نیشنل
- ستمبر- 2022 -29 ستمبر
پی ایف آئی پر پابندی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی: جماعت اسلامی
حیدرآباد۔ 28 ستمبر (پریس نوٹ) جماعت اسلامی ہند کے صدر سید سعادت اللہ حسینی نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی کی مخالفت کی ہے۔ ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ تنظیم پر پابندی مسئلہ کا حل نہیں ہے اور نہ ہی یہ جمہوری معاشرے میں موزوں ہے۔ سعادت…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
کابینہ نے مرکزی حکومت کے ملازمین کے لئے مہنگائی بھتے کی اور وظیفہ یابوں کے لئے مہنگائی راحت کی اضافی قسط کے اجرا کو منظوری دی، نفاذ یکم جولائی 2022 سے ہوگا
نئی دہلی _ وزیراعظم نریندر مودی کے زیر صدارت کابینہ نے مرکزی حکومت کے ملازمین اورپنشن یافتگان کےلئے 4 فیصد کی شرح سے مہنگائی بھتہ اورمہنگائی راحت کی قسط کےاجرا کو منظوری دی ہے ۔ اس کانفاذ یکم جولائی 2022سے ہوگا ، جوجون 2022 میں ختم ہونے و الی مدت…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
خواجہ اجمیر دھماکوں کے ذمہ داروں سے وابستہ تنظیموں پر پابندی کیوں نہی؟ پی ایف آئی پر پابندی لگانے پر بیرسٹر اویسی کا ردعمل
حیدرآباد _ 28 ستمبر ( اردولیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد پیرسٹر اسد الدین اویسی نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر پابندی کی مخالفت کی ہے۔ بیرسٹر اویسی نے کہا ہے کہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر اس پابندی کی حمایت نہیں کی…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
نوجوان نسل کو مزاحیہ انداز میں ٹیکس کی اہمیت سے کروایا جائے گا واقف
نئی دہلی: نوجوان نسل میں ٹیکسوں کی اہمیت کے بارے میں مزاحیہ اندازسے بیداری پیدا کرنے کی غرض سے، موٹو-پتلو کی ڈیجیٹل مزاحیہ کتابوں کی ایک نئی سیریزجاری کی گئی ہے۔ وزیر فینانس نرملا سیتا رمن نے کل نئی دلّی میں وزیر خزانہ کی ایوارڈتقریب 2022 کے موقع پر یہ…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
پاپولر فرنٹ آف انڈیا اور اس سے ملحقہ تنظیموں پر 5 سال تک پابندی _ مرکزی حکومت کا فیصلہ
مرکزی حکومت نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا ( پی ایف آئی) کے خلاف دہشت گردانہ سرگرمیوں کی مالی معاونت کے الزام میں پی ایف آئی پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی ہے ۔ اور اس سے ملحقہ 8 تنظیموں پر بھی پابندی لگا دی۔ یہ فیصلہ فوری طور پر…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
دس یوٹیوب چینلوں کوحکومت نے بلاک کردیا، غلط معلومات پھیلانے والے یوٹیوب چیلنس کے خلاف کاروائی کی وارننگ
نئی دہلی: وزارت اطلاعات و نشریات نے 10 یوٹیوب چینلز کو معطل کردیا ہے اور پابندی عائد کر دی ہے۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہاکہ یہ یوٹیوب چینلز غلط اطلاعات پھیلا رہے تھے اور دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کوبگاڑنے کی کوشش کررہے تھے اور ملک…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
8 ریاستوں میں این آئی اے کے دھاوے _ پی ایف آئی کے کئی کارکن گرفتار
نئی دہلی _ 27 ستمبر ( اردولیکس) نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) اور دیگر تحقیقاتی ایجنسیاں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) سے وابستہ افراد کے مکانات اور دفاتر پر آج 8 ریاستوں میں دھاوے کررہی ہے اس دوران پی ایف آئی کے کئی ارکان کو بھی…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
اب پوسٹ آفس پاسپورٹ سیوا کیندر سے بھی پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ کی اجرائی
حیدرآباد _ 26 ستمبر ( اردولیکس) پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ ( پی سی سی) کے درخواست گزاروں کے لیے ایک خوشخبری ہے مرکزی حکومت نے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ ( پی سی سی) کی درخواست کو آسان بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب کوئی بھی اس سرٹیفکیٹ کے لیے آن لائن پوسٹ…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی عدالتی تحویل میں 14 دن کی توسیع
نئی دہلی، 26 ستمبر (اردولیکس )عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی عدالتی تحویل میں مزید توسیع کی گئی ہے دہلی کی ایک عدالت نے پیر کو عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو دہلی وقف بورڈ سے متعلق مبینہ غیر قانونی تقررات کیس…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
اترپردیش۔ چیف منسٹرکے نام سے بنائی گئی مندرسے یوگی کی مورتی پراسرارطورپرغائب
لکھنو: ریاست اترپردیش میں چیف منسٹریوگی آدیتیہ ناتھ کے نام سے بنائی ئی گئی مندرسے ان کی مورتی پراسرار طورپرغائب ہوگئی تاہم چوری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ایودھیا-پریاگ راج ہائی وے کے کنارے کلیان بھدرسا گاؤں موریہ کا پوروا میں بنائے گئے یوگی مندر سے یوگی آدتیہ ناتھ…
مزید پڑھیں »