نیشنل
- جنوری- 2023 -20 جنوری
شوہرکے ساتھ عمرہ کیلئے جانا چاہتی ہیں راکھی ساونت
ممبئی: ڈرامہ کوئین راکھی ساونت اپنے بوائے فرینڈ عادل درانی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد سے ہی سرخیوں میں ہیں۔ راکھی ساونت نے سات ماہ قبل اپنے بوائے فرینڈ کے لیے اسلام قبول کیا تھا۔ انہوں نے شادی کی اور پھر کورٹ میرج کی۔ جس کی…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
سعودی عرب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ویژن 2030 سے راہول گاندھی بھی متاثر !
جدہ، 19 جنوری ( عرفان محمد) کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے ان کی مصروف بھارت جوڑو یاترا کے دوران سعودی عرب اور مملکت کے ولی عہد محمد بن سلمان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے دلچسپی ظاہر کی۔ بھارت جوڑو یاترا، راہول گاندھی کی کانگریس کی ایک مہم، ہے …
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
ہندوستانی سیاست کو جیسینڈا آرڈن جیسی شخصیات کی ضرورت۔ جئے رام رمیش
نئی دہلی: کانگریس قائد جے رام رمیش نے وزیراعظم نیوی لینڈ جیسنڈا آرڈرن کے مستعفی ہونے کے فیصلہ پر ردعمل ظاہر کہا ہے۔ انھوں نے کہ کہ ہندوستانی سیاست کو جیسنڈا جیسی شخصیات کی ضرورت ہے۔ جے رام رمیش نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ لیجنڈ کرکٹ کمنٹیٹر وجے…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
ورزش کرنے کے دوران ایک شخص کی موت
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا میں ایک 67 سالہ شخص کی ورزش کے دوران اچانک موت ہوگئی۔ یہ واقعہ بدھ کی رات پالگھر ضلع میں پیش آیا۔ مقامی پولیس کے مطابق پرہلاد نکم نامی شخص ہر شام اپنے گھر کے قریب ایک جم میں ورزش کرتا تھا۔ معمول کے مطابق بدھ کی…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
بہادر خاتون کانسٹیبلس نے بینک لوٹنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا
پٹنہ _ 19 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) بہار کے حاجی پور میں تین ڈاکووں نے بینک لوٹنے کی کوشش کی تاہم اس وقت وہاں تعینات دو خاتون کانسٹیبلوں نے دلیری سے ڈاکوؤں سے مقابلہ کیا اور انہیں بھگا دیا۔ اس واقعہ کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں جوہی کماری اور…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
مہاراشٹرا میں خوفناک سڑک حادثہ _ کار اور لاری کے تصادم میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہلاک
ممبئی _ 19 جنوری ( اردولیکس) مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں ایک بچہ سمیت 9 افراد ہلاک ہو گئے جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا گیا ہے ۔ ممبئی-گوا قومی شاہراہ پر جمعرات کی صبح تقریباً 5 بجے…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
آصف جاہ ثامن مکرم جاہ بہادر کا جسد خاکی حیدرآباد کی مکہ مسجد میں سپرد لحد
حیدرآباد: آصف جاہ ثامن نواب میر برکت علی خاں مکرم جاہ بہادر کو آج بادیدہ نم ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں شہرحیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں واقع مقابر آصفیہ میں ان کے والد پرنس آف برار نواب میرحمایت علی خان اعظم جاہ بہادر کی قبرکے پہلو میں سپرد لحد…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
دہلی اورپنجاب میں بھی کنٹی ویلگو پروگرام شروع کیا جائے گا: اروند کجریوال
کھمم: دہلی کے چیف منسٹراروند کجریوال نے کہا کہ کے سی آر ہمارے لیے بڑے بھائی کی طرح ہیں۔ انھوں نے ریاست میں دوسرے مرحلہ کے کنٹی ویلگو پروگرام کے آغاز کے موقع پر کہا کہ یہ ایک شاندرا پروگرام ہے۔ اس پروگرام کو ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
نریندرمودی کا کل کرناٹک اورمہاراشٹرا کا دورہ
نئی دہلی: وزیراعظم نریندرمودی کل یعنی 19 جنوری کو کرناٹک اور مہاراشٹر کا دورہ کریں گے۔ کرناٹک میں وزیراعظم یادگیری اورکلبرگی اضلاع جائیں گے۔ وہ دن میں تقریباً 12 بجے یادگیری ضلعے میں Kodekal کے مقام پر زراعت، پینے کے پانی اور قومی شاہراہ سے متعلق مختلف ترقیاتیپروجیکٹوں کا سنگ…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
مسلمان ووٹ دے یا نہ دے _ ان سے ملاقات کریں _ وزیراعظم نریندر مودی کی قائدین اور کارکنوں کو ہدایت
نئی دہلی _ 18 جنوری ( اردولیکس) نئی دہلی میں منعقدہ بی جے پی کی قومی عاملہ کے اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی نے مسلمانوں کو پارٹی سے قریب کرنے کی حکمت عملی کو پیش کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عاملہ کے اجلاس میں اپنے خطاب میں وزیراعظم مودی نے…
مزید پڑھیں »