نیشنل
- نومبر- 2022 -28 نومبر
دہلی قتل کیس۔ ملزم آفتاب کو لے جانے والی پولیس ویان پر حملہ، ہجوم تلواریں لے کر پہنچ گئے
حیدرآباد: شردھا قتل کیس کے ملزم آفتاب کو لے جانے والی پولیس ویان پر حملے کی کوشش کی گئی ۔ بتا دیں کہ آفتاب پر یہ حملہ ایف ایس ایل آفس کے باہر کیا گیا۔حملے کے دوران آفتاب کو پولیس ویان میں لے جایا جا رہا تھا کہ وہاں موجود…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
آئین کے تئیں سماجی ذمہ داریوں کی تکمیل ضروری ہے- ایم آئی ظاہر کا یوم آئین پر خصوصی لیکچر
جودھ پور۔ (پریس رلیز) آئین کے تئیں سماجی ذمہ داریوں کی تکمیل ضروری ہے۔ یہ بات بین الاقوامی شہرت یافتہ کثیر لسانی صحافی اور ادیب ایم آئی ظاہر نے کہی۔ وہ آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت جودھپور کے “جے نارائن ویاس یونیورسٹی” کی فیکلٹی آف آرٹس، ایجوکیشن اینڈ سوشل…
مزید پڑھیں » - 26 نومبر
یونیفارم سول کوڈ نافذ کرنے اور اینٹی ریڈیکلائزیشن سیل قائم کرنے کا وعدہ _ گجرات بی جے پی کا منشور جاری
احمدآباد _ گجرات بی جے پی نے یونیفارم سول کوڈ کے نفاذ کے ساتھ پانچ سالوں میں نوجوانوں کو 20 لاکھ نوکریاں فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا اور گجرات کے چیف منسٹر بھوپیندر پٹیل نے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر پارٹی کے…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
کیا یہ بریکنگ نیوز نہیں ہے؟
حیدرآباد: شردھا قتل کی مدافعت کئے جانے پر اترپردیش پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے ۔پہلے اس شخص کا ویڈیو رشید خان کے نام سے وائرل ہوا تھا اس کے بعد زعفرانی تنظیموں کے کارکن اور گودی میڈیا کا واویلا شروع ہوگیا لیکن اب اس کی شناخت وکاس…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
ارون گوئل کو الیکشن کمشنر بنانے کی فائل سپریم کورٹ میں داخل، ایک ہی دن میں نام فائنل کیسے ہوا؟ جج کا سوال
نئی دہلی: سپریم کورٹ میں آج پھر الیکشن کمشنر ارون گوئل کے تقرر پرسماعت ہوئی عدالت نے مرکزی حکومت سے کئی سوال کئے۔عدالت نے 23 نومبر کو مرکز سے الیکشن کمشنر کی تقرری سے متعلق دستاویزات طلب کیے تھے۔ سپریم کورٹ میں جمعرات کو الیکشن کمشنرس کی تقرری کے عمل…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
سیلم پور میں عآپ امیدوار کا مجرمانہ ریکارڈ والے امیدوار کو حمایت دینا مجلس کی مقبولیت سے گھبراہٹ کا نتیجہ۔دہلی مجلس کے ریاستی صدر کلیم الحفیظ کی پریس کانفرنس
اس سارے واقعہ نے ثابت کر دیا ہے کہ مجلس کی امیدوار شبنم رئیس نہ صرف بہت مضبوط امیدوار ہیں بلکہ لوگوں میں مقبول بھی ہیں۔اس مقبولیت سے خوفزدہ ہو کر عام آدمی پارٹی نے اپنا امیدوار حاجی افضل کی حمایت میں بٹھا دیا، لیکن ایسی کوئی بھی سازش کامیاب…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
ڈیجٹل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے قانون لایا جائے گا۔ مرکزی وزیراطلاعات و نشریات
نئی دہلی: مرکزی وزیراطلاعات و نشریات انوراگ سنگھ ٹھاکر نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت جلد ہی ڈیجٹل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق ایک قانون لائے گی۔ کل جے پورمیں ایک اخبار کی سِلور جبلی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے جناب ٹھاکر نے کہا کہ اب ڈیجیٹل میڈیا…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
مزارہو یا قبر؟ غیر قانونی ہے تو انھیں توڑ دیا جائے گا: امیت شاہ
احمد آباد: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو کہا کہ گجرات میں اوکھا کے قریب بیٹ دوارکھا سے فرضی مزاروں کو ہٹا دیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ بیٹ دوارکا بھگوان کرشن کا مقام ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی کی مخالفت کے باوجود بی جے…
مزید پڑھیں » - 23 نومبر
دہلی واقعہ کو چیف منسٹرآسام نے بتایا ” لوجہاد ”۔ قانون سازی کا مطالبہ
نئی دہلی: چیف منسٹرآسام ہمنتو بسوا سرما نے گجرات اسمبلی انتخابات کی مہم میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ اگر ایک ہندو ایک شادی کرتا ہے تو دوسرے مذاہب کے لوگوں کو بھی ایک ہی شادی کرنی پڑے گی۔ ملک میں یکساں سول کوڈ کا نفاذ ہونا چاہیے۔ملک میں جب…
مزید پڑھیں » - 22 نومبر
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں اسٹاف کرکٹ ٹیم کی تہنیتی تقریب
ریاض ۔ کے این واصف جامعہ ملیہ اسلامیہ (دہلی) اسٹاف کرکٹ ٹیم نے ۱۸ویں کل ہند وائس چانسلر کرکٹ کپ میں رنراپ پوزیشن حاصل کی۔ جامعہ کے پی آر او کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق اس ٹی۔ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام “چودھری چرن سنگھ ہریانہ یونیورسٹی نے کیا…
مزید پڑھیں »