نیشنل
- اگست- 2022 -27 اگست
وشوا ہندو پریشد کی دھمکی کے بعد دہلی میں منورفاروقی کا شو منسوخ
نئی دہلی: وشوا ہندو پریشد کی دھمکی کے بعد دہلی میں منورفاروقی کے پروگرام کی اجازت نہِیں دی گئی۔ پولیس نے اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کی دہلی میں پرفارم کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے،ان کا شو 28 اگست 2022 کو دہلی کے سیوک سینٹر میں منعقد…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
قتل کے بعد دوگروپس میں تصادم، مجسد پرحملہ۔ گجرات میں فرقہ وارانہ کشیدگی
نئی دہلی: ریاست گجرات کے ضلع کچھ کے بھج میں ایک شخص کے قتل کی واردات کے بعد دو گروپس میں تصادم ہوگیا۔ بھج کے مادھا پورعلاقے میں دودھ بیچنے والے نوجوان کو چاقو مار کر قتل کر دیا گیا۔ واقعہ کی خبر پھیلتے ہی مشتعل ہجوم سڑکوں پر نکل…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
سابق امیر جماعت اسلامی ہند مولانا سید جلال الدین عمری کا سانحہ ارتحال
سابق امیر جماعت اسلامی ہند مولانا سید جلال الدین عمری کا انتقال ہوگیا۔ان کی عمر 87 سال تھی اور وہ چند دنوں سے علیل تھے سید جلال الدین عمری برصغیر ہندو پاک کے عالم دین اور مصنف تھے۔ 2007ء سے 2019ء تک آپ جماعت اسلامی ہند کے امیر رہے ۔…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت دینے سے سپریم کورٹ کا انکار
نئی دہلی _ 26 اگست ( اردولیکس) سپریم کورٹ نے اشتعال انگیز تقاریر کے معاملے میں اترپردیش کے چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ یہ کیس 2007 کا ہے۔ مئی 2017 میں، اترپردیش حکومت نے یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
حیدرآباد کی صورتحال پرمنورفاروقی کا رد عمل
حیدرآباد: منور فاروقی کی جانب سے حال ہی میں شہر میں ایک اسٹینڈ اپ کامیڈی شو کے بعد پیدا شدہ صورتحال پرانھوں نے سوشل میڈیا کے ذریعہ رد عمل ظاہرکیا ہے۔ فاروقی نے لکھا "محبوب خدا شاید اسے معاف بھی کردیں، لیکن خدا کے جلال سے اسے خدا ہی بچائے،‘‘…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
غلام نبی آزاد کانگریس سے مستعفی
نئی دہلی: کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ صحت کے مسایل کی وجہ سے استعفی دے رہے ہیں۔ غلام نبی آزاد نے تمام عہدوں اور پارٹی ابتدائی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے۔ ایک…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
ہندوستان میں اکتوبرتک 5G خدمات کا آغاز
نئی دہلی: مرکزی وزیراشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ملک اِس سال اکتوبر تک 5G خدمات کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے بھارت میں تیز رفتاری کے ساتھ ترین 5G نظام شروع کرنے کیلئے ٹیلی کام بنیادی ڈھانچے کی تیز تر اور سہل تنصیب کی خاطر بھارتی…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
کشمیرسے مہاراشٹرا تک زلزلے کے جھٹکے
نئی دہلی: جموں و کشمیر سے لے کر مہاراشٹر تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بھی زمین لرز اٹھی۔ مہاراشٹر میں زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.9 اور کشمیر میں 3.4 درج کی گئی۔ جموں و کشمیر کے کٹرا سے 62 کلومیٹر…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق _ مرنے والوں میں دو خواتین، تین بچے شامل
لکھنو_ شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 5 افراد زندہ جل کر جاں بحق ہوگئے یہ افسوسناک سانحہ اترپردیش میں پیش آیا۔بتایا گیا ہے کہ شادی کے گھر میں تین منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں پانچ افراد آگ کی لپیٹ میں آگئے اور زندہ…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
ملعون راجہ سنگھ کے خلاف پی ڈی ایکٹ، گستاخ منگل ہاٹ پولیس اسٹیشن کا روڈی شیٹر، ایک سال جیل میں رہنا پڑسکتا ہے
حیدرآباد: بی جے پی کے معطل شدہ رکن اسمبلی گستاخ راجہ سنگھ کو حیدرآباد پولیس نے پی ڈی ایکٹ کے تحت گرفتارکیا ہے۔ پولیس کے مطابق راجہ سنگھ لودھا عرف راجو سنگھ عرف راجہ سنگھ منگل ہاٹ پولیس اسٹیشن کا روڈی شیٹرہے۔ اسے پی ڈی ایکٹ کے تحت گرفتارکیا گیا…
مزید پڑھیں »