نیشنل
- مئی- 2023 -27 مئی
مشہور شاعر علامہ اقبال کے باب کو نصاب سے ہٹا دینے دہلی یونیورسٹی کا فیصلہ
نئی دہلی _ 27 مئی ( اردولیکس ڈیسک) دہلی یونیورسٹی نے مشہور شاعر علامہ اقبال کی زندگی اور شاعری پر مشتمل باب کو یونیورسٹی کے نصاب سے نکال دینے کا فیصلہ کیا ہے یونیورسٹی کے پولیٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ کے عہدیداروں کا خیال ہے کہ پاکستان کے علامہ اقبال پاکستان کے…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
کرناٹک کابینہ میں مزید 24 وزراء کا حلف ، رحیم خان بھی شامل _ مسلم وزراء کی تعداد 2 ہوگئی
بنگلورو _ 27 مئی ( اردولیکس) کرناٹک میں نو منتخب کانگریس حکومت نے آج مزید 24 نئے وزراء کو حلف دلاتے ہوئے اپنی کابینہ میں توسیع کی ۔ ان میں بیدر سے نمائندگی کرنے والے رحیم خان بھی شامل ہیں اس طرح کرناٹک کابینہ میں دو مسلمان ضمیر احمد خان…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
سیل فون ڈیم میں گر پڑا _فون ڈھونڈنے کے لئے ایک آفیسر نے ڈیم سے 21 لاکھ لیٹر پانی خالی کروایا _ چھتیس گڑھ میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد _ 27 مئی ( اردولیکس ڈیسک) چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع میں ایک افیسر نے ایک لاکھ روپے کا موبائل فون ڈیم میں گر جانے پر اس نے ڈیم سے 21 لاکھ لیٹر پانی خالی کروایا۔ جس سے 1.5 ہزار ایکڑ زمین سیراب ہو سکتی تھی۔ تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
آسٹریلیا کی یونیورسٹیوں نے ہندوستان کی ان 6 ریاستوں کے طلبہ کو ویزے جاری کرنے پر لگا دی پابندی
نئی دہلی _ 27 مئی ( اردولیکس ڈیسک) آسٹریلیا کی یونیورسٹیوں نے ہندوستان کی 6 ریاستوں اتراکھنڈ، اتر پردیش، گجرات، ہریانہ، پنجاب اور جموں کشمیر کے طلباء کو ویزے جاری کرنے پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔ اس سلسلے میں ، فیڈریشن یونیورسٹی اور ویسٹرن سڈنی یونیورسٹیوں نے ایجوکیشن ایجنٹس…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
مانسون کیآمد کیلئے حالاتسازگار۔ جون کے اوائل میں سرگرم ہونے کی پیش قیاسی
نئی دہلی: ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اس سال ملک میں معمول کی بارش ہونے کا امکان ہے۔کہا گیا کہ یکم جون سے پہلے ملک میں مانسون کے داخل ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔ مانسون کے 4 جون تک کیرالہ میں داخل ہونے کی پیش قیاسی…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
رام پور ضمنی انتخاب میں بدعنوانیوں کا الزام _ بی جے پی رکن اسمبلی آکاش سکسینہ کو عدالت نے جاری کی نوٹس جاری
نئی دہلی: ریاست اترپردیش رام پور انتخاب میں بی جے پی پر بدعنوانیوں کے الزام عائد کرتےہوئے سماج وادی پارٹی کے امیدوار عاصم راجا کی جانب سے داخل کی گئی درخواست پرعرضی پر الہ آباد ہائی کورٹ نے بی جے پی کے رکن اسمبلی آکاش سکسینہ کو نوٹس جاری کیا…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
کیا ہے سینگول اوراس کا سچ۔ کانگریس نے بی جے پی پر فرضی کہانی پھیلانے کا لگایا الزام
نئی دہلی: کانگریس نے بی جے پی پر ’سینگول‘ کے بارے میں فرضی کہانی پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ماؤنٹ بیٹن، راجاجی اور پنڈت جواہر لال نہرو کی جانب سے ہندوستان میں برطانوی اقتدار کی منتقلی کی علامت کے طور پر تذکرہ کرنے کا کوئی دستاویزی ثبوت…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
مودی حکومت کے 9 سال مکمل، کانگریس نے پوچھے 9 سوال ۔ کہا ناکامی کے 9 سال ہوئے پورے
نئی دہلی: این ڈی اے حکومت نے اپنے اقتدار کے 9 سال مکمل کر لیے ہیں۔ پی ایم مودی نے 26 مئی 2014 کو وزیر اعظم کے طور پر ملک کی باگ ڈور سنبھالی۔ مودی حکومت کے 9 سال مکمل ہونے پر کانگریس نے بی جے پی کو نشانہ بنایا…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
نفرت انگیز تقریرمعاملہ _ میں نے ڈی ایم انجنیا سنگھ کے دباؤ میں آکر اعظم خان کے خلاف درج کروائی تھی شکایت۔ شکایت کنندہ کا سنسنی خیز انکشاف
نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کو بڑی راحت ملی ہے۔ دراصل نفرت انگیز تقریر کیس میں مقدمہ درج کرنے والے شخص نے یہ کہتے ہوئے اپنی شکایت واپس لے لی ہے کہ میں نے یہ شکایت ڈی ایم انجنیا سنگھ کے دباؤ میں کی تھی۔…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
راجستھان کے کوٹہ ضلع میں عازمین حج کی بس پر اشرار کا حملہ _ کئی افراد زخمی، 6 حملہ آور گرفتار
جئے پور _ 26 مئی ( اردولیکس ڈیسک) راجستھان کے کوٹہ علاقے میں چہارشنبہ کی رات عازمین حج کو لے جانے والی بس پر اشرار نے حملہ کر دیا جس میں خواتین سمیت کئی حاجی زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب عازمین حج کو لے…
مزید پڑھیں »