نیشنل
- اکتوبر- 2022 -5 اکتوبر
ٹی آرایس کا نام تبدیل۔کے سی آر نے قومی پارٹی کا کردیا اعلان
حیدرآباد: ٹی آر ایس سربراہ اور چیف منسٹر کے سی آر نے آج قومی پارٹی کا اعلان کردیا۔ یہ انکشاف ہوا ہے کہ TRS (تلنگانہ راشٹرا سمیتی) پارٹی کا نام بدل کر BRS (بھارت راشٹر سمیتی) رکھا جا رہا ہے۔ آج ٹی آر ایس کی جنرل میٹنگ تلنگانہ بھون میں…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
کچھ لوگوں کی طرف سے یہ خوف پھیلایا جا رہا ہے کہ آر ایس ایس سے اقلیتوں کو خطرہ ہے : آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت
ناگپور _ 5 اکتوبر ( اردولیکس) راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ کچھ لوگوں کی طرف سے یہ خوف پھیلایا جا رہا ہے کہ ہماری وجہ سے اقلیتوں کو خطرہ ہے۔ یہ نہ سنگھ کی فطرت ہے اور نہ ہندوؤں کی۔ سنگھ…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
گربا میں پتھراؤ کا الزام،سرعام ملزمین کی پولیس نے الکٹرک پول سے باندھ کرکی پٹائی، معافی مانگنے پرکیا گیا مجبور
نئی دہلی: ریاست گجرات میں پیر کی رات ایک گربا پروگرام میں پتھراؤ کرنے کے الزام میں گرفتار ایک شخص کا ویڈیو وائرل ہوا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس سادہ کپڑوں میں برقی پول سے بندھے ہوئے نوجوانوں کی پٹائی کررہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جن لوگوں…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
شادی کی بارات لے جانے والی بس گہرے کھائی میں گر پڑی _ 25 افراد ہلاک
دہرادون: اتراکھنڈ میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ شادی کی بارات کو لے جانے والی بس حادثاتی طور پر کھائی میں گر گئی۔ اس واقعہ میں 25 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ 21 دیگر زخمی ہوئے۔ یہ واقعہ منگل کی رات پوری گڑھوال ضلع کے برکھل علاقے میں پیش…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
وزیراعظم نریندر مودی کے اجلاس کی کوریج کرنے والے صحافیوں کو کیریکٹر سرٹیفکیٹ پیش کرنے ہماچل پردیش حکومت کا فرمان
حیدرآباد _ 4 اکتوبر ( اردولیکس) ہماچل پردیش حکومت نے وزیراعظم نریندر مودی کے اجلاس کی کوریج کرنے والے صحافیوں کو ایک نئی شرائط رکھی ہے جس پر صحافیوں اور دیگر افراد کی جانب سے شدید اعتراض کیا گیا۔ ہماچل پردیش کی جے رام ٹھاکر حکومت نے مودی کے اجلاس…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
گجرات میں فرقہ وارانہ تصادم، کئی گاڑیوں کو نقصان 40 گرفتار۔ پولیس کی بھاری جمیعت تعینات
نئی دہلی: ریاست گجرات کے وڈورا میں فرقہ وارانہ تصادم کے نتیجہ میں حالات کشیدہ ہوگئے اور40 افراد کی گرفتاری عمل میں آئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو گروپوں نے ایک دوسرے پر سنگباری کی جس کی اطلاع موصول ہونے پر پولیس موقع پر پہنچی اور تقریباً 40 افراد کو…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہول گاندھی نے مسجد ،مندر اور چرچ کا دورہ کیا
حیدرآباد_ 4 اکتوبر ( اردولیکس) کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے اپنی بھارت جوڑو یاترا کے دوران کرناٹک کے میسور ضلع میں ایک مندر ایک مسجد اور ایک گرجا گھر کا دورہ کیا۔ اور ان تین مقامات پر تینوں طبقات کے مذہبی پیشوا سے ملاقات کی اور ان کی دعائیں لیں…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
بی جے پی اور ٹی آر ایس قائدین کے فون ٹیاپنگ کرنے چیف منسٹر چندرشیکھرراو پر مرکزی وزیر کشن ریڈی کا الزام
حیدرآباد _ 3 اکتوبر ( اردولیکس) مرکزی وزیرسیاحت جی کشن ریڈی نے چیف منسٹر چندرشیکھرراو پر بی جے پی اور ٹی آر ایس قائدین کے علاوہ اعلی عہدیداروں کے فون ٹیاپنگ کرنے کا الزام لگایا ہے بی جے پی کے دفتر میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کشن ریڈی نے…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
وزیراعظم مودی 11 اکتوبر کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے
نئی دہلی _ 3 اکتوبر ( اردولیکس) وزیر اعظم نریندر مودی 11 اکتوبر کو حیدرآباد آئیں گے۔ وزیر اعظم مودی حیدرآباد شہر میں منعقد ہونے والی UNWGIC کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ UNWGIC کی یہ کانفرنس اس ماہ کی 10 تا 14 تاریخ حیدرآباد میں منعقد ہوگی ۔ وہ اس…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
پیدل حج کے سفر پر روانہ شہاب چتر کو ویزا دینے سے پاکستان کا انکار _پنجاب کے شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی کا انکشاف
حیدرآباد _ 3 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) مجلس احرار اسلام ہند کے قومی صدر دفتر میں پنجاب کے شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی نے الزام لگایا کہ ہندوستان سے حج کی ادائیگی کے لئے پیدل روآنہ ہونے والے شہاب چتر کو پڑوسی ملک پاکستان نے ویزا جاری کرنے…
مزید پڑھیں »