نیشنل
- دسمبر- 2022 -14 دسمبر
دہلی میں سرعام 17 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ _ لڑکی کی حالت تشویشناک _ ویڈیو دیکھیں
دہلی _ 14 دسمبر ( اردولیکس) قومی دارالحکومت دہلی میں 12ویں جماعت میں پڑھنے والی لڑکی پر موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے تیزاب سے حملہ کر دیا۔ اس واقعہ میں لڑکی شدید زخمی ہو گئی تھی اور وہ اب اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ یہ واقعہ…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
آر ایس ایس کا طالبان سے موازنہ.جاوید اختر کو عدالت میں طلب کرلیا گیا
ممبئی: ممبئی کی عدالت نے معروف گیت نگار اور مصنف جاوید اختر کے خلاف 13 دسمبر کو سمن جاری کیا ہے۔ جاوید اختر نے 2021 میں ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے بارے میں قابل اعتراض تبصرہ کیا تھا۔ انھوں نے آرایس…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں آر بی آئی کے سابق گورنر رگھورام راجن
جئے پور _ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے سابق گورنر رگھورام راجن چہارشبنہ کی صبح راجستھان سے گزرنے والی راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے ذریعہ شیئر کردہ ایک ویڈیو میں، سابق آر بی آئی گورنر کو…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
چینی فوج کو واپس جانے پر مجبور کردیا گیا _ پارلیمنٹ میں راج ناتھ سنگھ کا بیان
نئی دہلی _ مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے چینی فوج کی دراندازی کے خلاف کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج پر پارلیمنٹ میں بیان دیا ۔ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ میں اس معزز ایوان کو 9 دسمبر 2022 کو اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
ریلوے اسٹیشن کی دیوار پر سبز رنگ _ ہندو تنظیموں کا احتجاج _ ویڈیو دیکھیں
بنگلور _ کرناٹک میں کلبرگی ریلوے اسٹیشن کی دیواروں پر سبز رنگ کرنے کے خلاف ہندو تنظیموں نے منگل کو احتجاج کیا۔ انہوں تنظیموں کے کارکنوں نے کلبرگی ریلوے اسٹیشن پر لگے سبز رنگ کو فوری طور پر نکال دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔اور کہا کہ ریلوے اسٹیشن…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
جرمانہ ادا کرنے کی ہدایت پر ٹریفک کانسٹیبل کو کار کے ساتھ گھسیٹ کر 4 کلومیٹر تک لے جانے کا واقعہ _ ویڈیو دیکھیں
اندور _ 13 دسمبر ( اردولیکس) جرمانے کی رقم ادا کرنے کی ہدایت دینے پر ایک کار ڈرائیور نے ٹریفک کانسٹیبل کو کار کے ساتھ گھسیٹ کر 4 کلومیٹر تک لے گیا۔ اس نے نہ صرف گاڑی چلاتے ہوئے فون پر بات کی تھی بلکہ راستے میں کھڑے کانسٹیبل کے…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
وزیراعظم نریندر مودی کو ہلاک کرنے کی تیاری کرنے کا مشورہ دینے والے کانگریس لیڈر گرفتار
نئی دہلی _ مدھیہ پردیش کانگریس کے لیڈر اور سابق وزیر راجہ پٹریا کو وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف متنازعہ تبصرہ کرنے پر پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس سے پہلے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ اس تناظر میں، آئی پی سی کی دفعہ…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
سینئر صحافی عامر سلیم خاں اب ہمارے بیچ نہیں رہے
نئی دہلی ۔ ایم آئی ظاہر ہندوستان میں تخلیقی اور تفتیشی صحافت کے ستون معروف سینئر صحافی اور روزنامہ ہمارا سماج کے ایڈیٹرعامر سلیم خاں 12 دسمبر کو اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ وہ جی بی پنت اسپتال دہلی میں زیر علاج تھے وہین ان کا انتقال ہوا۔ ان عمر…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی نے نجیب کی گمشدگی اور یونیورسٹیوں کے مسائل کو پارلیمنٹ میں اٹھایا _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ کانگریس کے رکن راجیہ سبھا عمران پرتاپ گڑھی نے آج راجیہ سبھا میں وقفہ صفر کے دوران الہ آباد یو نیورسٹی اور نجیب کے معاملہ کو پارلیمنٹ میں اٹھایا انہوں نے کہا کہ الہ آباد یونیورسٹی جسے مشرق کے آکسفورڈ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
سعودی ٹورسٹ ویزا قوانین پر الجھن : بہت سے ہندوستانی مشکل میں پھنس گئے ہیں _ حیدرآبادی معمر خاتون بھی شامل
جدہ، 12 دسمبر ( عرفان محمد) ایک 62 سالہ حیدرآبادی خاتون کو حال ہی میں ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حکام نے روک دیا ۔ اور اسے بتایا گیا کہ اس نے ویزا کی مدت سے زیادہ قیام کیا ہے اور ویزا کے قوانین کی خلاف ورزی کی…
مزید پڑھیں »