نیشنل
- جون- 2026 -11 جون
وزیراعظم نریندر مودی سے چیف منسٹر تلنگانہ کی ملاقات
تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے نیتی آیوگ اجلاس کے بعد وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور ریاست سے متعلق مختلف اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا ۔بعد ازاں چیف منسٹر نے مرکزی وزیر برائے شہری ترقی منوہر لال کھٹر سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 11 جون
سونے اور چاندی کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری
نئی دہلی: سونے اورچاندی کی قیمتوں میں تیز گراوٹ کا اندازہ پہلے سے ہی لگایا جا رہا تھا اور جمعرات کو ملٹی کموڈیٹی ایکسچینج پر دونوں قیمتی دھاتوں کی قیمتیں بازار کھلتے ہی تیزی سے گر گئیں۔ چاندی کی تیزی کا غبارہ روزانہ پھوٹتا ہوا نظر آ رہا ہے …
مزید پڑھیں » - 10 جون
جون 30سے پلاسٹک کرنسی جاری ہونے کی خبر جھوٹی – مرکزی حکومت کی وضاحت
نئی دہلی: سوشل میڈیا پر 30 جون سے کاغذی نوٹوں کی جگہ پلاسٹک کرنسی (پالیمر نوٹس) جاری کئے جانے کی خبروں کو مرکزی حکومت نے گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ پریس انفارمیشن بیورو کے فیکٹ چیک شعبہ نے واضح کیا ہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا…
مزید پڑھیں » - 10 جون
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست کمی
نئی دہلی: سونے کی قیمتیں جو مسلسل آسمان کو چھو رہی تھیں بین الاقوامی مارکیٹ میں اچانک دباؤ بڑھنے کے باعث رک گئیں جس کے نتیجے میں ہندوستانی مارکیٹ میں سونا اور چاندی دونوں کی قیمتوں میں نمایاں گراوٹ دیکھی گئی۔ چہارشنبہ کے روز ٹریڈنگ کے دوران ملک کے…
مزید پڑھیں » - 10 جون
غیر قانونی پولیس حراست پر الہ آباد ہائی کورٹ برہم، متاثرہ شخص کو 2 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم
پریاگ راج: الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک شخص کو8 دن تک غیر قانونی طور پر پولیس حراست میں رکھنے کے معاملے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اتر پردیش حکومت کو ہدایت دی ہے کہ متاثرہ شخص کو چھ ہفتوں کے اندر 2 لاکھ روپے بطور معاوضہ ادا…
مزید پڑھیں » - 10 جون
بنگال کی سیاست میں بڑا دھماکہ؟ ٹی ایم سی کے کانگریس میں ضم ہونے کی اطلاعات
کیا ممتا بنرجی ٹی ایم سی کو کانگریس میں ضم کریں گی؟ سونیا گاندھی سے اہم ملاقات پر سیاسی حلقوں میں چہ مگوئیاں نئی دہلی: مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے مستقبل کو لے کر سیاسی حلقوں میں نئی قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 10 جون
آسام کے ایک اسکول میں مبینہ طور پر بیف بریانی لانے پر خاتون گرفتار، نابالغ بیٹا حراست میں
نئی دہلی : آسام کے ضلع گوالپارہ کے کرشنائی گاوں میں ایک سرکاری ہائر سیکنڈری اسکول میں مبینہ طور پر بیف بریانی لانے کے معاملے نے تنازعہ کھڑا کردیا۔ پولیس نے ایک مسلم خاتون نور شاہدہ بیگم کو گرفتار جبکہ ان کے نابالغ بیٹے کو حراست میں لے لیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 10 جون
ممتا بنرجی کے گھر تلاشی لینے پہنچ گئی سی آئی ڈی کی ٹیم
نئی دہلی: منگل کے روز سی آئی ڈی کی ایک ٹیم ترنمول کانگریس کے دفتر اور پارٹی سربراہ کی کالی گھاٹ میں واقع رہائش گاہ پر پہنچی۔ یہ کارروائی مبینہ طور پر ارکانِ اسمبلی کے فرضی دستخطوں کے معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں کی گئی۔ اس معاملے کے…
مزید پڑھیں » - 9 جون
میناکشی نٹراجن کے پرچہ نامزدگی مسترد میں نیا موڑ، بی جے پی وزیر کا چونکا دینے والا انکشاف – میناکشی نٹراجن کے خلاف مقدمات کی خبر کانگریس نے ہی دی
بھوپال: مدھیہ پردیش سے راجیہ سبھا کے لیے کانگریس کی سینئر لیڈر اور تلنگانہ انچارج میناکشی نٹراجن کے نامزدگی پرچے مسترد ہونے کا معاملہ سیاسی طور پر مزید گرم ہوگیا ہے۔ ایک جانب کانگریس کے اعلیٰ قائدین الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب…
مزید پڑھیں » - 9 جون
راجیہ سبھا انتخابات میں کانگریس کو بڑا جھٹکا، میناکشی نٹراجن کا پرچہ نامزدگی مسترد
نئی دہلی: راجیہ سبھا انتخابات کے دوران کانگریس پارٹی کو بڑا سیاسی دھچکا لگا ہے۔ الیکشن کمیشن نے کانگریس کی سینئر رہنما کی نامزدگی کو مسترد کر دیا ہے، جس کے بعد مدھیہ پردیش کی ایک راجیہ سبھا نشست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے حق میں جاتی دکھائی…
مزید پڑھیں »