نیشنل
- نومبر- 2022 -30 نومبر
نامور صحافی رویش کمار نے بھی این ڈی ٹی وی کو چھوڑ دیا
نئی دہلی _ 30 نومبر ( اردولیکس) مشہور صحافی و این ڈی ٹی وی انڈیا کے سینئر ایگزیکٹو ایڈیٹر رویش کمار نے بھی این ڈی ٹی وی چھوڑ دی انھوں نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔ روش کمار این ڈی ٹی وی میں متعدد پروگراموں کی میزبانی کرتے تھے اور وہ…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
پرنائے اور رادھیکا رائے نے این ڈی ٹی وی کے ڈائریکٹر کے عہدے سے دیا استعفیٰ۔ تلنگانہ کے وزیرتارک راما راو نے این ڈی ٹی وی کو کردیا ان فالو
حیدرآباد: این ڈی ٹی وی کے ڈائریکٹر پرنائے رائے اور ان کی اہلیہ رادھیکا رائے اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے۔ این ڈی ٹی وی کے سدیپتا بھٹاچاریہ اور سنجے پوگلیا اور سنتھیل سامیا چنگالوارائن کو فوری اثرکے ساتھ ڈائریکٹرکے عہدوں پرفائز کیا گیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی پروموٹر…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
مجرموں کی رہائی کے خلاف بلقیس بانو سپریم کورٹ سے رجوع
نئی دہلی: گینگ ریپ کیس کی متاثرہ بلقیس بانو نے آج سپریم کورٹ سے رجوع ہوتےہوئے 2002 کے گودھرا فسادات کے دوران اجتماعی عصمت ریزی اور اپنے خاندان کے افراد کے قتل کے مجرم ٹھہرائے گئے 11 مجرموں کی قبل از وقت رہائی کو چیلنج کیا ہے۔ بلقیس بانو نے…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
نکہت زرین کو آج ارجن ایوارڈ سے نوازا جائے گا
نئی دہلی: صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو سال 2022 کے کھیلوں کے قومی ایوراڈس اور 2021 کے قومی اڈونچر ایوارڈس آج عطا کریں گے ۔ راشٹریہ پتی بھون می منعقدہ ایک تقریب میں یہ ایوارڈ پیش کئے جائیں گے۔مرکزی حکومت کی جانب سے ہر سال ان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کےلئے…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
ڈاکٹروں نے ایک شخص کے پیٹ سے 187 سکے نکالے
حیدرآباد _30 نومبر ( اردولیکس) ریاست کرناٹک کے باگل کوٹ کے ایک ہاسپٹل میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا۔ ڈاکٹروں نے ایک مریض کا آپریشن کر کے اس کے پیٹ سے 187 سکے باہر نکالے ۔ دماغی بیماری میں مبتلا ڈیامپا نامی شخص کچھ عرصے سے پیٹ میں درد اور…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
تلگو فلموں کے مشہور اداکار علی کی بیٹی کی شادی _ سیاسی اور فلمی شخصیات کی شرکت
تلگو فلموں کے معروف اداکار اور اے پی حکومت کے میڈیا ایڈوائزر علی کی بیٹی کی شادی کا استقبالیہ منگل کو گنٹور میں منعقد ہوا۔اس تقریب کے مہمان خصوصی اے پی کے چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی تھے۔ دولہا اور دلہن کو گلدستہ پیش کیا گیا اور مبارکباد…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
ہندوایکتا منچ کے اسٹیج پرخاتون نے ایک شخص کی چپل سے پٹائی کردی۔ مارنے والی کی بیٹی کو مار کھانے والے کا بیٹا بھگا لے گیا تھا
نئی دہلی: دہلی کے چھتر پور میں ہندو ایکتا منچ کے پروگرام ‘بیٹی بچاؤ مہاپنچایت’ میں ایک خاتون نے اسٹیج پر ہی ایک شخص کی چپل سے پٹائی کردی۔ خاتون نے الزام لگایا کہ اس شخص کا بیٹا میری بیٹی کو لے کر بھاگ گیا ہے۔ واقعہ کا ویڈیو سوشل…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
ہندوستان کے کئی مقامات پر ریلائنس جیو کی خدمات متاثر
حیدرآباد _ ہندوستان کی معروف ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو کی خدمات منگل کو معطل ہوگئیں۔ صارفین کو کال کرنے اور میسج کرنے میں کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ بہت سے صارفین نے بتایا کہ پیر کی رات سے خدمات بند ہیں۔ بہت سے لوگوں نے سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
کشمیر فائلس ایک بے ہودہ فلم۔انٹرنیشنل فلم فیسٹیول انڈیا کے جیوری نے نیشنل ایوارڈ ملنے پرکیا حیرت کا اظہار
نئی دہلی: کشمیرفائلس نامی جو فلم باکس آفس پر ہٹ ہوئی تھی اور وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی اس فلم کی تعریف کی تھی ،گوا میں 53ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کی جیوری کے سربراہ نے اسے پروپگنڈہ اوبے ہودہ قراردیا۔ واضح رہے…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
پروفیسرنے مسلم طالب علم کوپوری کلاس کے سامنے دہشت گرد قراردیا۔ یونیوسٹی نے کردیا معطل
حیدرآباد: ریاست کرناٹک میں حجاب تنازعہ کے بعد ایک اورمعاملہ سامنے آیا ہے جس میں ایک پروفیسرنے مسلم طالب علم کو دہشت گرد کہا۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ اڈوپی کی منی پال یونیورسٹی کا ہے جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اس ویڈیو میں دیکھا اورسنا جاسکتا…
مزید پڑھیں »