نیشنل
- ستمبر- 2022 -30 ستمبر
غداری کے کیس میں شرجیل امام کو مل گئی ضمانت _ مگر نہیں آسکیں گے جیل سے باہر
نئی دہلی _ 30 ستمبر ( اردولیکس) دہلی کی ایک عدالت نے جمعہ کو جے این یو کے طالب علم شرجیل امام کو شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی) کے خلاف مبینہ طور پر اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں ان…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کے دو گروپوں میں تصادم _ فائرنگ میں ایک طالب علم زخمی
نئی دہلی _ 30 ستمبر ( اردولیکس) دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ کے دو گروپوں کے درمیان لڑائی ہوگئی۔ ایک گروپ نے دوسرے پر فائرنگ کی جس سے ایک طالب علم زخمی ہو گیا۔ زخمی کو ایمس کے ٹراما سینٹر میں داخل کرایا گیا ہے۔ اطلاع ملنے پر…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
اتراکھنڈ میں بھی اڑی پتنگ _ ضلع پنچایت انتخابات میں مجلس کے دو امیدوار کامیاب
حیدرآباد۔29 ستمبر (اعتماد نیوز ) ریاست اتراکھنڈ کےضلع پنچایت انتخابات میں مجلس نے ضلع پنچایت میں 2 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ۔ اتراکھنڈ مجلس کے ریاستی صدر ڈاکٹر نیئر کاظمی نے بتایا کہ ضلع ہری دوار سے مجلس کے درج فہرست طبقات سے تعلق رکھنے والے دوامید وار وارڈ…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
پاپولرفرنٹ پرپابندی، جمعہ کے پیش نظربعض ریاستوں میں سخت چوکسی
نئی دہلی: پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی عائد کئے جانے کے بعد تنظیم کے دفاتر کو بند کر دیا گیا ہے، پولیس کی جانب سے آج جمعہ کے پیش نظرامکانی احتجاج کے پیش نظر کئی ریاستوں میں سخت ترین حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ اترپردیش، دہلی، اتراکھنڈ، کیرالہ، تمل…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
سڑک حادثہ میں زخمی ہونے والوں کو ہاسپٹل پہنچائیں انعام پائیں
نئی دہلی: جھارکھنڈ حکومت نے سڑک حادثات میں زخمی ہونے والوں کی جان بچانے کیلئے ایک انوکھا طریقہ اختیارکیا ہے۔ ریاست میں سڑک حادثات میں ہونے والی اموات کو کم کرنے کے لیے ہییمنت سورین حکومت نے ’گڈ سماریٹن‘ منصوبہ نافذ کیا ہے۔ اس منصوبہ کے تحت حادثے میں زخمی…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
کاروں میں ایربیاگس کے لزوم میں توسیع
حیدرآباد: مسافروں کی حفاظت کے پیش نظر مرکزی حکومت نے کار میں 6 ایئربیگس کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔ یکم اکتوبر 2022 سے قانون نافذ کیے جانے کی تیاریاں کی جارہی تھی لیکن اب مرکزی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کاروں میں 6 ایئربیگس کے لزوم کیتاریخ کو…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
غیر شادی شدہ خواتین کے اسقاط حمل پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
نئی دہلی _ 29 ستمبر ( اردولیکس) سپریم کورٹ نے اسقاط حمل پر اہم فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ایسا کوئی اصول نہیں ہے کہ حمل ساقط کرنے کے لیے خواتین کی شادی ضروری ہے ۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ہر عورت محفوظ اور قانونی…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
پی ایف آئی اور اس سے وابستہ تنظیموں پر پابندی بی جے پی حکومت کی غیر اعلانیہ ایمرجنسی کا حصہ ہے۔ ایم کے فیضی
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ مرکزی بی جے پی حکومت کا پاپولرفرنٹ آف انڈیا اور اس سے وابستہ تنظیموں پر پابندی لگانے کا فیصلہ جمہوریت اور ہندوستان آئین میں…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
ٹوئٹر نے پاپولرفرنٹ کے اکاونٹس کو معطل کردیا
دہلی: مرکز کی جانب سے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (PFI) پر پابندی عائد کرنے کے ایک دن بعد مقبول سوشل میڈیا ٹوئٹر نے بھی اس تنظیم کے خلاف کارروائی کی ہے۔ مرکزی حکومت کے حکم کے مطابق جمعرات سے پی ایف آئی کے سرکاری کھاتوں کو معطل کر دیا گیا…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
پی ایف آئی پر پابندی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی: جماعت اسلامی
حیدرآباد۔ 28 ستمبر (پریس نوٹ) جماعت اسلامی ہند کے صدر سید سعادت اللہ حسینی نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی کی مخالفت کی ہے۔ ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ تنظیم پر پابندی مسئلہ کا حل نہیں ہے اور نہ ہی یہ جمہوری معاشرے میں موزوں ہے۔ سعادت…
مزید پڑھیں »