نیشنل
- دسمبر- 2022 -3 دسمبر
بس ڈرائیور کو اچانک ہارٹ اٹیک _ ٹریفک سگنل پر رکی گاڑیوں کو روندتے ہوئے بس آگے بڑھ گئی _ ویڈیو دیکھیں
جبل پور _ 3 دسمبر ( اردولیکس) ریاست مدھیہ پردیش کے جبل پور میں آر ٹی سی بس کے ڈرائیور کو بس چلاتے ہوئے اچانک ہارٹ اٹیک آگیا جس کے نتیجے میں بس بے قابو ہوکر کئی گاڑیوں کو روند دیا ۔ جبل پور کے ایک چوراہے پر ٹریفک سگنل…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
دہلی فسادات کے ایک کیس میں عمر خالد اور خالد سیفی باعزت بری _ لیکن جیل میں ہی رہنا ہوگا
نئی دہلی _ 3 دسمبر ( اردولیکس) جے این یو کے سابق اسٹوڈنٹس لیڈر عمر خالد کو دہلی فسادات سے متعلق ایک کیس میں بری کر دیا گیا ہے۔ اس کیس میں عمر کو پہلے ہی ضمانت مل چکی تھی۔ عمر خالد کے ساتھ ‘یونائیٹڈ اگینسٹ ہیٹ’ نامی تنظیم کے…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
ممبئی کی 22 منزلہ عمارت میں لگی بھیانک آگ
ممبئی: ریاست مہاراشٹر کے دارلحکومت ممبئی کے ملاڈ علاقہ کے جن کلیان نگر میں واقع ایک عمارت میں آج بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ آگ پر منٹوں میں قابو پالیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ آگ…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
اعظم خان کے خلاف مقدمہ درج
نئی دہلی: اترپردیش پولیس نے سماج وادی پارٹی کے سینئرقائد اور سابق وزیر، اعظم خان کے خلاف خواتین کے خلاف اُن کے مبینہ ہتک آمیز تبصرے کے سلسلے میں ایک مقدمہ درج کیا ہے۔ رامپور ضلع میں ایک خاتون نے اس سلسلے میں شکایت درج کروائی تھی۔ کچھ دن قبل…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
گجرات:ایم ایل ایز نے ترقیاتی کاموں کیلئے جاری 272 کروڑ روپئے خرچ نہیں کئے
نئی دہلی: گجرات اسمبلی کے بعض ارکان اسمبلی کی جانب سے 272 کروڑ روپئے خرچ نہیں کئے گئے۔ ایم ایل اے لوکل ایریا ڈیولپمنٹ (ایل اے ڈی) فنڈ کی 272 کروڑ روپے سے زیادہ رقم جو ایم ایل اے کو اپنے اپنے حلقوں میں پراجکٹس پر خرچ کی جانی تھی…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
آندھراپردیش۔ کھدوائی کے دوران سونے کے سکے برآمد
File photo حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش میں کھدوائی کے دوران سونے کے سکے ملے۔ یہ سکے کویالاگوڈیم منڈل کے ایدوادالاپلیم گاؤں کے ایک کھیت میں گھڑے میں دستیاب ہوئے۔ مقامی افراد کے مطابق پائپ لائن کیلئے کھدوائی کے دوران یہ سونے کے سکےملے۔ اطلاع ملتے ہی تحصیلدارنے وہاں پہنچ کر مٹی…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
اگر مغلوں کے دور میں مسلمان ، ہندوؤں کی مخالفت کرتے تو ہندوستان میں ایک بھی ہندو باقی نہ رہتا : ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ جج وسنتھا ملاسوالگی کا سنسنی خیز تبصرہ
بنگلور _ 2 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک کے ایک ریٹائرڈ جج وسنتھا ملاسوالگی نے ہندوؤں کے بارے میں متنازعہ بیان دے کر سنسنی پیدا کر دی ہے۔ انہوں نے ایک متنازعہ بیان دیا ہے کہ اگر مسلمانوں نے ۱ مزاحمت کی ہوتی تو مغل دور میں ایک بھی ہندو…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
بوائے فرینڈ سے شادی کے لئے دو مسلم لڑکیوں نے مذہب تبدیل کرلیا
لکھنو _ 2 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے ضلع بریلی میں دو مسلمان لڑکیوں نے بوائے فرینڈ سے شادی کرنے کے لئے اپنا مذہب تبدیل کرلیا اور ان دونوں لڑکیوں نے اسلام چھوڑ کر ہندو لڑکوں سے شادی کرلی۔ انہوں نے اپنے بوائے فرینڈس سے شادی کے لئے اسلام…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
رویش کمار نے بتایا اپنا نیا ٹھکانہ۔ کہا گودی میڈیا کی غلامی کے خلاف سب کو لڑنا ہے
نئی دہلی: نامور صحافی رویش کمار نے این ڈی ٹی وی سے استعفیٰ دیا تو سوشل میڈیا پر تبصروں کا سیلاب آگیا۔ اس دوران رویش کمار نے ٹویٹ کیا کہ ان کا نیا ٹھکانہ کہاں ہو گا۔ جس کے بعد صارفین نے انہیں مبارکباد دینا شروع کر دی۔ رویش کمار…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نکہت زرین کو ارجن ایوارڈ عطا کیا
نئی دہلی: صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے تلنگانہ کے نظام آباد سے تعلق رکھنے والی باکسر نکہت زرین کو ارجن ایوارڈ حوالہ کیا ۔سال 2022 کے کھیلوں کے قومی ایوراڈس اور 2021 کے قومی اڈونچر ایوارڈس پیش کئے ۔ راشٹریہ پتی بھون می منعقدہ ایک تقریب میں یہ ایوارڈ پیش…
مزید پڑھیں »