نیشنل
- جون- 2026 -22 جون
راجستھان میں جیشِ محمد سے مبینہ روابط کے الزام میں خاتون گرفتار – اے ٹی ایس کی تحقیقات جاری
جئے پور – راجستھان اینٹی ٹیررازم اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے جے پور میں ایک خاتون کو کالعدم تنظیم جیشِ محمد سے مبینہ روابط اور سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق فوجی انٹیلی جنس سے موصولہ اطلاعات کی بنیاد پر غیر قانونی…
مزید پڑھیں » - 22 جون
کمال مولی مسجد سے وندے ماترم تک، مسلم پرسنل لا بورڈ کے کئی اہم فیصلے – قانونی جنگ کا اعلان
مسلم پرسنل لا بورڈ کا بڑا اعلان، ملک گیر تحریک شروع کرنے کا فیصلہ "ایمان پر سمجھوتہ نہیں”؛ وندے ماترم اور یو سی سی کے خلاف بورڈ کا سخت موقف ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے حملوں پر مسلم پرسنل لا بورڈ کی تشویش، سیکولر جماعتوں کی خاموشی پر سوال…
مزید پڑھیں » - 22 جون
لکھنو کے کوچنگ سنٹر میں لگی بھیانک آگ 14 طلباء ہلاک۔ کئی افراد جان بچانے عمارت سے کود پڑے
نئی دہلی ۔ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنو میں واقع ایک کوچنگ سینٹر میں خوفناک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 14 تک پہنچ گئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی حالت میں زیرِ علاج ہیں۔ اپنی جان بچانے کے لیے کچھ لوگوں…
مزید پڑھیں » - 22 جون
بالی ووڈ اداکار پنکج ترپاٹھی کے بھائی قاتلانہ میں شدید زخمی
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار پنکج ترپاٹھی کے بھائی پر قاتلانہ حملہ کا واقعہ پیش آیا۔ ریاست بہار کے ضلع گوپال گنج میں زمین کے تنازعے کے دوران پنکج تریپاٹھی کے بڑے بھائی بجیندر ناتھ تیواری پر مخالفین نے مہلک ہتھیاروں س ے بے رحمانہ حملہ کر دیا…
مزید پڑھیں » - 22 جون
اسے کہتے ہیں قسمت 500 روپے میں لگا 3 کروڑ کا جیک پاٹ
حیدرآباد۔ قسمت کب اور کس کا دروازہ کھٹکھٹائے اس تعلق سے کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ پنجاب اسٹیٹ سپر لاٹری میں 3 کروڑ روپے کا جیک پاٹ ایک عام ٹیکسی ڈرائیور کو لگا صرف 500 روپے کا ٹکٹ خرید کر وہ کروڑ پتی بن گیا۔ ہماچل پردیش کے ضلع…
مزید پڑھیں » - 21 جون
"نیٹ امتحان سے زیادہ میرا برقعہ اہم”؛ اجمیر میں برقعہ اتارنے کی ہدایت پر کلثوم بانو کا امتحانی مرکز پر احتجاج
اجمیر: راجستھان کے اجمیر میں نیٹ امتحان سے قبل ایک برقعہ پوش امیدوارہ کو امتحانی مرکز میں داخلے سے روکنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ امیدوارہ کلثوم بانو، جو بیاور سے امتحان دینے پہنچی تھیں، نے الزام عائد کیا کہ پہلے انہیں دوپٹہ ہٹانے اور بعد میں برقع اتارنے کے…
مزید پڑھیں » - 21 جون
مودی۔ٹرمپ ملاقات ’ایسا لگ رہا تھا جیسے کمپنی کا ایجنٹ مالک سے بات کر رہا ہے‘۔ کانگریس کی تنقید
نئی دہلی: فرانس میں جی-7 اعلیٰ سطحی سمیلن کے دوران ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ملاقات پر آج کانگریس نے کچھ اہم سوالات اٹھائے ہیں۔ کانگریس ترجمان پون کھیڑا نے پریس کانفرنس کے دوران پی ایم مودی کے رویہ پر حیرانی ظاہر کرتے…
مزید پڑھیں » - 21 جون
شرد پوار کی نواسی ریوتی سولے کی شادی کی تقریب – راہول گاندھی؛ ملیکارجن کھرگے؛ بیرسٹر اسدالدین اویسی سمیت کئی شخصیات کی شرکت
این سی پی (ایس پی) کی رکن پارلیمنٹ سپریا سولے کی بیٹی اور پارٹی سربراہ شرد پوار کی نواسی ریوتی سولے ہفتہ کے روز ناگپور کے صنعت کار سارنگ لکھانی کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ شادی کی تقریب میں آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت، لوک سبھا…
مزید پڑھیں » - 20 جون
نیٹ امتحان کے لئے ڈریس کوڈ جاری، مذہبی لباس پر کوئی پابندی نہیں
نئی دہلی: نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے اتوار 21 جون کو منعقد ہونے والے نیٹ (یو جی) 2026 امتحان کے لیے امیدواروں کے لیے تفصیلی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ملک بھر کے امتحانی مراکز پر سخت سکیورٹی اور ڈریس کوڈ کے تحت امتحان کا انعقاد کیا جائے…
مزید پڑھیں » - 20 جون
مہاراشٹرا کے پربھنی میں زیر تعمیر مندر کی چھت گرنے سے 7 افراد ہلاک، 25 زخمی
ممبئی: مہاراشٹر کے پربھنی ضلع کے مانوت تعلقہ میں واقع یشواڑی ہنومان مندر میں ہفتہ کے روز پیش آئے ایک افسوسناک حادثہ میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 25 دیگر زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب زیر تعمیر ہال کی چھت اچانک منہدم ہو گئی،…
مزید پڑھیں »