نیشنل
- نومبر- 2022 -5 نومبر
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے دو کارپوریشن وارڈوں پر امیدواروں کا اعلان کیا
نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین دہلی ریاست نے کارپوریشن انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کرتے ہوئے دو امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔ اسی کے ساتھ مجلس کی جانب سے اشارہ دیا گیا ہے کہ وہ پوری طاقت کے ساتھ دہلی کارپوریشن انتخابات میں حصہ…
مزید پڑھیں » - 5 نومبر
ہندوستان کے پہلے ووٹر کادیہانت ہوگیا
نئی دہلی: شیام سرن نیگی جو آزاد ہندوستان کے پہلے ووٹروں میں سے ایک تھے آج انتقال کر گئے۔ 106 سالہ شیام شرن جو کچھ عرصہ سے عمر کی وجہ سے صحت کے مسائل میں مبتلا تھے، انھوں نے ہفتہ کی صبح ہماچل پردیش میں اپنے آبائی علاقے کلپا میں…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
چندرابابو نائیڈو پر پتھر پھینکا گیا
حیدرآباد: تلگو دیشم پارٹی کے سربراہ چندرابابو این ٹی آر کے نندی گاما ضلع کے دورے کے دوران صورتحال اس وقت کشیدہ ہوگئی جب ایک نامعلوم شخص نے چندرابابو بابو پتھر پھینکا۔ اس واقعہ میں چندرا بابو کے چیف سیکورٹی آفیسر مدھوبابو زخمی ہو گئے۔ مدھوبابو کو ٹھوڑی کے نیچے…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
اُردو یونیورسٹی میں یومِ آزاد تقاریب
یدرآباد، 4نومبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، میں مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش و قومی یومِ تعلیم تقاریب کا 7 نومبر کو 11 بجے دن، مانو ماڈل اسکول، وٹے پلی، فلک نما میں آغاز ہو رہا ہے۔ افتتاحی اجلاس کی صدارت پروفیسر سید عین الحسن، وائس…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
پنجاب میں شیو سینا کے لیڈرکو گولی ماردی گئی
نئی دہلی: شیوسینا کے لیڈرسدھیر سوری کو پنجاب کے امرتسر میں سرعام گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ سوری ایک مندر کے باہر دھرنا دے رہے تھے جب انہیں گولی مار دی گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ گوپال مندر کے باہر کچرے میں دیوتاوں کی مورتیاں…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
مولانا کلیم صدیقی و عمر گوتم تبدیلی مذہب معاملہ _ ملزم عرفان خواجہ خان کی ضمانت عرضداشت کو سپریم کورٹ نے سماعت کے لیئے قبول کرلیا
ممبئی 4/ نومبر ( پریس ریلیز) تبدیلی مذہب کرانے کے الزام میں گرفتار عرفان خواجہ خان کی ضمانت پرر ہائی کی عرضداشت پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت عمل میں آئی جس کے دوران دو رکنی بینچ نے ضمانت عرضداشت کو سماعت کے لیئے قبول کرتے ہوئے اتر…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش مہاسنگھ وقت کی آواز ہے: محسنہ قدوائی
بارہ بنکی۔(ابوشحمہ انصاری) ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش مہاسنگھ وقت کی آواز ہے۔اگر ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش مہاسنگھ بن جاۓ تو اس سے بڑا کوئی ملک نہیں ہو سکتا۔ راج ناتھ شرما نے بہت اچھی تحریک شروع کی ہے۔ان کی یہ کوشش گزشتہ پانچ دہائیوں سے جاری ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
آلودگ،دہلی میں 5 نومبرسے پرائمری اسکولس کو تعطیلات
نئی دہلی: دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی کے درمیان قومی دارالحکومت میں 5 نومبرسے پرائمری اسکولس کو تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پانچویں جماعت اوراس سے آگے کی کلاسیس کے طلبا و طالبات کو چھٹیاں رہیں گی۔ چیف منسٹردہلی اروند کجریوال نے یہ اعلان پنجاب کے چیف منسٹربھگونت مان…
مزید پڑھیں » - 4 نومبر
دہلی میں آلودگی کی وجہ سے اسکولوں کو تعطیلات
نئی دہلی _ 4 نومبر ( اردو لیکس) قومی دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی بڑھ رہی ہے۔ لوگ ہوا کے معیار دن بہ دن گرنے سے پریشان ہیں۔ اس پس منظر میں دہلی کے چیف منسٹر اروند کیجریوال نے ایک اہم فیصلہ لیا۔جس کے تحت پرائمری اسکولوں کو کل ہفتہ…
مزید پڑھیں » - 3 نومبر
بریکنگ نیوز _ گجرات اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان _ دو مرحلوں میں پولنگ
احمدآباد _ 3 نومبر ( اردو لیکس) الیکشن کمیشن نے گجرات اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے گجرات انتخابات دو مرحلوں میں منعقد ہوں گے۔یکم اور 5 دسمبر کو انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے اور 8 دسمبر کو نتائج جاری کئے جائیں گے۔ گجرات میں 182 حلقے…
مزید پڑھیں »