نیشنل
- جنوری- 2023 -7 جنوری
بریانی کھانے کے بعد بیمار پڑنے والی نوجوان لڑکی کی دوران علاج موت
حیدرآباد _ 7 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) کیرالا حکومت نے بریانی کھانے کے بعد فوڈ پوائزننگ سے مرنے والی نوجوان لڑکی کی موت کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ وزیر صحت وینا جارج نے فوڈ سیفٹی کمشنر کو واقعہ کی مکمل رپورٹ دینے کا حکم دیا ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
ہندوستان میں ہم جنس پرستوں کی شادی کا مسئلہ۔ سپریم کورٹ نے مرکز کو بھجوائی نوٹس
file photo نئی دہلی:بعض مغربی ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی ہم جنس پرستوں کی شادیوں کو قانونی منظوری دینے کا مطالبہ بعض گوشوں سے مطالبہ زورپکڑتا جارہا ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز مختلف ہائی کورٹس میں داخل ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی منظوری دلانے والی…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
ریزسٹنس فرنٹ( ٹی آر ایف) دہشت گرد تنظیم: حکومت ہند
نئی دہلی: مرکز نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون یو اے پی اے کے تحت دی ریزسٹنس فرنٹ (ٹی آر ایف) کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ TRF دہشت گردانہ سرگرمیوں کو مزید تقویت دینے کیلئے آن لائن میڈیم…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
کہر۔ مدھیہ پردیش میں طیارہ مندرسے ٹکرا گیا پائلٹ ہلاک
نئی دہلی: ریاست مدھیہ پردیش میں کہر کی وجہہ سے ایک طیارہ مندر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں ایک پائلٹ کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ کل رات ریوا میں پیش آیا طیارے میں موجود سینئر پائلٹ ویمل کمار اور ٹرینی پائلٹ سونو یادو شدید زخمی ہو گئے تھے۔…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
راہول بابا کان کھول کر سن لو یکم جنوری 2024 کو ایودھیا میں رام مندر تیار ہوجائے گا : وزیر داخلہ امیت شاہ _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ 5 جنوری ( اردولیکس) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا کہ ایودھیا میں تعمیر ہونے والا رام مندر یکم جنوری 2024 تک تیار ہو جائے گا۔یہ بیان انہوں نے تریپورہ میں ایک ریالی سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔ جنوبی تریپورہ کے سبروم میں ایک ریالی…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
حکومت ہند نے اعجاز احمد آہنگر کو دہشت گرد قرار دیا
نئی دہلی _ 5 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) کشمیر سے تعلق رکھنے والے اعجاز احمد آہنگر عرف ابو عثمان الکشمیری کو مرکزی حکومت نے دہشت گرد قرار دیا ہے۔ مرکز نے کہا کہ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے فرد کی شناخت دہشت گرد کے طور پر کی جاتی ہے۔ مرکز…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
50 ہزار لوگوں کو راتوں رات بے دخل نہیں کیا جا سکتا _ اتراکھنڈ میں تجاوزات ہٹانے ہائی کورٹ کے فیصلہ پر سپریم کورٹ نے لگائی روک
نئی دہلی _ 5 جنوری ( اردولیکس) سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے اس فیصلے پر روک لگا دی جس میں حکام کو اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں ریلوے کی زمین سے تجاوزات ہٹانے کا حکم دیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے کے انسانی پہلو پر زور…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
طلاق شدہ مسلم خاتون زندگی بھر نفقہ لینے کی حقدار : الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ
لکھننو _ 5 جنوری ( اردولیکس) اترپردیش کی الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ طلاق یافتہ مسلم خاتون اپنے سابق شوہر سے نہ صرف عدت تک بلکہ زندگی بھر نفقہ لینے کی حقدار ہے۔ عدالت نے کہا کہ طلاق یافتہ خاتون اسی طرح کی زندگی…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
اترپردیش۔ آپریشن کے بعد ڈاکٹرس حاملہ خاتون کے پیٹ میں تولیہ بھول گئے
File photo نئی دہلی: ریاست اترپردیش کے امروہہ ضلع میں ڈاکٹرس کی مبینہ لاپرواہی کا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں آپریش کے بعد حاملہ خاتون کے پیٹ میں تولیہ چھوڑدیا گیا ہے۔ اس معاملہ کی تحقیقات کی ہدایت دے دی گئی ہے۔ چیف میڈیکل آفیسر کے مطابق امروہہ ضلع سے…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
گروپ سے نکالنے پرایڈمین کی زبان کاٹ دی گئی۔ مہاراشٹرا کے پونے میں غیرانسانی واقعہ
ممبئی:ریاست مہاراشٹر میں ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا جہاں واٹس ایپ گروپ سے نکالے جانے پر ایک شخص نے غصہ میں آکر اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کرگروپ کے ایڈمین کی زبان کاٹ دی۔ اس واقعہ کے بعد پونے شہر میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ اس معاملے میں زخمی…
مزید پڑھیں »