نیشنل
- جنوری- 2023 -1 جنوری
نئے سال کی پارٹی میں اجنبی خواتین کے ساتھ سیلفی لینے کی زبردستی پر ہنگامہ برپا _ مار پیٹ اور تقریب درہم برہم _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ یکم جنوری ( اردولیکس) دہلی کے قریب گریٹر نوئیڈا میں نئے سال کی پارٹی کے دوران دو افراد اجنبی خواتین کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کررہے تھے جس پر ان خواتین کے شوہروں نے اعتراض کیا۔ جس پر ان افراد نے خواتین کے شوہروں پر حملہ…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
کرکٹر رشبھ پنت کی جان بچانے والے بس ڈرائیور کی تہنیت پیش کرنے اتراکھنڈ حکومت کا اعلان
نئی دہلی _ یکم جنوری ( اردولیکس) ٹیم انڈیا کے کرکٹر رشبھ پنت کی جان بچانے والے ہریانہ روڈ ویز کے بس ڈرائیور سشیل مان کو اتراکھنڈ حکومت 26 جنوری کو تہنیت پیش کرے گی۔ رشبھ پنت 30 دسمبر کو روڑکی، اتراکھنڈ کے قریب ایک سڑک حادثے میں شدید زخمی…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
دہلی این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے
نئی دہلی: قومی دارلحکومت دہلی – این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹراسکیل پر اس کی شدت پرتین اعشاریہ آٹھ درج کی گئی۔ زلزلے کا پتہ لگانے والے قومی مرکز کے مطابق آج صبح تقریبا ایک بج کر 19 منٹ پر قومی راجدھانی اور اُس سے…
مزید پڑھیں » - 1 جنوری
عوام کو مہنگائی کا جھٹکہ۔کمرشیل گیس سلنڈرس کی قیمت میں اضافہ
نئی دہلی: نئے سال کے پہلے دن ہی دن مہنگائی سے پریشان عوام کو ایک اورجھٹکہ لگا ہے۔ سرکاری آئیل کمپنیوں نے یکم جنوری 2023 سے قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 25 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2022 -31 دسمبر
UPIکے ذریعہ ادائیگی میں مشکلات
حیدرآباد: سال نو کی رات اب سے کچھ دیر قبل یو پی اے کی ادائیگی نہیں ہورہی ہے اور صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ جب کہ نئے سال کے پیش نظر لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو یو پی آئی کے ذریعہ ادائیگی میں مشکلات درپیش ہیں، کچھ…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
سی آر پی ایف میں اسسٹنٹ سب انسپکٹرس اور کانسٹیبلس کی 1458 ملازمتوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری _ تلنگانہ کے 13 مقامات پر امتحانی مراکز
نئی دہلی _ 31 دسمبر ( اردولیکس) سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) نے اسسٹنٹ سب انسپکٹرس اور کانسٹیبلس کی 1458ملازمتوں پر بھرتی کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اہل امیدوار 25 جنوری تک درخواست دے سکتے ہیں۔ آن لائن درخواستیں اگلے مہینے کی 4 جنوری سے شروع…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
گجرات میں بس اور کار کے درمیان بھیانک تصادم _ 9 افراد ہلاک 32 دیگر زخمی
احمد آباد _ 31 دسمبر ( اردولیکس) گجرات کے نوساری ضلع میں بس اور کار کے درمیان بھیانک تصادم میں 9 افراد کی موت ہو گئی۔ کئی لوگ زخمی ہیں۔ پولیس نے ایک ساتھ پھنسی گاڑیوں کو حادثہ کے مقام سے ہٹا دیا ہے۔ اس کے علاوہ زخمیوں کو باہر…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
آدھار کارڈ کا استعمال اعتماد کے ساتھ کریں _ لیکن بینک اکاؤنٹ اور پاسپورٹ کی طرح اس کے استعمال میں بھی احتیاط سے کام لیا جائے : یو آئی ڈی اے آئی
نئی دہلی _ 30 دسمبر ( پی آئی بی ) فوائد اور خدمات حاصل کرنے کے لیے اپنی پسند کے مطابق اعتماد کے ساتھ آدھار کا استعمال کریں لیکن بینک اکاؤنٹ، پین یا پاسپورٹ سمیت دیگر شناختی دستاویزات کی طرح استعمال میں بھی وہی احتیاط برتی جائے۔ آدھار رہائشیوں…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
تیونشا شرما پر اسلام قبول کرنے کا شیزان خان دباؤ ڈال رہا تھا: ٹی وی اداکارہ کی والدہ کے سنگین الزامات
حیدرآباد _ 30 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) ٹی وی اداکارہ تیونشا شرما کی والدہ ونیتا نے جمعہ کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ شیزان خان ان کی بیٹی تیونشا پر مذہب تبدیل کرنے کے لیے دباؤ ڈالتا تھا۔ اس کے علاوہ بھی انہوں نے مزید سنگین…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
وزیراعظم مودی کی والدہ کے انتقال پر علامہ اقبال کے ان اشعار کے ساتھ بیرسٹر اویسی کا اظہار تعزیت
وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے مودی اور ان کے ارکان خاندان سے اظہار تعزیت پیش کیا ۔ٹیوٹر پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے علامہ اقبال کے اشعار کو بھی ٹیوئٹ کئے خاکِ مرقد پر تری لے کر…
مزید پڑھیں »