نیشنل
- اکتوبر- 2026 -21 اکتوبر
ٹی وی چینلوں پر مرکزی حکومت کی اہم ہدایات – مذہبی کشیدگی اور دہشت گردی کی راست نشریات پر انتباہ!
نئی دہلی: مرکزی وزارت اطلاعات و نشریات نے ملک کے تمام نجی سیٹلائٹ ٹی وی چینلوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ پروگراموں کی نشریات کے دوران کیبل ٹیلی ویژن نیٹ ورکس (ریگولیشن) ایکٹ 1995 کے تحت مقررہ پروگرام کوڈ پر سختی سے عمل کریں۔ وزارت نے واضح کیا کہ…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
سلمان خان کی سیکوریٹی سخت کردی گئی، گھر کے پاس مسلح کمانڈوس تعینات
ممبئی: فلم اداکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد ممبئی پولیس نے سلمان خان کی سیکیورٹی کا ازسرنو جائزہ لیتے ہوئے ان کی حفاظت مزید سخت کر دی ہے۔ باندرہ میں واقع گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر پولیس اہلکار کمانڈوز اور جدید ہتھیاروں سے لیس محافظ تعینات…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
پہلے تو سلمان خان نشانے پر تھے – سخت سکیورٹی دیکھ کر ٹائیگر شراف پر فائرنگ ؛ ادکار پر فائرنگ واقعہ کا نیا انکشاف
ٹائیگر شراف پر فائرنگ کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا، ملزمین کا پہلے سلمان خان کو نشانہ بنانے کا انکشاف ممبئی: بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر فائرنگ کے معاملے میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ قومی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، ملزمین نے پولیس کو بتایا کہ وہ…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
دہلی ہائی کورٹ نے فرانس میں احتجاجی مظاہروں کی مثال دے کر بغیر اجازت احتجاج پر خبردار کردیا
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے کاکروچ جنتا پارٹی کے قائدین سورَو داس اور اشوتوش رانکا کی گرفتاری سے متعلق مقدمہ کی سماعت کے دوران اہم ریمارکس کرتے ہوئے واضح کیا کہ پولیس کی پیشگی اجازت کے بغیر احتجاجی مظاہروں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ عدالت نے کہا…
مزید پڑھیں » - 21 اکتوبر
ایس بی آئی پر سائبر حملہ: 3,897 صارفین کا حساس ڈیٹا چوری ؛ 3لاکھ 75ہزار صارفین متاثر – ڈارک ویب پر اپ لوڈ، بینک کی تصدیق
ایس بی آئی ڈیٹا لیک: ڈارک ویب پر ساڑھے تین لاکھ سے زائد ریکارڈز افشا، بینک نے تحقیقات کا آغاز کر دیا نئی دہلی: اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے ڈارک ویب پر صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کی تصدیق کی ہے، جس میں ابتدائی اندازے کے مطابق 3 لاکھ…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
ٹرین میں موبائل فون کا اسپیکر استعمال کرنے پر جرمانہ، جیل کی سزا بھی ہو سکتی ہے
نئی دہلی: ریلوے زونز نے خبردار کیا ہے کہ ٹرینوں اور ریلوے اسٹیشنوں پر موبائل فون کا اسپیکر استعمال کرنے ویڈیوز اونچی آواز میں دیکھنے یا آڈیو بلند آواز میں سننے پر جرمانہ اور جیل کی سزا دی جا سکتی ہے۔ اس سلسلے میں مسافروں میں بیداری پیدا کرنے…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
ممتا بنرجی کا ساتھ چھوڑنے کے بعد یوسف پٹھان پر گجرات حکومت مہربان – 978 مربع میٹر اراضی تحفہ میں دینے کی منظوری
حیدرآباد: گجرات کے وڈودرا شہر کے ٹنڈلجا علاقے میں اپنے مکان سے متصل 978 مربع میٹر متنازعہ اراضی کے معاملے میں لوک سبھا کے رکن اور سابق بین الاقوامی کرکٹر یوسف پٹھان کو راحت ملی ہے۔ گجرات حکومت نے اس اراضی کی الاٹمنٹ کو منظوری دے دی ہے ۔…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
حکومت کی تبدیلی‘ کے نام پر ہندوستان کو توڑنے کی سازشیں، آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا الزام
ناگپور: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے الزام عائد کیا ہے کہ ’حکومت کی تبدیلی‘ کے نام پر شرپسند طاقتیں ہندوستان کو توڑنے کی کوشش کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار کی ہوس میں بعض قائدین ان طاقتوں سے ہاتھ ملاکر ملک…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
دیوالی کا اشتہار مانگنے کے لئے گئے 60 سالہ صحافی نسیم احمد کا پیٹ پیٹ کر قتل – فلور مل مالک سمیت تین ملزمین گرفتار
اترپردیش: اترپردیش کے ضلع ہاپوڑ میں دیوالی کے اشتہار کے سلسلے میں فلور مل پہنچنے والے 60 سالہ صحافی نسیم احمد کو مبینہ طور پر فلور مل مالک اور اس کے ساتھیوں نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔ اس واقعہ کے بعد صحافتی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
اتنا مت ڈراؤ کہ ڈر ہی ختم ہو جائے…‘ ابھیجیت دیپکے وزیراعظم مودی پر برس پڑے
نئی دہلی: دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے کاکروچ جنتا پارٹی کے ترجمان سورَو داس اور آشوتوش رانکا کی عدالتی حراست میں مزید دو دن کی توسیع کر دی ہے۔ اس کے بعد دہلی پولیس دونوں کو دوبارہ تہاڑ جیل لے گئی۔ اس معاملے پر سی جے پی کے بانی…
مزید پڑھیں »