نیشنل
- اپریل- 2026 -7 اپریل
غوثیہ کی کم قد والے نوجوان ششی سے لو میاریج۔ خاندان کی مخالفت پر پہنچ گئے پولیس اسٹیشن
حیدرآباد۔ ریاست آندھراپردیش کے مچھلی پٹنم میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے ثابت کر دیا کہ سچی محبت نہ ذات دیکھتی ہے نہ حالات اور نہ ہی کسی جسمانی فرق کو اہمیت دیتی ہے۔ غوثیہ اور ویمولا ششی کی محبت کی کہانی نویں جماعت سے شروع ہوئی۔…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
دریائے گنگا میں افطار پر نوجوانوں کی گرفتاری، اب وہاں منائی گئی شراب کی پارٹی۔کیا اس سے مذہبی جذبات مجروح نہیں ہوتے: بیرسٹر اسد الدین اویسی کا سوال
نئی دہلی: وارانسی میں دریائے گنگا پر کشتی میں ڈی جے سسٹم لگا کر بیئر پارٹی کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے ۔رپورٹس کے مطابق ویڈیو میں کچھ افراد کو کشتی پر موسیقی اور پارٹی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کچھ دنوں قبل اسی گنگا ندی پر…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
گھر واپسی کے بعد 4بچوں کے ساتھ لاپتہ ہونے کا معاملہ — مس انڈیا ارتھ 2019 کی تلاش جاری
مس انڈیا ارتھ 2019 کی فاتح سیلی سروے، پونے سے اچانک لاپتہ ہو گئی ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب چند روز قبل انہوں نے “گھر واپسی” تقریب میں مسلمان سے دوبارہ ہندو مذہب اختیار کرنے کا اعلان کیا تھا اور اپنے مسلم شوہر پر جسمانی و ذہنی…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
زہریلا ناشتہ! دوسے کھاتے ہی گھر میں قیامت برپا — دوسہ کھانے سے احمد آباد میں دو بچیوں کی موت ، والدین زندگی و موت کی کشمکش میں
گجرات کے شہر احمدآباد کے چاندکھیڑا علاقہ میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں بازار سے خریدے گئے دوسہ بیٹر سے تیار کردہ دوسہ کھانے کے بعد دو کمسن بچیوں کی موت واقع ہو گئی، جبکہ والدین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق خاندان…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
ہندوستان میں یکساں سیول کوڈ پر نریندرمودی کا اہم بیان
نئی دہلی: وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے اہم ایجنڈوں جیسے یکساں سول کوڈ (UCC) اور "ایک ملک، ایک چناو” کو نافذ کرنے کی سمت میں تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پر بات چیت جاری ہے اور…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
9 ملازمین پولیس کو سزائے موت۔ لاک اپ ڈیتھ معاملے میں مدورائی کی عدالت کا فیصلہ
نئی ڈہلی: تمل ناڈو کے ضلع توت کُڈی کے ساتدنکولم سے تعلق رکھنے والے باپ بیٹے کی لاک اپ میں موت کے معاملے میں مدورائی عدالت نے سنسنی خیز فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے تمل ناڈو پولیس کے 9 ملازمین کو سزائے موت سنائی ہے۔19 جون 2020 کو لاک…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
بیٹی کی طلاق پر خاندان نے منایا جشن۔ مٹھائیاں کھلا کر ناچتے گاتے گھر واپس لے آئے
نئی دہلی: عام طور پر لوگ شادیوں، تہواروں، سالگرہ اور دیگر خوشی کے مواقع پر جشن مناتے ہیں لیکن ایک ریٹائرڈ جج کے خاندان نے اپنی بیٹی کی طلاق کی خوشی کو جشن کے طور پر منایا۔ بینڈ باجے، موسیقی، ناچ گانے اور ضیافت کے ساتھ بالکل شادی جیسی…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
جمعیت علماء ہند بدرالدین اجمل کو دیے گئے نوٹس کی بنیاد واضح کرے : چیرمین مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آف انڈیا شجاعت علی قادری کا مطالبہ
دہلی میں مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آف انڈیا کے چیئرمین ڈاکٹر شجاعت علی قادری نے کہا ہے کہ بدرالدین اجمل کو جمعیت علماء ہند کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوٹس میں ایک بات واضح نہیں ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
مسلم ریزرویشن منسوخی پر عدالتی سختی: بامبے ہائی کورٹ کاجواب طلب، سیاسی حلقوں میں شدید ردعمل
ممبئی، 5 اپریل/مہاراشٹر میں مسلمانوں کو تعلیم اور ملازمت میں دیے گئے پانچ فیصد ریزرویشن کی منسوخی کے خلاف دائر عرضداشت پر بامبے ہائی کورٹ نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے اور اس سے اس حساس معاملے پر واضح اور تفصیلی موقف طلب…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
جی ایس ٹی عہدیدار پر سنگین الزام : آگرہ میں ٹرانسپورٹر اصغر علی کی پراسرار موت – گھر والوں نے قتل قرار دیا
اترپردیش کے شہر آگرہ میں ٹرانسپورٹ تاجر اصغر علی کی مشتبہ حالات میں موت واقع ہو گئی، جس کے بعد گھر والوں نے جی ایس ٹی محکمہ کے عہدیداروں پر قتل کا الزام عائد کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ نہیں بلکہ منصوبہ بند قتل ہے۔ پولیس…
مزید پڑھیں »