نیشنل
- دسمبر- 2022 -12 دسمبر
ملازمین کی پرانی پنشن اسکیم کو بحال کرنے کی کوئی تجویز نہیں: پارلیمنٹ میں حکومت کا بیان
نئی دہلی _ مرکزی حکومت نے آج واضح کیا ہے کہ ملازمین کی پرانی پنشن اسکیم کی بحالی کی کوئی تجویز نہیں ہے، مرکزی مملکتی فینانس بھاگوت کراد نے پیر کو پارلیمنٹ میں ایک سوال کے جواب میں یہ بات بتائی پرانی پنشن سکیم کے تحت ملازمین کو ایک متعین…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
بہن کی شادی میں شرکت کے لئے عمر خالد کو ایک ہفتہ کی عبوری ضمانت منظور
نئی دہلی _ 12 دسمبر ( اردولیکس) دہلی فسادات کے مبینہ ملزم اور جے این یو کے سابق اسٹوڈنٹس لیڈر عمر خالد کو دہلی کی عدالت نے عبوری ضمانت دے دی ہے۔ عمر خالد کو اپنی بہن کی شادی میں شرکت کے لیے 23 دسمبر سے 30 دسمبر تک ضمانت…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
اللہ کی اطاعت اور اقدار پر مبنی معاشرے کی تشکیل ہونی چاہئے: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی
نئی دہلی: ”جماعت اسلامی ہند کا پیغام ایک اللہ کی اطاعت اور اس کی تعلیمات کی اقدار پر مبنی معاشرہ بنانے کے لئے جدو جہد کرنا ہے۔ان دو نکاتی ایجنڈے کے ساتھ جماعت گزشتہ پچھتر برسوں سے کام کررہی ہے۔اس عرصے میں جماعت نے کئی شعبوں میں اہم کردار…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
مرکزی پری میٹرک اسکالرشپس منسوخ کرنے کے خلاف پارلیمنٹ میں مسلم لیگ کا سخت احتجاج
محبوب نگر:- مرزا قدوس بیگ سینیر قائد مسلم لیگ تلنگانہ کے بموجب انڈین یونین مسلم لیگ کے رکن پارلیمنٹ ای۔ ٹی۔ محمد بشیر پارلیمنٹ میں مطالبہ کیا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے دی جانے والی پری میٹرک اسکالرشپس منسوخ کرنے کا موقف میں ہے جو کہ لاکھوں غریب طلباء…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
کھانے میں سر کے بال پائے جانے پر ظالم شوہر نے بیوی کا سر منڈوا دیا _ مسلم خاندان میں غیر انسانی حرکت
حیدرآباد _ 12 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) کھانے میں سر کے بال پائے جانے پر ایک ظالم شوہر نے بیوی کا سر منڈوا دیا ۔ یہ انسانیت سوز واقعہ اترپردیش کے پیلی پیت ضلع میں پیش آیا ۔پیلی پیت ضلع کے ملک گاوں میں ایک نوجوان خاتون کو کھانا میں…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
جھارکھنڈ پبلک سرویس کمیشن کے امتحانات میں نصرت نور کو پہلا مقام
نئی دہلی _ 12 دسمبر ( اردولیکس) نصرت نور نامی نوجوان لڑکی نے جھارکھنڈ پبلک سروس کمیشن (جے پی ایس سی) کے میڈیکل آفیسرس امتحان 2022 کے نتائج میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔آپ کو بتاتے چلیں کہ نصرت نور پہلی مسلم خاتون ہیں جنہوں نے جے پی ایس سی…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
یکساں سول کوڈ ملک کے مفاد کے خلاف اور قومی یکجہتی کے لئے نقصاندہ : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (جنرل سکریٹری بورڈ) نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں۹؍ دسمبر ۲۰۲۲ء کو راجیہ سبھا میں جو پرائیوٹ بل پیش کیا گیا ہے، وہ بہت ہی افسوسناک اور ملک کے اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے،…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
کرناٹک:فہرست رائے دہندگان سے حذف تمام نام دوبارہ شامل کرنے کانگریس کا مطالبہ
رائچورکرناٹک کے رائچور میں کانگریس پارٹی کے لیڈروں نے ضلع کے 7اسمبلی حلقوں کی فہرست رائے دہندگان میں بغیر کسی وجہ واطلاع کے ایک لاکھ 38ہزار ووٹرس کے ناموں کو حذف کرنے کا الزام لگایا ہے۔ اس سلسلے میں ضلع کانگریس کمیٹی کے صدر اور سابق رکن پارلیمنٹ بی وی…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
ایم ایس کے طالب علم انصار الدین کا کک باکسنگ قومی چیمپیئن شپ مقابلوں میں شاندار مظاہرہ ۔ دو گولڈ میڈل کئے حاصل
حیدرآباد ۔ 9 دسمبر ۔ پریس نوٹ ایم ایس جونیئر کالج، ملک پیٹ کے طالب علم محمد انصار الدین ولد محمد وقار الدین نے نیشنل کِک باکسنگ چیمپیئن شپ 2022 میں 2 گولڈ میڈل حاصل کیے ۔ یہ مقابلے واکو انڈیا کک باکسنگ فیڈریشن ، کی جانب سے چندی گڑھ…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
راجیہ سبھا میں بی جے پی رکن نے یونیفارم سول کوڈ نافذ کرنے پیش کی پرائیویٹ ممبر بل _ اپوزیشن جماعتوں کا ہنگامہ
نئی دہلی _ 9 دسمبر ( اردولیکس) راجیہ سبھا میں آج اس وقت افراتفری مچ گئی جب بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کیرودی لال مینا نے یونیفارم سول کوڈ ان انڈیا بل 2020 کو پیش کیا ۔ پرائیویٹ ممبر بل اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے درمیان پیش کیا گیا۔…
مزید پڑھیں »