نیشنل
- جون- 2026 -14 جون
دلخراش ٹرین حادثہ 4 ہلاک۔جان بچانے کیلئے دوڑنے والے افراد کو دوسری ٹرین نے ٹکر دے دی
نئی دہلی: مدھیہ پردیش کے ہیتھم پور ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک دلخراش ٹرین حادثہ پیش آی، جس میں کم از کم چار مسافر ہلاک ہوگئے جن میں تین خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ادے پور جانے والی ایک ایکسپریس ٹرین…
مزید پڑھیں » - 14 جون
راجیہ سبھا میں این ڈی اے کے دو تہائی اکثریت کے قریب پہنچنے کا امکان
نئی دہلی: پارلیمنٹ کی دونوں ایوانوں میں این ڈی اے کی طاقت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مغربی بنگال انتخابات کے بعد ترنمول کانگریس میں ہونے والی سیاسی تبدیلیوں کے باعث ایوانِ بالا اور ایوانِ زیریں میں این ڈی اے کی پوزیشن مضبوط ہوئی ہے۔ خاص طور پر راجیہ…
مزید پڑھیں » - 14 جون
ہجومی تشدد میں جاں بحق نذیر احمد کے کیس میں 14 گاو رکھشکوں کو عمر قید کی سزا – مدھیہ پردیش کی ضلع جج تبسم خان کا فیصلہ
بھوپال: مدھیہ پردیش کے ضلع نرمداپورم کی ایک عدالت نے 14 افراد کو ایک مسلم شخص کے ہجوم کے ہاتھوں قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ واقعہ اگست 2022 میں مبینہ گائے اسمگلنگ کے الزام کے تحت پیش آیا تھا۔ سیونی مالوا-نرمداپورم کی ایڈیشنل…
مزید پڑھیں » - 13 جون
نیٹ ری ایگزام کا وقت 15 منٹ بڑھا دیا گیا
نئی دہلی: نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے 21 جولائی کو ملک بھر میں منعقد ہونے والے نیٹ ری ایگزام کے قواعد و ضوابط میں چند اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔این ٹی اے کے مطابق طلبہ کی سہولت کے پیش نظر امتحان کے وقت میں 15 منٹ کا اضافہ کیا…
مزید پڑھیں » - 13 جون
نیٹ ری ایگزام کے پرچہ لیک ہونے کی افواہ پر مرکز ی حکومت کا بیان
نئی دہلی سوشل میڈیا پر نیٹ ری ایگزام کے سوالیہ پرچہ کے دوبارہ لیک ہونے سے متعلق وائرل ہونے والی خبروں کو مرکزی حکومت نے مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ حکومت نے طلبہ اور والدین سے ایسی افواہوں پر یقین نہ کرنے…
مزید پڑھیں » - 12 جون
میناکشی نٹراجن کی قانونی کوشش ناکام، سپریم کورٹ نے مداخلت سے انکار کردیا – کہا نامزدگی مستردی کے معاملہ میں مداخلت نہیں کریں گے
نئی دہلی : میناکشی نٹراجن کو راجیہ سبھا نامزدگی مسترد کیے جانے کے معاملے میں سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے ان کی جانب سے دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ نامزدگی مسترد کیے جانے کے فیصلے میں عدالت مداخلت نہیں کر سکتی…
مزید پڑھیں » - 12 جون
کاکروچ جنتا پارٹی کا ملک بھر میں احتجاج۔14 جون کو حیدرآباد میں بھی دھرنا
نئی دہلی: ملک میں نیٹ سمیت مختلف سرکاری ملازمتوں اور داخلہ امتحانات میں مسلسل سامنے آنے والے پیپر لیک اور بے ضابطگیوں کے خلاف نوجوانوں نے احتجاجی تحریک شروع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں نوجوانوں کی قیادت میں قائم کاکروچ جنتا پارٹی نے ملک گیر پُرامن احتجاجی مہم…
مزید پڑھیں » - 12 جون
مرکز نے پٹرول اور ڈیزل کی بڑے پیمانے پر خریداری پر 90 دن تک پابندی عائد کر دی
مغربی ایشیا کی صورتحال: مرکز نے پٹرول اور ڈیزل کی بڑے پیمانے پر خریداری پر پابندی عائد کر دی نئی دہلی : مغربی ایشیا میں جاری کشیدہ صورتحال کے باعث خام تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے پیشِ نظر مرکزی حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پیٹرول پمپوں سے…
مزید پڑھیں » - 12 جون
عمان میں ہندوستانی جہاز پر امریکہ کا حملہ۔ مہلوکین میں آندھرا پردیش کا انجینئر بھی شامل
حیدرآباد: عمان کے ساحل کے قریب بھارتی عملے کے ساتھ سفر کرنے والے ایک بحری جہاز پر امریکی حملے میں تین بھارتی شہریوں کی ہلاکت کی خبر سامنے آئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں آندھرا پردیش کے شہر وشاکھاپٹنم سے تعلق رکھنے والے 44 سالہ میرین انجینئر سریش بھی شامل…
مزید پڑھیں » - 12 جون
غزہ حملوں پر خوشی منانے والے کا بیٹا بھی حملہ میں ہلاک ۔ آدتیہ شرما کی موت پر سوشل میڈیا پر بحث
نئی دہلی ۔ہماچل پردیش سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ بھارتی ملاح آدتیہ شرما 10 جون کو آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فوجی حملے میں ہلاک ہوگئے۔ آدتیہ اس آئل ٹینکر پر خدمات انجام دے رہے تھے جسے ایرانی تیل کی نقل و حمل کے الزام میں امریکی ناکہ بندی…
مزید پڑھیں »