران میں کمی آئی ہے، جس سے عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ تاہم حکومت ہند نے واضح کیا ہے کہ تیل کی عالمی قیمتیں کم ہونے کے باوجود فی…
مزید پڑھیں » - 17 جون
کرناٹک کے 26سالہ مشہور باڈی بلڈر سشیل کمار کی ہارٹ اٹیک سے موت
بنگلورو – ر ریاستی اور قومی سطح پر کئی اعزازات اور انعامات حاصل کرنے والے ریاست کرناٹک کے معروف باڈی بلڈر سشیل کمار (26) دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ کرناٹک کے داونگیری کے کے ٹی جمبنّا نگر سے تعلق رکھنے والے سشیل کمار منگل کی رات جم سے…
مزید پڑھیں » - 17 جون
ممبئی: کھانے پینے کی اشیاء اخبار میں باندھ کر دینا پڑا مہنگا۔دکانداروں کو 11.51 لاکھ روپے جرمانہ
ممبئی؛ممبئی میں کھانے کی اشیا کی پیکنگ اور فروخت کے دوران اخبار کا استعمال کرنے والے تاجروں کے خلاف فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے خصوصی مہم چلا کر بڑی کارروائی کی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ نے واضح کیا ہے کہ وڑا پاؤ، بھجیہ، سموسہ یا…
مزید پڑھیں » - 17 جون
ایل پی جی صارفین کے لئے اہم اطلاع – 30 جون تک بایومیٹرک تصدیق لازمی
نئی دہلی : مرکزی حکومت نے ایل پی جی صارفین کے لیے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اُجولا اسکیم کے مستفیدین سمیت سبسڈی حاصل کرنے والے تمام گیس صارفین 30 جون تک اپنی بایومیٹرک تصدیق (ای-کے وائی سی) لازمی طور پر مکمل کرلیں، بصورت دیگر ان…
مزید پڑھیں » - 17 جون
چپس کے پیاکٹ نے لے لی پانچ سالہ فرحان کی جان
حیدراباد : آندھرا پردیش کے ضلع اننت پور کے گتی ٹاون میں ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں چپس کے پیاکٹ میں موجود ایک چھوٹا کھلونا پانچ سالہ بچے کی جان لے گیا۔ اس حادثے کے بعد پورے علاقے میں غم و افسوس کی لہر…
مزید پڑھیں »