نیشنل
- اگست- 2026 -27 اگست
مہاراشٹرا میں مراٹھی نہ بولنے والے آٹو اور ٹیکسی ڈرائیورس کو بڑی راحت
ممبئی: مہاراشٹر میں مراٹھی نہ بولنے والے آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو دیویندر فڑنویس حکومت نے بڑی راحت دی ہے۔ ریاستی حکومت نے مہاجر ڈرائیوروں کو بنیادی مراٹھی زبان سیکھنے کے لیے ایک سال کا وقت دیا ہے۔ اس ایک سال کے دوران ان ڈرائیوروں کے خلاف کوئی کارروائی…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
تین ہفتوں میں 60 نومولود کی موت، مالدہ ہاسپٹل میں ہلا دینے والا سانحہ
مغربی بنگال میں تین ہفتوں کے دوران 60 نومولود بچوں کی موت سے تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مالدہ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل (MMCH) میں اگست کے آغاز سے اب تک یہ اموات ہوئی ہیں۔ دوسرے ہفتے میں ایک ہی دن 10 نومولود بچوں کی موت نے معاملے کو…
مزید پڑھیں » - 27 اگست
سالگرہ کی تقریب سے واپسی پر خوفناک حادثہ، 7 افراد ہلاک، 4 بچوں سمیت 8 زخمی
آندھرا پردیش کے پالناڈو ضلع کے چیلکالوری پیٹ کے قریب پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ جمعرات کی علی الصبح اس وقت پیش آیا جب وجئے واڑہ سے تروپتی جانے والی ایک پرائیویٹ ٹریولس بس بے قابو ہوکر آٹو رکشہ سے ٹکرا…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
گیاس ای کے وائی سی نہ کروانے والوں کیلئے راحت کی خبر
حیدرآباد ۔ ایل پی جی گھریلو صارفین کو ای کے وائی سی مکمل کرنے کے لیے اب 31 اگست تک کی مہلت دی گئی ہے۔ اس سے قبل ایل پی جی ای کے وائی سی کی آخری تاریخ 23 اگست تھی جسے بڑھا کر 31 اگست کر دیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
سوشل میڈیا ریل بنانا 19 سالہ لڑکی کو پڑا مہنگا – ٹرین کی زد میں آکر دونوں ہاتھ کٹ گئے
سوشل میڈیا ریل بنانا 19 سالہ لڑکی کو پڑا مہنگا، ٹرین کی زد میں آکر دونوں ہاتھ کٹ گئے جھارکھنڈ کے گڑھوا ضلع میں سوشل میڈیا کے لئے ریل بنانا 19 سالہ لڑکی کے لئے انتہائی خطرناک ثابت ہوا۔ ریلوے ٹریک کے قریب ویڈیو بناتے ہوئے لڑکی تیز رفتار…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
وزیر اعظم مودی نے دی میلاد النبی صلعم کی مبارکباد
نئی دہلی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے میلاد النبی کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ تہوار معاشرے میں اتحاد کو فروغ دے گا اور ہر طرف خوشیاں پھیلائے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
’’اسلام کو بلڈوزر، انکاؤنٹر اور ظلم سے ختم نہیں کیا جاسکتا‘‘، رحمت للعالمین ﷺ جلسہ میں بیرسٹر اویسی کا دوٹوک پیغام
حیدرآباد: کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات سے مسلمانوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ اسلام کو انکاؤنٹر، بلڈوزر اور ظلم و جبر کے ذریعے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار ہمیشہ…
مزید پڑھیں » - 26 اگست
بہار میں 6سالہ بچے کا احتجاج، مودی سے استعفیٰ کا مطالبہ؛ پولیس نے حراست میں لے لیا
پٹنہ : بہار کے پٹنہ میں بہار پبلک سروِس کمیشن امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں اور پیپر لیک کے خلاف طلبہ کے احتجاج کے دوران اس وقت دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا جب ایک 6 سالہ بچہ وزیرِاعظم نریندر مودی سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والا پوسٹر اٹھائے احتجاج میں…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
شہریت ترمیم قانون میں بڑی تبدیلی، اب کلکٹرس کو مکمل اختیارات
نئی دہلی:شہریت ترمیمی قانون (CAA) کے نفاذ کے عمل میں ایک بڑی تبدیلی کرتے ہوئے مرکزی حکومت نے آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ضلع کلکٹرس کو شہریت کی درخواستوں پر فیصلہ کرنے اور انہیں منظور کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔ اس سے پہلے یہ…
مزید پڑھیں » - 25 اگست
کار پر گرل فرینڈ نے کئے 3,400 کس kiss ، بوائے فرینڈ کو بھرنا پڑا جرمانہ
نئی دہلی: سوشل میڈیا پر لائکس حاصل کرنے کے لیے کچھ لوگ طرح طرح کے اسٹنٹس کرتے رہتے ہیں اور ریلز بناتے رہتے ہیں۔ مدھیہ پردیش میں ایک عاشق جوڑے نے بھی کچھ نیا کرنے کا سوچا لیکن انھیں یہ تجربہ مہنگا پڑا۔ ہوا یوں کہ گوالیار کے رہنے…
مزید پڑھیں »