نیشنل
- جنوری- 2023 -24 جنوری
بنگلور شہر میں ایک فلائی اوور کے اوپر سے کرنسی نوٹوں کی بارش _ ویڈیو دیکھیں
بنگلور _ 24 جنوری ( اردولیکس) بنگلور میں ایک شخص نے کرنسی نوٹ فلائی اوور سے نیچے پھینک دئے بڑی تعداد میں کرنسی نوٹ فلائی اوور کے اوپر سے پھنکے جانے پر نیچے سڑک نوٹوں کی بارش کا منظر پیش کر رہا تھا ۔ جس کی وجہ سے وہاں کچھ…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
دہلی اور اس کے اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے _ عوام خوف کے عالم میں گھروں سے نکل پڑے
نئی دہلی _ 24 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) پڑوسی ملک نیپال میں آج سہ پہر شدید زلزلہ آیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 تھی۔ زلزلے کی وجہ سے قومی دارالحکومت دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
سابقہ بیوی کو ماہانہ گزارے کی رقم ادا کرنے کرکٹر محمد شمی کو عدالت کی ہدایت
حیدرآباد _ 24 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) ٹیم انڈیا کے تیز گیند باز محمد شامی کو کولکتہ کی ایک عدالت نے حکم دیا ہے کہ وہ سابق اہلیہ حسین جہاں کو ماہانہ 1.30 لاکھ روپے بطور گزارے کی رقم ادا کریں۔ جس میں 50 ہزار روپے سابق اہلیہ کے اخراجات…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
ذیشان حیدر کے انکاؤنٹر پر 12 پولیس ملازمین کے خلاف مقدمہ درج _ اترپردیش کی ضلع عدالت کی ہدایت
لکھنو _ 23 جنوری ( اردولیکس) اترپردیش کے علاقہ دیوبند میں سال 2021 میں پیش آئے ذیشان حیدر کے انکاؤنٹر میں ہلاکت کے سلسلہ میں عدالت کے احکامات پر 12پولیس ملازمین کے خلاف ایک کیس درج کیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ 5 ستمبر 2021ء کو پولیس کی ایک…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر عائد پابندی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر جلد سماعت کرنے سپریم کورٹ کا اعلان
نئی دہلی _ 23جنوری ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر عائد پابندی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر جلد سماعت کرنے سے سپریم کورٹ نے اتفاق کیا ہے ۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے انکشاف کیا کہ حجاب تنازعہ کی جانچ تین…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
مرکزی انٹیلی جنس بیورو میں 1675 ملازمتوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری _ دسویں جماعت کامیاب افراد درخواست دینے کے اہل
حیدرآباد _ 22 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) مرکزی وزارت داخلہ کے تحت انٹیلی جنس بیورو (آئی بی ) میں ملازمتوں کی بھرتی کے لیے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ کل 1,675 ملازمتوں کے لیے درخواستیں طلب کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی اسسٹنٹ/ایگزیکٹو کی پوسٹیں 1,525 ہیں…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
شاہ رخ خان اورچیف منسٹرآسام کی آدھی رات کو فون پر بات چیت
ممبئی: آسام کے چیف منسٹر ہیمنت بسوا سرما جنہوں نے کل میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ کہا تھا کہ شاہ رخ کون ہیں وہ نہیں جانتے آج انھوں نے ٹویٹرپراطلاع دی ہے کہ انھوں نے رات 2 بجے فون پر شاہ رخ خان سے بات چیت کی۔ انھوں نے…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
شاہ رخ خان کون ہیں میں نہیں جانتا۔چیف منسٹرآسام
نئی دہلی: چیف منسٹرآسام ہمنتا بسوا سرما نے کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ شاہ رخ خان کون ہیں وہ ان کے یا فلم پٹھان کے بارے میں کچھ نہیں جانتے۔ واضح رہے کہ دو روز قبل بجرنگ دل کے کارکنوں نے آسام کے شہر نرینگی میں ایک تھیٹر میں…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
ابو عاصم اعظمی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول
ممبئی _ 22 جنوری ( اردولیکس) مہاراشٹر سماج وادی پارٹی کے ریاستی صدر اور رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے اورنگ زیب کی حمایت بیان دیا تھا جس کے بعد انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ نامعلوم شخص نے آج انھیں فون کیا اور فون ان کے…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
سسرال والوں نےخاتون کو مردہ انسانی ہڈیوں کا پاوڈر کھانے پر کیا مجبور۔ مہاراشٹرا کے پونے میں انسانیت سوز واقعہ
File photo پونے: ریاست مہاراشٹرا میں پیش آئے چونکا دینے والے واقعہ میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر اس کے سسرال والوں اور شوہر نے کالے جادو کی رسم کے تحت انسانی ہڈیوں کا پاؤڈر کھانے کے لیے مجبور کیا تھا تاکہ وہ بچہ کو جنم دے سکے۔ ایک…
مزید پڑھیں »