نیشنل
- جنوری- 2023 -26 جنوری
مصر کے ساتھ بھارت کے تجارتی تعلقات 4 ہزار سال پرانے _ صدر مصر کی آمد پر وزیراعظم نریندر مودی کا بیان
عزت مآب صدر سیسی، دونوں ممالک کے وزراء اور مندوبین میڈیا کے دوستو، سب سے پہلے میں صدر سیسی اور ان کے وفد کا بھارت میں پرتپاک خیر مقدم کرنا چاہوں گا۔ صدر سیسی کل ہمارے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بی بی سی کی دستاویزی فلم کی اسکریننگ کے مسئلہ پر ہنگامہ _ کئی طلبہ گرفتار
نئی دہلی _ 25 جنوری ( اردولیکس) وزیر اعظم نریندر مودی پر بی بی سی کی متنازعہ دستاویزی فلم کو لے کر دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں کافی ہنگامہ برپا ہوا۔ فلم کی اسکریننگ سے پہلے کیمپس کے باہر ہنگامہ کرنے کے الزام میں کئی طلبہ کو حراست میں…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
کانگریس کی جانب سے اجمیر شریف درگاہ کے لئے غلاف مبارک روانہ _ دہلی میں کانگریس کے دفتر میں منعقدہ تقریب میں ملیکارجن کھرگے محمد علی شبیر کی شرکت
حیدرآباد۔/25 جنوری،( اردولیکس) کانگریس پارٹی کی جانب سے بارگاہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ کیلئے خصوصی غلاف روانہ کیا گیا۔صدر کل ہند کانگریس کمیٹی ملیکارجن کھرگے نے دہلی میں کل ہند کانگریس کے دفتر میں تلنگانہ کے سابق وزیر محمد علی شبیر اور چیئرمین اقلیتی ڈپارٹمنٹ کانگریس و…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
یوم جمہوریہ 2023 کے موقع پر 901 پولیس اہلکاروں کو پولیس تمغے سے نوازا گیا _ تلنگانہ کے 13 پولیس عہدیدار بھی شامل
حیدرآباد _ یوم جمہوریہ 2023 کے موقع پر مجموعی طور پر 901 پولیس اہلکاروں کو پولیس تمغوں سے نوازا گیا ہے۔ 140 پولیس اہلکاروں کو بہادری کا پولیس تمغہ (پی ایم جی)، 93 پولیس اہلکاروں کو شاندار خدمات کے لئے صدر جمہوریہ کا پولیس تمغہ (پی پی ایم) اور 688…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
گجرات فسادات۔ 17 مسلمانوں کے قتل میں ملوث 22 ملزمین بری
نئی دہلی: گجرات کی ایک عدالت نے سال 2002 میں ریاست میں گودھرا سانحہ کے بعد ہونے والے فسادات کے ایک کیس میں دو بچوں سمیت اقلیتی برادری کے 17 افراد کو قتل کرنے کے واقعہ میں ملوث 22 افراد کو ناکافی شواہد کی بنا پر رہا کرنے کے احکاما…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنا انتہائی گھناؤنا فعل ہے: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی _ جماعت اسلامی ہند نے سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور ملزمین کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے میڈیا کو جاری کردہ…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
وزیراعظم نریندر مودی نے اجمیر شریف درگاہ کے لئے چادر نذر کی
نئی دہلی، 24 جنوری ( اردولیکس)وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک چادر نذر کی ہے جو خواجہ معین الدین چشتیؒ رحمت اللہ علیہ کے 811ویں عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ پر چڑھائی جائے گی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ایک چادر نذر کی ہے جو خواجہ معین…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
لکھنو میں 4 منزلہ عمارت گر پڑی _ 3 افراد ہلاک ملبہ کے نیچے کئی افراد کے دبے رہنے کا امکان
لکھنو _ 24 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں منگل کی شام وزیر حسن گنج روڈ علاقے میں ایک 4 منزلہ رہائشی عمارت اچانک گر گئی، جس میں کئی لوگ دب گئے ہیں۔ اس حادثے میں 3 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
ڈیڑھ سو مسلم بچوں کی نوکریاں برقرار _ سپریم کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کی اپیل خارج کی : گلزار اعظمی
نئی دہلی24/ جنوری( پریس ریلیز) سپریم کورٹ آف انڈیا نے آج یہاں معاشی طور پر کمزور طبقہ Economically Weaker Section سے تعلق رکھنے والے ہندو مسلم بچوں کو محکمہ بجلی(مہاوترن ریاست مہاراشٹر) میں اسسٹنٹ کی پوسٹ پر ملی نوکریوں پر اپنی مہر لگادی، سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو رکنی…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی بھارت کے 74ویں یوم جمہوریہ تقریب میں مہمان خصوصی _ دہلی پہنچ گئے
نئی دہلی _ 24 جنوری ( اردولیکس) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی 26 جنوری 2023 کو ہندوستان کے 74 ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی مصری صدر کو یوم جمہوریہ کے مہمان خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں »