نیشنل
- جنوری- 2023 -3 جنوری
اور جب عوامی جلسہ میں اسٹیج پر راہول گاندھی نے پرینکا کو بوسہ لیا ۔۔۔۔۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 3 دسمبر ( اردولیکس) کانگریس لیڈر راہول گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ آج دوبارہ شروع ہوئی۔ آج یاترا دہلی کی سرحد سے اترپردیش کے غازی آباد کے لونی میں داخل ہوئی۔ اس دوران پرینکا گاندھی نے اتر پردیش میں بھارت جوڑو یاترا کا خیر مقدم کیا اور…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
اب آدھار کارڈ میں ایڈریس تبدیل کرنا ہوگیا آسان
نئی دہلی _ 3 جنوری ( پی آئی بی ) ہندوستان کی منفرد شناختی اتھارٹی (یو آئی ڈی اے آئی) نے خاندان کے سربراہ (ایچ او ایف) کی رضامندی سے آدھار کارڈ میں ایڈریس کو آن لائن اپ ڈیٹ کرنے میں ان کی مدد کرنے کے لیے ایک رہائشی دوستانہ…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
تامل ناڈو میں 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں _ ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک
نئی دہلی _ 3 جنوری( اردولیکس) ریاست تمل ناڈو کے کڈلور ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ ترچی چنئی قومی شاہراہ پر ویپور میں منگل کی صبح 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی موت ہوگئی۔ دو پرائیویٹ…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
نوٹ بندی کامیاب عملتھا تو پھر بی جے پی اس کا جشن کیوں نہیں مناتی۔اسد الدین اویسی کا سوال
حیدرآباد: مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے سوال کیا کہ حکمراں پارٹی نوٹ بندی کے دن جشن کیوں نہیں منا رہی ہے۔ انہوں نے پیر کو نوٹ بندی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں پریس کانفرنس کے دوران پوچھے گئے سوال…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
تیونشا شرما کو حجاب پہننے کے لئے دباؤ نہیں ڈالا گیا : شیزان خان کی والدہ اور بہنوں کی پریس کانفرنس
ممبئی _ 2 جنوری ( اردولیکس) ٹیم وی اداکارہ تیونشا شرما کی خودکشی کے معاملے میں گرفتار اداکار شیزان خان کے گھر والوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں تیونشا کی والدہ نے خودکشی کے معاملے میں جھوٹا پھنسایا ہے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، شیزان خان کی…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
سپریم کورٹ نے بھی نوٹ بندی کے فیصلہ کی مدافعت کی، ایک جج نے کی مخالفت_ مودی حکومت کے فیصلے کے خلاف دائر تمام درخواستیں خارج
نئی دہلی _ 2 جنوری ( اردولیکس) سپریم کورٹ نے پرانے کرنسی نوٹ کو منسوخ کردینے سے متعلق فیصلہ کی مدافعت کی ہے واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے 2016 میں بڑے کرنسی نوٹوں کو منسوخ کر دیا تھا ۔ تاہم سپریم کورٹ نے آج اس فیصلے کو چیلنج کرنے…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
راجستھان میں ٹرین حادثہ _ 8 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
جئے پور _ 2 جنوری ( اردولیکس) راجستھان میں سوریہ نگری ایکسپریس پٹری سے اتر گئی۔ ممبئی کے باندرہ سے جودھ پور جا رہی سوریہ نگری ایکسپریس کے 8 بوگیاں پٹری سے اتر گئے۔ اس حادثے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔پیر کی صبح 3.27 بجے پالی میں راجکیواس کے…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
چندرابابو نائیڈو کے جلسہ عام میں پھر مچی بھگدڑ _ تین خواتین ہلاک، متعدد زخمی
گنٹور _ آندھراپردیش کے گنٹور شہر میں تلگو دیشم کے جلسہ عام میں بھگڈر مچ گئی جس کے نتیجے میں تین خواتین ہلاک ہوگئے۔ گنٹور کے کے وکاس نگر میں تلگو دیشم کے جلسہ عام میں بھگدڑ میں مرنے والوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔ راما دیوی نامی خاتون…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
نئے سال کے جشن کے دوران دہلی میں دل دہلانے والا واقعہ _ لڑکی کو ٹکر دے کر 12 کلومیٹر تک گھسیٹ کر لے گئے
Photo courtesy: zee tv نئی دہلی _ یکم جنوری ( اردولیکس) قومی دارالحکومت دہلی میں سال نو کی تقریبات کے دوران کار سے گھسیٹنے کے بعد ایک لڑکی کی موت ہو گئی۔ کنجھا والا علاقے میں پانچ لڑکوں نے لڑکی کو کار سے 12 کلومیٹر تک گھسیٹ کر لے گئے…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
تامل ناڈو کے طالب علم عبدالشیخ کا چین میں انتقال _ چین پہنچنے کے 20 دن بعد طالب علم کی موت
نئی دہلی _ یکم جنوری ( اردولیکس ڈیسک) تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے میڈیکل کے طالب علم عبد الشیخ (22) چین کے صوبہ ہیلونگ جیانگ میں انتقال کر گئے۔ وہ شدید بیمار تھے اور انہیں فوری طور پر قریبی ہاسپٹل کے آئی سی یو میں داخل کرایا گیا تھا۔ …
مزید پڑھیں »