نیشنل
- اگست- 2022 -29 اگست
اترپردیش، گھروں میں نماز ادا کرنے پرمقدمہ درج۔ کیا نماز کیلئے بھی اب حکومت اورپولیس سے اجازت لینی ہوگی؟ اسد الدین اویسی کا سوال
file photo نئی دہلی: ریاست اترپردیش کے مرادآباد کے چھلجت پولیس اسٹیشن کے حدود میں دو مکانات میں نماز کی ادائیگی پرپولیس نے کیس درج کرلیا ہے۔ اس معاملے میں چھجلت پولیس نے جملہ 26 افراد کے خلاف کیس درج کرلیا۔ 24 اگست کو گاؤں کے لوگ انوراور مستقیم کے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
دہلی، 40 منزلہ عمارت زمین دوس کرنے سے پہلے وہاں سویا ہوا تھا ایک شخص،جانئے پھرکیا ہوا
نئی دہلی: دہلی کے قریب نوئیڈا میں جڑواں ٹاورس کے انہدام سے پہلے ایک شخص اپنے فلیٹ میں سو رہا تھا لیکن جب انہدامی ٹیم لمحہ آخرمیں تلاشی لی تو وہ وہاں موجود تھا جسے بچا لیا گیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر اتوار کو سپر ٹیک کمپنی کی جانب…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
حجاب اسلام کا لازمی جز ہے یا نہیں۔ سپریم کورٹ میں پیرکو ہوگی سماعت
نئی دہلی: ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ میں کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پرپیرکو سماعت ہوگی جس میں کہا گیا تھا کہ اسلام میں حجاب پہننا لازمی عمل نہیں ہے۔ درخواست گزاروں نے کرناٹک ہائی کورٹ کے حکم کو منسوخ کرنے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
حجاب کیس کی پیر 29 اگست کو سپریم کورٹ میں سماعت
نئی دہلی _ 28اگست ( اردولیکس) سپریم کورٹ پیر کو کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر ساعت کرے گی جس میں کہا گیا تھا کہ اسلام میں حجاب پہننالازمی عمل نہیں ہے جسٹس ہیمنت گپتر اور سدھانشو دھولیا کی بیچ تعلیمی اداروں میں حجاب…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
نوئیڈا، قطب مینارسے اونچی عمارت چند لمحوں میں ملبہ کے ڈھیرمیں تبدیل
نئی دہلی: نوئیڈا میں واقع 40 منزلہ سپرٹیک ٹوئن ٹاورز کواب سے کچھ ہی دیرقبل منہدم کردیا گیا ہے۔ عمارت کو 3700 کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کرتے ہوئے گرایا گیا۔ قطب مینار سے بھی اونچے ٹوئن ٹاورس اب ملبے کے ڈھیرمیں تبدیل ہوگئے ہیں۔ 2 بج کر 30…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
دہلی کے قریب نوئیڈا میں قطب مینار سے اونچی 40 منزلہ دو ٹاورس کو صرف 9 سکنڈ میں زمین کے ڈھیر کردیا گیا _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی _ سپریم کورٹ کی ہدایت پر دہلی کے قریب اترپردیش کے نوئیڈا شہر میں غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ 40 منزلہ جڑواں عمارتوں کو صرف 9 سکنڈ کے اندر منہدم کردیا گیا ۔عدالت کے احکامات کے مطابق اتوار کو دوپہر ٹھیک ڈھائی بجے دو بلند ٹاورس کو…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
اور جب ناگ سانپ سوئی ہوئی خاتون کے پلنگ پر چڑھ گیا۔۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں
کلبرگی: کرناٹک میں ایک خاتون ناگ سانپ سے بچ گئی۔ کلبرگی ضلع کے مال آباد گاؤں میں ایک کھیت میں سوئی ہوئی خاتون کی پلنگ پر ناگ سانپ چڑھ گیا اور جب خاتون نیند سے بیدار ہوئی تو اس نے ناگ سانپ کو اپنا پھن اٹھا دیکھا اور پریشان ہوگئی…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
زیرجامہ اتارنے پرمجبورطالبات کو دوبارہ نیٹ امتحان لکھنے کی اجازت
نئی دہلی: ان لڑکیوں کو نیٹ امتحان دوبارہ امتحان لکھنے کی نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے اجازت دے دی ہے جنہیں امتحانی مراکز پر زیر جامہ اتارنے پر مجبور کیا گیا تھا۔ متاثرہ لڑکیوں کو 4 ستمبر کو دوبارہ امتحان تحریر کرنے کی اجازت فراہم کر دی گئی ہے۔ واضح رہے…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
24 افراد کے ساتھ ٹریکٹر ندی میں گر پڑا
لکھنو_ 28 اگست ( اردولیکس) اتر پردیش کے ہردوئی ضلع میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا۔ 24 افراد کو لے جانے والا ٹریکٹر بے قابو ہو کر ندی میں گر پڑا۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 5 افراد لاپتہ ہوگئے۔ ضلع کے بیجراج پور گاؤں کے کسانوں…
مزید پڑھیں » - 28 اگست
بلقیس بانو کے مجرموں کو دوبارہ جیل بھیجا جاۓ :134 سابق سیول سرونٹس کا چیف جسٹس کو خط
نئی دہلی ۔28 اگست ( اردولیکس) بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی کے خلاف مختلف گوشوں سے تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے تازہ طور پر گجرات حکومت کے فیصلے کے خلاف 130 سے زائد سابق سیول سرونٹس نے ہفتہ کو چیف جسٹس آف انڈیا کو ایک خط لکھتے ہوۓ بلقیس…
مزید پڑھیں »