نیشنل
- دسمبر- 2022 -9 دسمبر
ایم ایس ایف نیشنل کمیٹی کے مطالبے پررکن پارلیمان ای ٹی محمد بشیر نے پری میٹرک اسکالرشپ کا مسئلہ پارلیمنٹ میں اٹھایا
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یوایم ایل)کے پارلیمانی لیڈر اور نیشنل آرگنائزنگ سکریٹری ای ٹی محمد بشیر ایم پی نے پارلیمنٹ میں اپنی تقریر میں پری میٹرک اسکالر شپ مسئلہ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کا پری میٹرک اسکالر شپ جو کہ لاکھوں…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
لال قلعہ پرلہرائیں گے گلابی پرچم
حیدرآباد: چیف منسٹرتلنگانہ کے چندرشیکھرراو نے کہا ہے کہ دہلی کے لال قلعہ پرگلابی پرچم لہرایا جائے گا۔ انھوں نے تلنگانہ بھون میں بی آرایس کا پرچم لہرانے کے بعد کمارا سوامی اورپرکاش راج کے علاوہ دیگر اہم قائدین کے ساتھ اجلاس منعقد کیا۔ اس موقع پر کے سی آرنے…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
برقعہ پہن کر کالج کی تقریب میں ڈانس کرنے والے انجینئرنگ کے چار طلباء معطل _ ویڈیو دیکھیں
بنگلورو _ 9 دسمبر ( اردولیکس) کرناٹک کے ایک انجینئرنگ کالج میں چار طالب علموں نے برقع پہن کر اسٹیج پر بالی ووڈ کے گانے پر ڈانس کیا۔ یہ واقعہ منگلور کے سینٹ جوزف انجینئرنگ کالج میں پیش آیا۔ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ جس کے بعد کالج کے پرنسپل…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
شادی کی تقریب میں گیس سلنڈر پھٹ پڑا _ 4 ہلاک 60 زخمی ، زخمیوں میں دولہا بھی شامل
جئے پور _ 9 دسمبر ( اردولیکس) راجستھان کے جودھ پور میں شادی والے گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ماتم مچ گیا ۔ بھنگڑا گاؤں میں شادی کی تقریب کے دوران گیس سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس حادثے میں 60 افراد زخمی ہیں ۔ اطلاع ملتے…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
ٹرین اور پلیٹ فارم کے درمیان پھنس جانے والی نوجوان لڑکی علاج کے دوران فوت
حیدراباد _ 8 دسمبر ( اردولیکس) آندھراپردیش کے دوواڑہ ریلوے اسٹیشن میں ٹرین اورریلوے پلاٹ فارم کے درمیان پھنس جانے والی لڑکی کی علاج کے دوران موت ہوگئی ۔ اناورم سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ ششی کلا دوواڑہ کے ایک کالج میں ایم سی سے سال اول میں زیرتعلیم…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
گجرات میں بی جے پی اور ہماچل پردیش میں کانگریس کا چلا جادو
حیدرآباد _ 8 دسمبر ( اردولیکس) گجرات میں بی جے پی نے ساتویں مرتبہ کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ اس نے 156 نشستوں پر جیت حاصل کی ۔ 182 اسمبلی نشستوں والی اس ریاست میں ایسا پہلی بار ہوا ہے جب کسی پارٹی نے تن…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
اعظم خان کے سیاسی قلعہ میں بی جے پی داخل _ رامپور سے عاصم رضا کو شکست
لکھنو _ 8 دسمبر ( اردولیکس) اترپردیش کے رامپور اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں بی جے پی نے کامیابی حاصل کرتے ہوۓ اعظم خان کے سیاسی قلعہ میں میں زعفرانی جھنڈا لہرایا ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار آکاش سکسینہ نے اعظم کے قریبی ساتھی عاصم رضا کو شکست…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
ڈمپل یادو نے بی جے پی امیدوارکودی کراری شکست
نئی دہلی: ریاست اترپردیش کے ضمنی انتخاب میں سماج وادی پارٹی نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے، مین پوری لوک سبھا ضمنی انتخاب میں پارٹی کی امیدوار ڈمپل یادو نے بی جے پی امیدوار کو 2 لاکھ 88 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے شکست دی ہے۔ ڈمپل یادو کو جملہ618120…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
بالی ووڈ اداکارمنوج باچپائی کی ماں چل بسیں
ممبئی: بالی ووڈ اداکارمنوج باجپئی کی والدہ چل بسیں۔ گیتا دیوی نے طویل علالت کے بعد آج صبح دہلی کے ایک ہاسپٹل میں آخری سانس لی۔ ان کی عمر 80 برس تھی۔ انھِں کچھ دن قبل خرابی صحت کی وجہہ سے ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا جہاں وہ زیرعلاج…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
کانگریس امیدوار سولنکی نے ای وی ایم مشین میں گڑ بڑ کا الزام لگاتے ہوئے خودکشی کی کوشش کی
احمد آباد _ گجرات میں اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے دوران کانگریس کے ایک امیدوار نے خودکشی کی کوشش کی ۔ گاندھی دھام حلقہ کے کانگریس امیدوار بھرت بھائی ویلجی بھائی سولنکی نے ای وی ایم مشین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا الزام لگاتے ہوئے خودکشی کی کوشش…
مزید پڑھیں »