نیشنل
- ستمبر- 2022 -15 ستمبر
ایئر انڈیا کا نام تبدیل ہوگیا
حیدرآباد _ 15 ستمبر ( اردولیکس) ٹاٹا گروپ نے ایئر انڈیا کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس نے اعلان کیا کہ یہ ایک نئے نام کے ساتھ مسافروں کے لیے آرہا ہے۔ اب سے ایئر انڈیا کا نام بدل کر ویہان (Vihaan) ہو جائے گا۔ کمپنی نے…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
شادی کے 12 گھنٹے کے اندر دلہے کی مشتبہ موت
حیدرآباد _ 15 ستمبر ( اردولیکس) شادی کے 12 گھنٹے کے اندر ہی ایک دلہے کی مشتبہ طور پر موت ہوگئی۔ یہ افسوسناک واقعہ آندھراپردیش کے انامیا ضلع کے مدنا پلی میں پیش آیا۔ ضلع کے پتی واری پلے سے تعلق رکھنے والے تلسی پرساد حیدرآباد میں ایک سافٹ وئیر…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
اترپردیش، سرکاری دواخانوں کےنام اردو میں تحریر کروانے کا حکم دینے پر مسلم خاتون عہدیدارکے خلاف یوگی حکومت کی کاروائی
نئی دہلیی: اترپردیش کے سرکاری ہاسپٹلس کے نام ہندی کے ساتھ اردو زبان میں بھی تحریر کروانے کا حکم دینے پرخاتون عہدیدار تبسم خان کے خلاف یوگی حکومت نے کارروائی کی ہے۔ محکمہ صحت کی جوائنٹ ڈائریٹر ڈاکٹر تبسم خان کو فرائض میں لاپرواہی برتنے کے الزام میں معطل کیا…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
بیٹیوں کی شادیاں کرنے سعودی آنے والے اشرف علی فالج سے متاثر ہو کر وطن واپس
جدہ، 14 ستمبر ( عرفان محمد) ہندوستان میں جہیز، ایک وسیع پیمانے پر پھیلی ہوئی سماجی بیماری ہے بیٹیوں کی شادی غریب والدین کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ہے اس کی وجہ سے ان میں سے بہت سے لوگوں نے سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں کام کے مواقع…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
بی جے پی لیڈر و سابق ایم پی کوتھاپلی گیتا کو 50 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کے معاملے میں 5 سال قید کی سزا
حیدرآباد _ 14 ستمبر ( اردولیکس) آندھراپردیش کی بی جے پی لیڈر و سابق ایم پی کوتھاپلی گیتا کو دھوکہ دہی کے کیس میں سی بی آئی عدالت نے 5 سال قید کی سزا سنائی ہے جس کے فوری بعد سی بی آئی عہدیداروں نے گیتا کو گرفتار کر لیا…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
مہاراشٹرا، لاتور کے ایک گاوں میں زمین سے آرہی ہیں پراسرارآوازیں، لوگ خوفزدہ
ممبئی: مہاراشٹر کے لاتور ضلع میں واقع ایک گاوں میں پراسرار آوازوں کی وجہہ سے لوگ خوفزدہ ہیں کیونکہ یہاں زمین کے اندر سے عجیب وغریب آوازیں آرہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق تقریباً ایک زائد از ایک ہفتہ سے ہسوری گاوں والوں کو یہ آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ لاتور…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
جموں وکشمیرمیں بس کھائی میں گرپڑی 11 ہلاک 27 زخمی
جموں و کشمیرمیں آج پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور27 زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہضلع پونچھ میں رونما ہوا۔ذرائع کے مطابق منڈی سے ساوجیاں جانے والی ایک منی گاڑی سڑک سے لڑھک کر ایک گہری کھائی میں گرپڑی۔ مہلوکین کی شناخت 14 سالہ معروف…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
اعظم خان کے قلب پرحملہ،ہاسپٹل میں زیرعلاج
نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے سینئرلیڈر اعظم خان کے قلب پرحملہ ہوا۔ اعظم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں دہلی کے سر گنگا رام ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے، انجیو پلاسٹی سرجری کرکے اعظم خان کے قلب میں اسٹنٹ ڈالا گیا۔اعظم خان، جو کورونا کے دور میں متاثر…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
ملک کی 8 ریاستوں میں جلد کی بیماری سے 67 ہزار گایوں کی موت _ تلنگانہ میں چوکسی
حیدرآباد _ 13 ستمبر ( اردولیکس) ہندوستان کی 8 ریاستوں میں گایوں میں جلد کی بیماری ” لمپی اسکن ” تیزی سے پھیل رہی ہے۔ جولائی سے اب تک 67,000 سے زیادہ گائے اس بیماری کی وجہ سے مر چکے ہیں، جس سے بڑے پیمانے پر ویکسینیشن مہم شروع کی…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
متھرا شاہی عید گاہ معاملہ اورقطب مینارمیں پوجاکی اجازت کی درخواستوں پرآج ہوگی سماعت
نئی دہلی: واراناسی کی مقامی عدالت کی جانب سے گیان واپی مسجد – شرینگر گوری مقدمہ کے جواز پر سوال اٹھانے والی مسلمانوں کی عرضی کردئیے جانے کےدوسرے دن آج دو اور اہم معاملات پر بھی سماعت ہونے جا رہی ہے۔ پہلا معاملہ متھرا میں واقع شاہی عیدگاہ مسجد سے…
مزید پڑھیں »