نیشنل
- فروری- 2023 -20 فروری
اکبر، بابر یا اورنگ زیب نہیں شیواجی ہمارے ہیرو۔ بابا رام دیو نےغلط تاریخ پڑھانے کا لگایا الزام
نئی دہلی: یوگا گرو بابا رام دیو کا کہنا ہے نصابی کتابوں میں تاریخ کو بدلنا ہوگا۔ انھوں نے کہا ہے کہ چھترپتی شیواجی مہاراج ہمارے ہیرو ہیں اکبر، بابر یا اورنگ زیب نہیں۔ بابا رام دیو گوا حکومت کی جانب سے جنوبی گوا کے پونڈا ضلع میں چھترپتی شیواجی…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
دہلی میں اسدالدین اویسی کے مکان پر حملہ
حیدرآباد: صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کی دہلی اشوکا روڈ پر واقع رہائش گاہ پر کچھ نامعلوم اشرار نے حملہ کیا۔ اس سلسلے میں اسد الدین اویسی کی جانب سے شکایت درج کرائی گئی۔ ایڈیشنل ڈی سی پی نے ان کی…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
پارکنگ کے مسلہ پر دونوں گروپ میں 50 راؤنڈ فائرنگ _ 2 ہلاک، 7 زخمی _ فنکشن ہال اور مکان کو آگ لگا دی گئی
پٹنہ _ 19 فروری ( اردولیکس) بہار کے پٹنہ ضلع میں اتوار کو دو گروپوں میں پارکنگ کے مسلہ پر فائرنگ کے تبادلہ ہوا جس میں دو افراد ہلاک اور 7 دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ گتھولی گاؤں میں مقامی باہوبلی بچہ رائے اور چندریکا رائے کے درمیان…
مزید پڑھیں » - 19 فروری
میں بیف کھاتا ہوں اوربی جے پی میں ہوں۔ میگھالیہ بی جے پی چیف کا بیان
نئی دہلی: میگھالیہ انتخابات سے قبل بی جے پی کے ریاستی صدر ارنسٹ موری نے کہا کہ بھگوا پارٹی نے بیف کھانے پر کوئی پابندی نہیں لگائی ہے اور وہ بیف کھاتے ہیں اور اسے اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ایک نیوز ایجنسی کو دیئے گئے انٹرویو میں موری…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
زندہ جلا دئیے جانے والے جنید اور ناصر کےگھر پہنچ گئے اسد الدین اویسی۔حکومت سے کیا سخت کاروائی کا مطالبہ: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے آج جنید اور ناصر کے ارکان خاندان سے ملاقات کی۔ صدر مجلس نے کہا کہ راجستھان سے جنید ناصر کو اغوا کیا گیا تھا میں اشوک گہلوٹ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ راجستھان…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
ٹالی ووڈ کے نوجوان اداکار ننداموری تاراکا رتنا دوران علاج چل بسے _ تلگودیشم کی پدایاترا میں آیا تھا ہارٹ اٹیک
حیدرآباد _ 18 فروری ( اردولیکس) ٹالی ووڈ کے نوجوان اداکار ننداموری تاراکا رتنا کا انتقال ہوگیا ۔ انہیں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا تھا اور تین ہفتے تک بنگلور کے نارائنا ہردیالیہ ہاسپٹل میں علاج کے بعد ہفتہ کی رات انتقال کر…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
امریکی ماہر نفسیات نے مریم مرزا کی محلہ لائبریری کا دورہ کیا. نشہ آور ادویات سے زیادہ نقصان دہ ثابت ہو رہا ہے اسکرین کا نشہ. قطب الدین
اورنگ آباد 17۔فروری/ اورنگ آباد میں ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری تحریک مریم مرزا محلہ لائبریری کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس کو سراہا جارہا ہے.امریکہ میں مقیم ہندوستانی نژاد ماہر نفسیات جو حیدر آباد کے رہنے والے ہیں گزشتہ چالیس سال سے امریکہ…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
"ہندو کوڈ بل "کے خلاف ڈاکٹرامبیڈکرکا استعفیٰ ریکارڈ سےغائب
نئی دہلی: ہندوستان کے پہلے وزیر قانون ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر نے 1951 میں ہندو کوڈ بل پر اختلافات کی وجہ سے کابینہ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ استعفیٰ بھی 11 اکتوبر 1951 کو قبول کر لیا گیا لیکن اب وہ استعفیٰ ریکارڈ سے غائب ہے۔ وزیراعظم کے آفس سے…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
معروف شاعر سرفراز شاکر کا انتقال
جئے پور ۔ ایم آئی ظاہر اجستھان میں جدید اردو غزل کی نمائیدہ آواز معروف شاعر سرفراز شاکر جمعہ کی صبح جئے پور میں انتقال ہوگیا۔ وہ 67 برس کے تھے۔ وہ معروف شاعر سکندر خوشدل کے فرزند تھے۔ تدفین کے لئے جسد خاکی جودھ پور منتقل کیا گیا۔ جہان…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
ٹھاکرے خاندان کی اصل شیو سینا اور انتخابی نشان یکناتھ شنڈے گروپ کو مختص _ الیکشن کمیشن کا فیصلہ
نئی دہلی، 17 فروری (اردولیکس) شیو سینا کے اصل انتخابی نشان پر حق کے لئے دو گروپ کے درمیان جاری قانونی جنگ میں الیکشن کمیشن نے پارٹی کا اصل نام اور انتخابی نشان کمان اور تیر چیف منسٹر شنڈے گروپ کو دے دیا ہے۔ آج جاری قطعی فیصلے میں کمیشن…
مزید پڑھیں »