نیشنل
- اگست- 2026 -25 اگست
خاتون پولیس آفیسر کو بی جے پی رکن اسمبلی کی بیٹی نے تھپڑ ماردیا۔ کرناٹک میں واقعہ
حیدرآباد: کرناٹک کے منڈیا ضلع کے سری رنگاپٹنم تعلقہ میں واقع مشہور مندر میں بی جے پی رکنِ اسمبلی سریش گوڑا کی بیٹی ایشوریا کی جانب سے ڈیوٹی پر تعینات خاتون پولیس آفیسر پر ہاتھ اٹھانے کا معاملہ شدید تنازع کا باعث بن گیا ہے۔ مندر میں عقیدت مندوں…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
اسکول میں حجاب پہننے کی اجازت دینے سے الہ آباد ہائی کورٹ کا انکار، طالبہ کی درخواست مسترد
اسکول میں حجاب پہننے کی اجازت دینے سے الہ آباد ہائی کورٹ کا انکار، طالبہ کی درخواست مسترد پریاگ راج: اترپردیش کی ایک مسلم طالبہ کی جانب سے اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب پہننے کی اجازت دینے کی درخواست کو الہ آباد ہائی کورٹ نے مسترد کردیا۔ عدالت نے…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
دو خاتون پولیس کانسٹیبلس کی شادی کی تیاری، مہاراشٹرا کا واقعہ موضوع بحث
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا پِمپری-چِنچواڑ پولیس کمشنریٹ سے تعلق رکھنے والی دو خاتون کانسٹیبلوں نے 30 اگست کو الندی میں شادی کی تقریب منعقد کرنے کی تیاری کی ہے جس کے باعث پولیس محکمہ میں یہ معاملہ موضوع بحث بن گیا ہے۔ دونوں خواتین گزشتہ تین سال سے ایک ساتھ…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
28اگست کو سال کا آخری جزوی چاند گرہن
حیدرآباد: 28 اگست ، بروز جمعہ پُورنِما کے موقع پر سال 2026 کا دوسرا اور آخری جزوی چاند گرہن ہوگا۔ تاہم یہ چاند گرہن بھارت میں نظر نہیں آئے گا، کیونکہ گرہن کے وقت بیشتر علاقوں میں چاند آسمان پر موجود نہیں ہوگا۔ بھارتی معیاری وقت کے مطابق نیم…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
3 ممالک میں ہندوستان کی نمائندگی کرنے والے شخص کی ہی شہریت مشکوک۔’عام لوگوں کا کیا ہوگا؟‘ نودیپ سوری کا تلخ تبصرہ
نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا رکن پی چدمبرم نے الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے ووٹر لسٹ کی خصوصی جامع نظر ثانی (ایس آئی آر) کو لے کر الیکشن کمیشن پر ’ووٹ دینے کے حق سے…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
واٹر پلانٹ میں کلورین گیس کا اخراج 50 تا 60 متاثر۔ مہاراشٹرا میں واقعہ
ممبئی: ریاست مہاراشٹرا ناگپور ضلع میں واقع ایک واٹر پیوریفیکیشن پلانٹ میں پیر کی صبح سویرے کلورین گیس کے اخراج کے باعث پلانٹ کے عملے اور قریبی رہائشیوں سمیت تقریباً 50 سے 60 افراد کی طبعیت بگڑ گئی جنہیں ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔ حکام کے مطابق فاگو پاٹل لے…
مزید پڑھیں » - 24 اگست
مہاراشٹرا کے سرکاری ہاسپٹل میں وینٹی لیٹر پھٹنے سے لگی بھیانک آگ، 3 نومولود بچوں کی موت – درجنوں بچے دوسرے ہاسپٹل منتقل
امراوتی: مہاراشٹرا کے امراوتی میں پیر کی علی الصبح ایک سرکاری ہاسپٹل میں وینٹی لیٹر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں 3 نومولود بچوں کی موت ہوگئی، جبکہ ہاسپٹل میں زیرِ علاج درجنوں بچوں کو ہنگامی طور پر محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا۔ اطلاعات کے…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
آنکھوں میں مرچ پاؤڈر چھڑک کر پولیس پر حملہ، تین ملازمین زخمی ۔ دہلی میں واقعہ
نئی دہلی۔تین پولیس ملازمین اس وقت زخمی ہوگئے جب مبینہ طور پر موٹر سائیکل ضبط کیے جانے پر ہونے والے تنازعہ کے دوران ایک گروپ نے ان پر اینٹوں اور لاٹھیوں سے حملہ کیا اور ان کی آنکھوں میں مرچ پاؤڈر چھڑک دیا۔ یہ واقعہ ہفتے کی دوپہر دہلی…
مزید پڑھیں » - 23 اگست
بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے راحت کی خبر، اب بورڈنگ پاس پر امیگریشن کی مہر کی شرط ختم
نئی دہلی: انٹر نیشنل ایرپورٹس پر قطاروں اور کاغذی کارروائیوں سے دوچار ہونے والے مسافروں کو حکومت نے بڑی راحت دی ہے۔ وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) کے تحت کام کرنے والے ’بیورو آف امیگریشن‘ (بی او آئی) نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ یکم ستمبر سے امیگریشن کاؤنٹروں پر…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
اوڈیشہ کے ساحل پر جہاز ڈوب گیا 22 افراد غرق
نئی دہلی: پاناما سے تعلق رکھنے والا ایک مال بردار جہاز حادثاتی طور پر اوڈیشہ کے ساحل کے قریب سمندر میں ڈوب گیا۔ یہ حادثہ ساحل سے تقریباً 240 ناٹیکل میل دور پیش آیا۔ تقریباً 1,700 ٹن لوہے کی دھات سے لدا ہوا جہاز ’ایم وی اوشیئن وِنر، اگست…
مزید پڑھیں »